فجر کی نماز دن کا پہلا نور ہے
صبح کی خاموشی میں اللہ کے حضور
جھکنا روح کو تازہ کر دیتا ہے
فجر پڑھنے والا اللہ کی امان میں ہوتا ہے
اسے کوئی خوف نہیں چھو سکتا
فجر کی نماز زندگی کا
رخ بدل دیتی ہے
💕🍃💕🍃💕
#متاعِ_دل#MorningVibes
Life is an echo
what you give,
comes back to you.
What you sow,
you reap
What you give,
you receive and
what you see in others,
exists in you
#MotherTeresa
🌸💞🌸💞🌸💞
#GoodMorning
My dearest
#TwitterFriends
کہو جی اپنی پریت کا
گیت نہ بدلے گا کبھی
تم بھی کہو اس راہ کا
میت نہ بدلے کا کبھی
پیار جو چھوٹا ساتھ جو ٹوٹا
چاند نہ سمجھے گا کبھی
Hello my dearest
#TwitterFriends
Enjoy lovely song
#MidNightSong
💕💞💕💞💕💞
Everything makes
sense in this world,
even silences
You just need to know
how to listen voice
of silence
#nightlife#Beela
Goodnight my dearest
#TwitterFriends
💞💐💞💐💞
ستارے ٹوٹ بھی جائیں
تو زمین پر نہیں گرتے ہیں
کیونکہ انکو سنبھالنے کے لئے
آسمان پر ہی کہکشاں کی قطار
اک ��ھرمٹ میں موجود ہوتی ہے
⭐️❤️⭐️🧡⭐️💜⭐️💚
#galaxy
#stars
#Beela
پے شانیئے حیات پہ
کچھ ایسے بل پڑے
ہنسنے کو دل نے چاہا
تو آنسو نکل پڑے
رہنے دو مت بجھاؤ
میرے أنسووں کی آگ
اس کشمش میں آپکا
دامن نہ جل پڑے
#PoemOfTheDay
💚💜❤️🧡♥️
#Beela
سنو جاناں
کبھی فرصت ملے تو
یہ شاعری پڑھنا
کہ ان لفظوں میں تمہیں
کہیں لہجے کی تلخی ملے گی
کہیں خاموشی کی سرد م��ری
کہیں درد کی پرچھائیاں
کہیں یادیں
بظاہر خوش ہوں
مگران لفظوں کے پیچھے
چھپے درد کو پڑھنا
تمہیں احساس ہوگا کہ
میرے الفاظ آج
بھی روتے ہیں
تم ہی کو یاد کرتے ہیں
#شکوہ
💞🍃
#Goodnight friends
Have a peaceful sleep
#SweetDreams
Today’s message
A man shouldn’t
consider himself
as a lord
Because the Lord of
universe is only one
💞💞💞💞💞💞
دیا حوصلہ جس نے جینے کا ہمکو
وہ اک خوبصورت سا احساس ہوتم
جو مٹتا نہیں دل سے تم وہ یقیں ہو
ہمیشہ جو رہتی ہے وہ آس ہو تم
کرو یاد تم نے یہ وعدہ کیا تھا
ہم ایک دوسرے کا سہارا بنیں گے
#HappyMonday
🍃🌸🍃
@madiha915 فاصلے مٹانے کی ضد بھی عجیب ہوتی ہے کبھی خاموشی بھی محبت کی زبان ہوتی ہے
جو دل میں بستے ہ وہ دور کہاں ہو��ے ہیں کچھ رشتوں کی اپنی ہی داستان ہوتی ہے
عمر گزر جائے تو گزر جانے دو ہر ملاقات کی اپنی ایک شام ہوتی ہے
تم فاصلے گن کر پریشان نہ ہونا کچھ لوگوں سے روح کی قربت بے مثال ہوتی ہے۔
I want to forget you
but I just can’t.
No matter how much
I try to forgot
you will always hold
a special place
in my heart
#MyDiary#GoodNight#SleepWell
💞🍃💞🍃💞
Closing some doors is
a kindness to yourself.
The peace you have
worked so hard
to find should not be
sacrificed again
for anyone’s sake.
#Evening💞
#MyDiary 📕
Your picture is always
In my thoughts
Your memories lives
In my heart,
💕💞💕💞
You are happy to build
someone else’s world,
While my world still
waits for you today
#MyDiary 💕📕
#GoodMorning