عوام کے دلوں میں بسنے والے لیڈر ہتھکڑیوں سے نہیں ٹوٹتے۔ قوم آج بھی اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہے اور وہ دن دور نہیں جب عمران خان سر اٹھا کر دوبارہ عوام کے درمیان ہوں گے۔
@TeamiPians#EndKhansIsolationNow
ہمارے دو معصوم بھائی ایک سال سے بے جرم UAE میں قید ہیں ان کے لیے آواز اٹھائیں ، ان کو انصاف دیا جائے ایک سال سے کرب سے گزرتی ان کی فیملیز پر رحم کریں🥲💔
#JusticeForJunaidAndSalman#ReleaseImranKhan
پاکستانی قوم کا شکریہ تو بنتا ہے جو بھوک سے مر رہے ہیں مگر باہر نہیں نکل رہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں