@BilalKhanWriter Then I must say do something to educate so called liberal women as their movement is the deepest attack on the soul of Pakistan; Islam.
Frequent airstrikes targeted residential neighborhoods in #Bosr_Alharer city in #Daraa countryside. This is a violation of the de-escalation agreement in southern Syria. @SyriaCivilDefe teams are working to help the injured.
آج میں تصور کر رہی تھی کہ اگر میرا گھر غوطہ میں ہوتا اور ہمارے ارد گرد شدید بمباری ہوتی ہر طرف چیخ و پکار.. آہ وبکا ہوتی تو کیا میں پھر بھی ایسے سکون سے سو جاتی جیسے اب روز سو جاتی ہوں....... ان حالات کا تصور بھی کپکی طاری کر دیتا ہے
#SaveHumanityInSyria
جسم کے کسی حصے میں تکلیف ہونا پر اس کا محسوس نا ہونا اس کی وجہ جسم کا فالج زدہ ہون�� ہے.
ہمارے ایمان بھی اسی طرح فالج زدہ ہیں کہ ہمارا دل #شام کے معصوم بچوں کے خون میں ڈوبی لاشیں دیکھ کر بھی بے حس ہے.
#SaveHumanityinSyria
If today we not speak in favour of Syria no one can stand for us tomorrow.....now Jewish lobby is in full efferot to hit Pakistan in its next target #SaveHumanityInSyria
شام کے دارالحکومت دمشق کے باہر مشرقی صوبے غوطہ کے تمام علاقے زمیں بوس کر دیے گئے ہیں اور باغیوں کا قبضہ چھڑانے کے لیے کیے جانے والے حکومتی حملوں میں ہزاروں خاندان بے گھر ہو گئے ہیں۔
#SaveHumanityInSyria
https://t.co/YEQ1hRGqry
بسم اللہ الرحمن الرحیم
(۱) - إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ
جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے
(۲) - وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا
اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے !
#SaveHumanityInSyria