ملعون ڈیزل کے پیروکار سوشل میڈیا پر مجھے مسلسل گالیاں دے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی ٹائیگرز- میں ایسے ملعون لوگوں کے خلاف اپنا دفاع کرنے کے لیے آپ کی طرف دیکھ رہا ہوں۔ میں ان کو گالی نہیں دے سکتا اور نہ ہی میں چاہتا ہوں لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ انہیں مناسب طریقے سے روکیں۔ تاکہ وہ خان کے شیر کو گالی دینے سے پہلے دس بار سوچیں۔ براہ کرم تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جائیں اور دنیا کو ڈیزل کا اصل چہرہ دکھائیں۔ اس بار میں پی ٹی آئی کے تمام سوشل میڈیا سورماؤں سے چاہتا ہوں کہ اس منافق کو ٹھیک کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔ براہ کرم اس پیغام کو پھیلائیں اور اسے تمام فورمز پر شیئر کریں۔ آپ کا جواب استدلال پر مبنی اور اخلاقی حدود کے اندر ہونا چاہیے۔
کچھ عرصہ قبل جب تحریکِ انصاف کو توڑ کر نئی نئی پارٹیاں بنائی جارہی تھیں اور عوام کو یہ پیغام دیا جارہا تھا کہ چونکہ کچھ نام نہاد لیڈران عمران خان کو چھوڑ گئے ہیں تو اب تحریکِ انصاف ختم ہوگئی ہے تب اپنے کارکنان کو یہ پیغام دیا تھا کہ ہم میں سے کوئی بھی اگر کسی مرتبے پر پہنچا ہے اور آج مخلوق خدا ہمیں قدر و عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے تو یہ اللہ کے بعد عمران خان کی بدولت ہے۔ ہم جب تک اُس کے ساتھ ہیں معتبر ہیں۔ اُس کے نظریے سے غداری کرکے ہماری کوئ حیثیت باقی نہیں رہتی۔ آج میں اللہ کا بہت شکرگزار ہوں کہ اُس نے میری اس بات کی لاج رکھ لی۔۔
کیونکہ زمینی خداؤں کو یہ گمان ہے کہ قبولیت کے فیصلے وہ کرتے ہیں اور سو میرے لیڈر کو پیغام دیا گیا تھا کہ میں (اور تحریک انصاف کے چند دیگر لیڈران مقتدرہ کو ہرگز قابلِ قبول نہیں ہیں) اس لیے پہلے میرے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کروائے گئے، اپیل پر ٹربیونل پر بھی دباؤ ڈال گیا اور اپیل خارج کردی گئی پھر نگران حکومت کی جانب سے ہائیکورٹ میں میری اپیل میں بھی خلل ڈالنے کی کوشش کی گئی تب دوسرے ورکرز کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔ بڑے بڑے ناموں کے مقابل ہم نے اپنے ورکرز کو لڑایا اور الحمد للہ اللہ نے مجھے اپنے لیڈر اور اپنے لوگوں کے سامنے سرخرو کیا۔ ہمیشہ کیطرح ہم نے ناصرف سوات کی گیارہ میں سے گیارہ سیٹیں بھاری اکثریت سے جیتی ہیں بلکہ پورے مالاکنڈ ریجن سے قومی اسمبلی کی تمام نشتیں تحریکِ انصاف کو ملی ہیں۔ شانگلہ کی جس ایک سیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تھی ہمارے ورکرز نے اپنی جانوں پر کھیل کر وہ واپس چھین لی ہے۔ میں ملاکنڈ ڈیویژن کے اپنے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
میرے پاکستانیو! الحمد للہ آپ نے تاریخ رقم کردی ہے۔ آپ نے اللہ کے فضل سےعمران خان کو اُن سب طاغوتی طاقتوں کے سامنے سُرخرو کردیا ہے جو اس گمان میں تھے کہ وہ عزت و ذلت کے فیصلے کرنے پر قادر ہیں۔ آپ نے اب بھی اُسی طرح سے ڈٹے رہنا ہے جیسے آپ دو سال ڈٹے رہے ہیں۔ جیسے آپ ہر اس مرحلے پر ڈٹے رہے ہیں جب جب آپ کے لیڈر کو آپ سے چھیننے کی کوشش کی گئی۔ آپ نے اپنے مینڈیٹ کی بھی اُسی طرح حفاظت کرنی ہے جیسے آپ نے اپنے لیڈر کی حفاظت کی ہے۔
بے شک ہمارے پاس اب بھی عددی برتری ہے لیکن ہمیں ہمارا مکمل اختیار واپس لینا ہے۔ وہ اختیار، وہ دو تہائی اکثریت جو اس قوم نے ہمیں ووٹ دے کر دی ہے۔ جن علاقوں میں ہم ثابت قدم رہے ہیں آر او آفس کے سامنے پرامن دھرنا دیے رہے ہیں ہم وہاں کامیاب ہورہے ہیں۔ جن جن حلقوں کے فارم ۴۵ ہمارے پاس موجود ہیں اور اس کے باوجود وہ حلقے ہم سے دھاندلی کرکے لیے جارہے ہیں ہم نے وہ سیٹیں واپس لینے تک بیٹھے رہنا ہے۔ اپنی جیت پر مہر ثبت کرنے تک صبر اور استقامت سے مقابلہ کرنا ہے، کسی سازش، کسی انتشار کی چال کامیاب نہیں ہونے دینی۔ منزل کے اتنے قریب پہنچ کر کسی کو اپنے حوصلے پست کرنے نہیں دینے۔ ڈٹے رہنا ہے اپنی غیرت، اپنی خوداری، اپنے لیڈر، اپنے مستقبل کے لیے۔ اپنے پاکستان کے لیے۔
امیدوار پی پی 162 شبیر احمد گجر 32000 کی لیڈ سے فاتح ہیں۔ تمام فارم 45 انکے پاس ہیں لیکن انہیں ریزلٹ نہیں دیا گیا، انکے دفتر کو پولیس نے گھیرا ہوا ہے۔ قوم یہ زیادتی قبول نہیں کریگی۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
دستخط شدہ فارم 45 کے نتائج کے مطابق این اے 57 سے ثمابیہ طاہر کو عوامی مینڈیٹ حاصل مگر جعلی فارم 47 کے زریعے سے عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی کوشش
انشاء اللہ یہ مینڈیٹ عوام کا عوام کو ہی ملے گا۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
#عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو
تمام رپورٹر صحافی عمران خان کے سخت مخالف بھی مان گئے ہیں کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے ن لیگ ہار گئی ہے تو پھر اب دھاندلی کرکے کسے بے وقوف بنانے کی کوشش ہو رہی ہے؟
لاڈلے کو جتوانا 25 کروڑ عوام سے زیادہ اہم کیوں ہوگیا ہے؟ آخر کیوں عوام کا حق تسلیم نہیں کیا جارہا؟ آخر لاڈلے کے پاس ایسی کونسی گدڑ سنگھی ہے؟ #عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو
https://t.co/OH5WZo3C7V
الحمدللہ میں 40 ہزار کی لیڈسےالیکشن جیت چکا ہوں کوئ رزلٹ تبدیل کرنے کا سوچے بھی نہیں
میرے پاس تمام پولنگ اسٹیشن کا فارم 45 موجود ہے
میں RO آفس کے باہر کھڑا ہوں رات کے ساڑھے تین بجے ہیں ROرزلٹ دینے سے انکاری ہے
@aamirmughalpti
میرے بیٹے کا ووٹ بھی اس کے نام جِس کی امانت تھی۔ یہ جبر اور ظلم ہمارے جذبوں کے آگے ٹھہر نہیں سکے گا۔ انشااللہ یہ سیٹ خان کی امانت ہے اور عوام کی مدد سے یہ امانت خان کو واپس لوٹائیں گے۔
نتائج کو اس جگہ پر روکنے کے بعد اہم سیاسی شخصیات اسلام آباد میں طلب۔ سودے بازی کے لیے وقت انتہائی کم۔ آزاد جیتنے والوں کو بھی دھاندلی سے بچنے کے لیے بدلے میں کچھ گارنٹیاں دینے کا کہہ دیا گیا۔ عوام نے گیم انتہائی مشکل بنا دی۔ شریف خاندان کے لیے بڑا دھچکا۔
اسلام آباد کا حلقہ این اے 48 میں جیسے ہی پی ٹی آئی امیدوار علی بخاری کی جیتنے کی خبریں سامنے آئی تو ریٹرننگ آفیسر نے "آر او " آفس میں صحافیوں کی داخلے پر پابندی عائد کردی، دو گھنٹے سے زائد کا وقت ہوا صحافی آر او آفس کے باہر کھڑے ہیں۔۔۔۔
این اے 57 راولپنڈی کے فارم 45 نتائج:
پی ٹی آئی کی سیمابیہ طاہر کو ن لیگ کے دانیال چوہدری پر 8 ہزار ووٹوں کی برتری حاصل
سیمابیہ طاہر: 13100
دانیال چوہدری: 5817
پولنگ اسٹیشنز: 45/326
فارم 45 کے مطابق میں این اے 122 سے 30 ہزار کی لیڈ سے جیت رہا ہوں لیکن الیکشن کمیشن نے نتائج روک دئیے ہیں اور میڈیا بھی نہیں دکھا رہا، میرا مطالبہ ہے کہ مجھے منتخب قرار دیا جائے ورنہ میں قانونی کاروائی کا حق رکھتا ہوں۔
سردار لطیف کھوسہ
تھریڈ: الیکشن کے نتائج بدلنے کے 8 ویڈیو ثبوت
رات کے 1 بجے، این اے 128 کے آر او دفتر پر پولیس کنٹرول، تحریک انصاف کے امیدواران، ایجنٹس اور میڈیا کو آر او دفتر سے نکال دیا گیا۔
1/5 #ElectionResults