محمود اچکزئی بتاتے ہیں منگی چیک پوسٹ پر جب دہشتگردوں نے حملہ کیا پولیس اہلکاروں نے ہتھیار نہیں ڈالے اتنا لڑے کہ گولیاں ختم ہو گئیں مدد کے لئے سکیورٹی اداروں کو کالز کی جواب میں کچھ نہ بھیجا گیا
گولیاں ختم ہونے کے بعد 8سے 9 پولیس اہلکار شہید ہو چکے تھے باقی جو بچ گئے تھے ان کو اغواہ کیا پہاڑوں پر لے جا کر ان کو شہید کردیا
شہدا کی لاشیں گھنٹوں پہاڑوں میں پڑی رہیں حکومت ریاست کوئی بھی لاشیں اٹھانے نہیں آیا مقامی لوگوں نے اہلخانہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹرک منگوا کر مزدوروں کی مدد سے لاشیں نیچے اتروائیں اور جب لاشیں گاؤں لے کر جا رہے تھے حکومت کے لوگوں نے لاشیں ان سے لینے کی کوشش کی کے ہمارے حوالے کردیں
ہم کیسی ریاست ہیں ہم اپنے شہیدوں کی لاشیں نہیں اتار سکے اور ہمارے وزیراعظم ٹو پیس سوٹ پہن کر جنازے میں پہنچتے ہیں بے حسی کی انتہا دیکھیں
اسدطور
1971 میں، جب عمران خان 18 سال کے تھے، تو ملکہ الزبتھ عمران خان کو برطانیہ میں کھیلتا دیکھنے کے لیے کرکٹ اسٹیڈیم آئیں۔ اس وقت عاصم منیر تین سال کا تھا اور ڈھیری حسن آباد، راولپنڈی میں لنگوٹ میں پڑے رہتا تھا۔
50 سال پہلے عمران خان دنیا میں پاکستان کی ایک پہچان بن چکے تھے، جو آج بھی برقرار ہے اور آئندہ بھی قائم رہے گی۔ ایسی چھوٹی حرکتوں سے عمران خان کا نام مزید بلند ہوگا، جبکہ عاصم منیر کا نام مزید گٹر کی گہرائی میں گرتا جائے گا۔
عرض کی تھی مکمل تباہی کے لیے ایک جرنیل ، صرف ایک جرنیل ، پاکستان سے بھی آگے کشمیر کے پہاڑوں میں سندھ طاس معاہدہ معطل ، نیچے کشمیریوں کا دھرنا ، لنڈی کوتل سے آگے افغانستان سے تجارت بند ، بلوچستان میں آگ ہی آگ، ملک کی کوئی ایک اینٹ اٹھا کر دیکھ لیں
ایک جرنیل ایک جرنیل ایک جرنیل
300 لوگ استعفے دے چکے ہیں پولیس سے، میرے بھائی کو 12 گولیاں لگی ہیں نہ بندوقیں تھیں نہ ان کی لاشیں یہ واپس لا سکتے ہیں، ان کی لاشیں پہاڑوں پر پڑی ہیں ابھی بھی خون نکل رہا ہے۔ یہ حالات ہیں بلوچستان سے
یاد رکھیں مریم نواز فیلڈمارشل سمیت سب کے پاس اپنے جہاز ہیں تقریبا وہ بھی اربوں کے۔
آئینی عدالت نے نسلہ ٹاورز گرانے کے سپریم کورٹ کے احکامات کالعدم قرار دے دیئے
سپریم کورٹ اب ملک کی apex کورٹ نہیں رہی۔
اسے کہتے ہیں عدالتی سسٹم زمین بوس کرنا
تم ہمارا مینڈیٹ چھینتے ہو
تم ہم پر گولیاں چلاتے ہو
تم ہمیں جیلوں میں پھینکتے ہو
تم ہماری خواتین پر ہاتھ ڈالتے ہو
تم ہمیں اذیتیں دیتے ہو
ہم تمہیں کس منہ سے زندہ باد کہیں؟
بینک کا گارڈ اس سے 20% تنخواہ پر گرمی سردی میں نہ صرف باہر کھڑا رہتا ہے بلکہ ڈاکوؤں کی گولی بھی کھاتا ہے۔ اس کی پینشن ہوتی ہے نہ میڈیکل کی سہولت۔ اس کا راشن فری ہے نہ انکی دیکھ بھال کیلئے کوئی فاؤنڈیشن ہے
آپ کے سر سے بالوں کے ساتھ سمجھ بوجھ بھی بھاپ بن کر اڑ گئی ہے؟
Govt removed the nameplate bearing Imran Khan's name from his project Mianwali mother and child hospital, threw it and installed it's own nameplate instead.
Whereas Imran Khan did not remove Nawaz Sharif's nameplate from his hospital.
عینی شاہد کیمطابق یہ پلانٹڈ حملہ تھا.....
ڈھائی سو دہشتگرد حملہ آور ہوئے اہلکاروں کے پاس گولیاں ختم ہوگئیں. ایس پی سے تعاون طلب کیا گیا تھا وہ ایف سی قلعہ میں محصور ہوا،آخری لمحہ جب دہشتگرد ہمارے قریب آرہے تھے اسی دوران اوپر ہیلی کاپٹرز بھی پرواز کررہے تھے
بلوچستان کا مسئلہ تب حل ہو گا جب وہاں کے لوگ اپنے نمائندے چننے میں آزاد ہوں گے
پنڈی اسلام آباد میں بیٹھے لوگ سمجھتے ہیں بلوچستان کے وسائل وہ اپنی ماں کے جہیز میں لاۓ تھے انہیں یہ سمجھنا ہو گا کہ یہ بلوچستان کے وسائل ہیں اور ان کا مالک بلوچستان کی عوام ہے
معید پیرزادہ
🚨11 اگست تاریخ مقرر کرنے پر علیمہ خان شدید برہم
کل جج نے ہمیں کہا کہ آج وہ ہمارا کیس سنیں گے لیکن آج آتے ہی جج نے 11 اگست تک کیس ملتوی کر دیا ہے کیوں ؟ ہماری ڈیمانڈ ہے کہ کیس فوری سنا جائے میرے ریڈ وارنٹ نکالے ہوئے ہیں لیکن اب سماعت نہیں کر رہے ۔ علیمہ خان
آخر میں قطریوں کی ثالثی بھی ناکام رہی۔ ایران کے غیر قانونی طور پر بلاک کئے ہوئے پیسے واپس دلوانے میں ناکام رہے۔ جو پیسے ایران کے قطر کے پاس تھے وہ بھی نہيں دیے۔ اب پوچھ رہے ہیں ہمارے جہاز کو کیوں ہٹ کیا۔ بھئی اس لئے کہ تم ایران کے پیسے امریکہ کے حکم پر "نپ" کر بیٹھے ہو۔
لاہور اچھرہ کی 10 سالہ بچی کو ٹیوشن سینٹر کے ٹوائلٹ میں گلا دبا کر مار دیا گیا۔
مساجد، مدارس، سکول اور ٹیوشن سینٹر ۔۔۔ پنجاب میں بچے کسی جگہ بھی محفوظ نہیں رہے
مریم نواز جیسی ڈائن کو وزیر اعلی بنا کر افواج پاکستان نے پاکستانیوں سے انتقام لیا ھے یا معصوم بچوں سے دشمنی تھی؟