عمران خان کیلئے ہماری اپیل انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہے، پاکستانی سیاست میں مداخلت کرنا مقصد نہیں، ہماری درخواست صرف یہ ہے کہ عمران خان کو ضروری طبی توجہ اور مناسب علاج فراہم کیا جائے۔ 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کو مطلوبہ طبی امداد فراہم کرنے کے مطالبے پر خط پر دستخط کیے۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن
#pakistan @Athersmike
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اسلام آباد: تھانہ کھنہ کی حدود میں نوجوان کو مبینہ اغواءکر کےحبسِ بے جا میں رکھ کر شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے!
وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کا راج، شہریوں کو مبینہ طور پر اٹھانے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا،
@ICT_Police
اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز کے تحت مسلسل 15 دن سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور اسے تشدد کے مترادف قرار دیا جاتا ہے۔ عمران خان نے یہ سلوک 15 دن نہیں بلکہ تین سال تک برداشت کیا ہے۔ اب پاکستان کی سپریم کورٹ نے بھی مداخلت کی ہے اور جامع طبی علاج، ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، خاندان سے باقاعدہ ملاقاتوں اور اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو بار فون پر بات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے باوجود ان احکامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔یہ معاملہ اب محض پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کی ایک ہنگامی صورتِ حال ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
السلام علیکم اپ ایک اچھا کام کر رہی ہیں اللہ پاک اپ کے اس کام میں خیر و برکت ڈالے اور پریشان مت ہو انشاءاللہ تعالی اللہ پاک اپ کے لیے اس سے بہتر سبب بنائے گا اللہ سےاچھے کی امید رکھیں انشاءاللہ اللہ بہترین عطا کرے گا.
#Help#Insaf#Pakistan
عمران خان نے کہا، میں نے انہیں کہا تھا، ’’یہ میرے ساتھ وہ کر رہے ہیں جو مرسی کے ساتھ کیا گیا تھا‘‘۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نواز شریف صاحب کی سوچ تو اب یہ ہے کہ جب "پی ٹی آئی مکمل ختم ہو جائے گی، تب جمہوریت کے سفر کا آغاز کریں گے۔" محمد زبیر
#pakistan@Real_MZubair
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"عمران خان ایک کرکٹر ، ایتھلیٹ ، 73 سال عمر کے باوجود جب جیل میں گئے سپر فٹ تھے۔ جب عمران خان کو حراست میں لیا گیا پہلے اٹک جیل پھر اڈیالہ لایا گیا تو وہ مکمل صحت مند تھے ۔مقدمات لڑنا اپنی طرف لیکن جیسے ہم نے عمران خان صاحب کو جیلوں کے حوالے کیا مکمل صحت مند اسی حالت میں ہمارا حق بنتا ہے کہ عمران خان صاحب کو مکمل صحت مند واپس ان کے گھر بھیجنا چاہئے"۔
بیرسٹر سلمان صفدر