محمد زبیر کے جنرل باجوہ کی منتیں کرنے کے بعد شریف فیملی اور ن لیگ کی جنرل فیض سے ڈیل کا طریقہ کار اور روڈ میپ طے ہوا، اور اس کا اعلان DGISPR نے کچھ یوں کیا تھا۔
نئے صوبے صرف ایک ادارے اور ایک ادارے کے سربراہ کی خواہش ہے اور وہ جبراً قوم پر مسلط کررہا ہے۔ فاٹا انضمام کے پیچھے بھی امریکا تھا تو میں کیسے کہہ سکتا ہوں کہ آج نئے صوبوں اور ملک میں افراتفری کے پیچھے بیرونی دباؤ نہیں ہو گا، مولانا فضل الرحمٰن
نئے صوبوں پر یہ لوگوں کو لالچ دیتے ہیں کہ تمہاری حکومت ہو گی جیسے ہم حکومت کے بھوکے ہیں لیکن اصل میں نہ تیری نہ میری بلکہ کسی اور کی حکومت ہو گی، مولانا فضل الرحمٰن
سبہ سالار کے منصب کے لئے اللّه کے رسولﷺ کی تعلیمات بیان کرتے ہوئے کہا کہ نبیﷺ نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں طاقتور ہوں۔ میں جو چاہے کروں۔
فضل الرحمٰن صاحب نے قرانی آیت بھی پڑھ کر سنا دی۔
🚨پٹواریوں کی درگت تو لازوال ہے مگر اس بھائی نے اخیر کر دی ہے عمران خان کا پورا بازو دے دیا ہے 🤪👍
بھائی نے پٹواریوں کو گھڑی گھڑی عمران خان کی گھڑی کہنے پر اصل والا بازو بتا دیا جو کہ پٹواریوں کا پسنددیدہ خوراک ہے
جرگے میں ایک روایت ہے کہ جب دو فریقوں میں سے ایک فریق بات نہیں مانتا تو پھر جرگے کے مشران الٹے چارپائیوں میں بیٹھ کر بات نہ ماننے والے فریق سے بات کرتے ہیں۔
جرگہ ایک مؤثر اور خوبصورت سسٹم ہے ♥️
سہیل وڑائچ کا انکشاف:
اسٹیبلشمنٹ کو اپنی جگہ کاٹ کر عمران خان کو دینی پڑے گی، جو انہیں سوٹ نہیں کرتی۔ عمران خان کو ہر دفعہ ڈیل کی آفر ہوتی ہے کہ آپ رہائی لے کر بنی گالہ چلے جائیں، لیکن ابھی سیاست نہ کریں!
ہم مانتے ہیں آپ طاقتور ہیں لیکن 1971 میں ہتھیار ڈالنے سے ایک دن قبل جنرل ٰیحیٰی خان نے قوم سے خطاب کیا اور کہا ہم لڑیں گے لیکن اگلے ہتھیار پھینک دیے۔ یہ بڑے بڑے بول ہم نے اُس وقت بھی سنے تھے۔ جب عوام اس قرب سے گزر رہے ہیں تو تم کیوں مزے لے رہے ہو؟ مولانا فضل الرحمٰن
انڈیا کے ایک عام آدمی کا سوال
نریندر مودی کہتا ہے کہ میرے باپ 1947 ازادی کی جنگ میں شہید ہو گئے تھے اگر وہ 1947 میں شہید ہوئے تھے تو 1950 میں نریندر مودی کو کس نے پیدا کیا 😂
نوازشریف کا شکوہ ہے کہ جب انہیں نکالا گیا تو قوم باہر نہیں نکلی ! رانا عظیم ،
نوازشریف نے قوم کو نکلنے کا موقع ہی نہیں دیا اس سے پہلے کہ قوم نکلتی وہ خود ڈیل کرکے نکل گئے تھے ! سائرہ بانو
بلوچستان سے معززین بلائے گئے اور ہماری مقتدرہ نے اُن سے انتہائی توہین آمیز گفتگو کی۔ تم معزز لوگوں کو ذلیل کرو گے اور جو 2 ٹکے کے لوگ ہیں وہ ہمارے وزراء ہوں گے۔ جو آپ کے وفادار ہوں وہ قابل انعام ہیں لیکن جو پاکستان کا وفادار ہے وہ غدار ہے، مولانا فضل الرحمٰن
🚨🚨🚨حکومت نے عمران خان کےساتھ ناجائز کیا، ظلم کیا، زیادتی کی، اور فرعونیت کا مظاہرہ کیا۔ ریاست وہ ہوتی ہے جو آپ اور آپکے خاندان کی زندگی، جائیداد ، عزت کی حفاظت کرتی ہے۔ حکومت بیہودہ بہانے بنا رہی ہے۔