ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #یہ_دور_کپتان_کا_ہے
کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں .
ابھی پتا چل جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو !
خان کی رہائی رب کی کرم نوازی ہے
لیکن ٹھنڈا نہیں پڑنا
گرفتاریاں اب بھی جاری ہیں ، ظلم و ستم کا بازار اب بھی گرم ہے
یہ کتے نہیں ہیں یہ کتے کی دُم ہیں جو کبھی سیدھی نہیں ہو گی
دُم کاٹنے تک سکون نہیں کرنا ہے
25 مئی کو میری 5 نئی بسیں توڑی گئی - 8 مارچ کو میری 32 گاڑیاں توڑی گئی میں بزدلوں کو بتانا چاہتا ہو میرا حوصلہ ابھی کم نہیں ہوا بلکل پہلے سے زیادہ بلند ہوا ہیں کیونکہ میرا جینا مرنا عمران خان کے ساتھ ہیں
#ImranKhanrally