جب ظلم معمول بن جائے، تو خاموشی انسانیت کا سب سے بڑا امتحان بن جاتی ہے۔
اسرائیلی جیلوں سے متعلق سامنے آنے والی متعدد گواہیوں اور رپورٹس نے فلسطینی قیدیوں کی حالتِ زار پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ قیدیوں کے ساتھ مبینہ تشدد، بھوک، طبی سہولیات کی کمی، خواتین قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک اور دیگر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ رہے ہیں۔
یہ صرف قید کی کہانی نہیں، بلکہ ان ہزاروں انسانوں کی آزمائش ہے جو انصاف، وقار اور بنیادی انسانی حقوق کے منتظر ہیں۔
💔 جب انسان اپنی آزادی، عزت اور بنیادی حقوق سے محروم ہو جائے تو یہ صرف ایک فرد کا نہیں، پوری انسانیت کا مسئلہ بن جاتا ہے۔
🕊️ اگر آپ کے پاس سچ بولنے، انصاف کا مطالبہ کرنے اور مظلوموں کی آواز بننے کا موقع ہے تو اسے ضائع نہ ہونے دیں۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا اور انسانی وقار کا دفاع کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
خاموشی کبھی کبھی ظلم کو مزید طاقت دیتی ہے، جبکہ ایک سچی آواز امید کی کرن بن سکتی ہے۔
#فلسطین #فلسطینی_قیدی #HumanRights #Justice #StandForHumanity #الحرية_للأسرى
"If Allah grants us the opportunity, we will ensure that quality education is completely free across Pakistan. Education is a fundamental right of every child and must not be a privilege for the few.
The PPP and MQM have joined hands in depriving the people of their rights and continue to undermine public welfare."
— Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan
@NaeemRehmanEngr
#HafizNaeemurRehman #JamaatIslami #EducationForAll #Pakistan #FreeEducation
امریکی قیادت کی زبان میں سنجیدگی، حکمتِ عملی اور سفارتی توازن کا فقدان واضح ہے۔ جنگی دھمکیاں دینا آسان ہے، مگر اس کے عالمی معیشت پر اثرات مہنگائی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور عدم استحکام کو نظر انداز کرنا مجرمانہ غفلت ہے۔
امن کا کوئی واضح راستہ نہیں، صرف طاقت کا مظاہرہ۔ یہ قیادت نہیں، بلکہ غیر ذمہ دارانہ سیاست ہے۔
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ؛
مہنگائی اور ٹیکسوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کر کے خواتین خصوصاً گھریلو اور ملازمت پیشہ طبقے کو ریلیف فراہم کیا جائے، خواتین کے تحفظ اور وقار کو یقینی بنانے کے لیے تشدد اور ہراسگی کے واقعات کی روک تھام کے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور خواتین کی فلاح و خود کفالت کے منصوبوں کو شفاف اور مؤثر بنایا جائے۔ ساتھ ہی میڈیا میں عورت کی غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ پیشکش کی حوصلہ شکنی کے لیے بھی سنجیدہ اقدامات کیے جائیں تاکہ معاشرے میں مثبت اقدار کو فروغ مل سکے۔
اسلام نے عورت کو روحانی، معاشی، سماجی اور سیاسی سطح پر واضح اور جامع حقوق عطا کیے ہیں، مگر بدقسمتی سے عملی طور پر خواتین کو اکثر ان کے جائز حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین خاندانی نظام کی مضبوط بنیاد ہیں اور ایک مہذب، باوقار اور متوازن معاشرے کی تعمیر میں ان کا کردار نہایت اہم ہے۔
ونی، قرآن سے شادی اور دیگر فرسودہ رسومات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ جاگیردارانہ اور غیر اسلامی روایات ہیں جن کے خاتمے کے لیے ریاست اور معاشرے کو مشترکہ طور پر مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے۔
اسلامی تاریخ کی عظیم شخصیات حضرت خدیجہؓ اور حضرت عائشہؓ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ان کی سیرت آج کی خواتین کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہے اور اسلامی تعلیمات خواتین کو عزت و وقار کے ساتھ مکمل تحفظ فراہم کرتی ہیں۔
#WomensDay
#WomensDay2026
#WomenEmpowerment
#InternationalWomensDay
حیات لےکے چلو کائنات لے کےچلو۔ چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لیکے چلو۔ بنگلہ دیش کی سیاست میں انے والا یہ انقلاب اور سیلاب دراصل ان صوبتوں اور قربانیوں کو خراج تحسین ھے جوبھارت نوازحسینہ واجد نے انکی پاکستان دوستی کےجرم میں انھیں پھانسیوں پر چڑھایا مگرطوفانوں کاسامنا کرکے پھر آ گئیے
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھائے"
"The best among you (Muslims) are those who learn the Qur'an and teach it."
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
(Sahih al-Bukhari 5027)
Women Wing JI
#ہر_دل_تک_قرآن