منفرد نام رکھنے کی ایک دوڑ لگی ہے جس کے نتیجے میں خاصے مضحکہ خیز نام بھی رکھے جاتے ہیں اور وہ بھی قرآن سے ۔ایسے کچھ نام میں نے بھی درست کرائے ہیں۔
رضوان نسیم صاحب کی اس تحریر میں ایسے ناموں کا اچھا ��وسٹ مارٹم کیا گیا ہے ۔۔۔
ایک علاقے میں رکھے گئے ایک بچے کا نام "انزلنا"
اسی طرح ایک بچی کا نام ہے "من تشاء"
"انعمت" تو اب عام ہوگیا ہے
سب سے زیادہ ہنسی تب آئی جب نام سنا "لذینا"۔ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ اس کا مادہ "الذین" ہے۔
پوچھا صاحب آپ کا نام ؟
بولے کالو خان۔۔
ہم نے اس کا چہرہ دیکھا تو گورا چٹا
پھر استفسار کیا یہ نام کیوں اور کس نے رکھا
بولے دادا نے رکھا ہے قرآن سے دیکھ کر۔۔
"قالو" انا للہ وانا الیہ راجعون
عرصہ قبل ایک رکشہ والے نے رکشہ پہ بیٹے کانام سارق لکھا ھوا تھا۔کہنے لگا قرآن سے دیکھا ھے ۔سمجھا بجھا کےتبدیل کرنے پہ آمادہ کیا.
بچی کا نام "منھا" سنا۔
میں نے نام رکھنے کی وجہ اور مطلب پوچھا تو
جواب ملا: "مطلب کا تو پ��ا نہیں البتہ قرآن پاک میں یہ لفظ آتا ھے اس لیے رکھا ھے".
ایک بچے نے کلاس میں بتایا کہ اس کے گاؤں میں ایک بچی کا نام ذلک ہے.
ہمارے پڑوس میں ایک خاتون کا نام فَھِیَ رکھا گیا ہے.
ہماری مسجد کے ایک نمازی نے اپنی بچی کا نام "ِلنْتَ" رکھا ہوا ھے۔مسجد کے امام صاحب نے تبدیل کرنے کا بولا تو جواب ملا:
"نچی کی دادی کو دورانِ تلاوت یہ لفظ پسند آیا تھا اس لیے رکھا ھے، لہذا دادی کی خوشی کی خاطر یہ نام تبدیل نہیں کر سکتے "
ہمارے گاؤں میں ایک کا نام حامیہ رکھا گیا تھا۔
ایک صاحب نے کہا "وریشا" نام رکھا ہے بیٹی کا، ٹھیک ہے؟ دیکھ بھال کے عرض کیا کہ اس میں واو عطف کا اور آخر میں ا منصوب ہونےکی وجہ سے ہے۔ کہنے لگے، "یہ ہمارا مسئلہ نہیں!"
میرا دکھ میرا ہی دکھ تھا
بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر
گاؤں کوٹلی لوہاراں مغربی سیالکوٹ میں ایک آدمی نے اپنی بیٹی کا نام ۔۔اولئک رکھا ہے اور بیٹے کا نام کظیم کہتا یہ قرآن مجی�� میں ہیں.
میں حجام کے پاس تھا تو کہنے لگا میرے بھائی کو اللہ نے بیٹی دی ہے اور ہم نے اس کا نام "منھا" رکھا ہے میں نے کہا یہ کہاں ہے تو کہنے لگا قرآن میں.
بوڑھی خواتین بہت زیادہ تلاوت کرتی تھیں۔ کوٸی بچہ پیدا ہوتا تو تلاوت کے دوران دادی/نانی کو کوٸی لفظ پسند آتا وہی رکھ لیاجاتا۔اسی کے تحت ہمارے پڑوس میں ایک شخص کا نام ”خبال“ ہے حالانکہ یہ فساد کو کہتے ہیں۔
پٹھان بھائیوں میں صحابہ یا انبیاء کے اسماء پر نام رکھے جاتے ہیں تو ساتھ میں 'حضرت' بھی لگایا جاتا ہے۔
حضرت علی،حضرت عمر،حضرت بلال تو میں نے سن رکھے ہیں.
سائیکل خان بھی تھا ہمارے گاؤں میں.
لاریب فیہ ایک بچی اور ایک بچے کا خاتون نے فرعون تجویز کیا۔اور ایک افغانی بچےکا زنیم رکھا گیا تھاجو میں نے تبدیل کیا.
ہماری ایک عزیزہ نے پوتے کا نام ابلیس تجویز کیا، پوچھا گیا تو فرمایا کہ قرآن میں آتا ہے اور جب بھی پڑھتی ہوں بہت اچھا لگتا ہے اس لیے سوچ رکھا تھا کہ یہی نام رکھنا ہے.
سوات میں ایک خاتون کا نام سنا تھا: فطرنی۔ اس سے بھی عجیب تر نام مردان میں ایک بوڑھی خاتون کا سنا: تجریان!
ایک خاتون نے ھُنَّج نام رکھا ، ان سے پوچھا گیا یہ نام کہاں سے آیا تو فرمایا قرآن میں ہے، پوچھا گیا کہاں تو کہا "وھدیناہ النجدین"
ہمارے گاؤں کی ایک خاتون نے اپنی بھتیجی کے نام "فاحشہ" تجویز کیا تھا، شاید ان کو ساؤنڈ بہت اچھا لگا تھا اس لفظ کا.
یہ لوگ قرآن کے کسی صفحے پر آنکھ بند کرکے انگلی پھیرتے ہیں۔ کسی کے پاس قرآن اس وقت موجود نہ ہو تو کوئی دوسری کتاب حتی' کہ اخبار پر بھی انگلی پھیرتے ہیں جہاں آنکھیں کھول لیں وہاں انگلی روک لیتے ہیں اور وہ لفظ نام ہوتا ہے۔ اس حساب پر ہمارے ہاں "مختلف" اور " اچانک" بھی نام ہی��۔
جامعہ اسلامیہ میں ایک انڈونیشن لڑکے کا نام رزقاً طیباً ہے۔
ہمارے گاؤں میں بھی ایک بزرگ تھے وہ اپنے پوتوں پوتیوں کا نام قرآن سے اسی طرح کا رکھتے تھے، ان کے ایک پوتے کا نام قم اللیل ہے ایک پوتی کانام صلات دوسری کا رب اغفرلی جو اب فرلی ہوگیا، ایک لڑکی کو استقرار حمل ہوا تو اس نے نام پہلے ہی تجویز کرلیا لڑکی ہوگی تو ابلیسہ اور لڑکا ہوگا تو ہامان.
ہمارے گاؤں میں ایک شخص کا نام عبدالسلام ہے، اب ان کے بیٹوں کا نام بھی انہیں کے بروزن انت السلام اور منک السلام رکھا گیا ہے. پوچھنے پر کہتے ہیں نماز کے بعد کی دعا میں یہ نام آیا ہے تو غلط تھوڑی ہوگا۔
اسلم ملک کی وال سے
@UrduVirsa پٹھانوں کے نام حضرت علی حضرت عُمر ابو بکر وغیرہ۔ ضلع پشین میں علاقے کا نام ہے کربلا۔
ایک سرکاری میٹنگ میں ایک صاحب نے آواز لگائی کربلا سے حضرت علی کا فون آیا ہے
ایک نووارد شخص جو شیعہ تھا یہ سُن کر صدمے میں چلا گیا
@theRealYLH This is absurd tweet. Poetry and the doctrine of Khatm-e-Nabuwat belong to entirely different domains. Serious religious beliefs should not be trivialized through misplaced analogies. Please keep these discussions separate.
It’s funny how social media needs a new villain every week. Once it finds one, facts don't matter.
A lot of the hate directed at Messi is because Netanyahu supports Argentina.
Argentina, Che Guevara’s home country, is as anti-Israel as most other countries. The 2026 Pew Research data reflects that public sentiment. Milei’s statements do not represent Argentine public opinion. He’s pro-Israel because that’s what keeps his economy afloat.
Indians don't help the cause either. Millions of posts and reposts circulated using photos of Messi respectfully visiting Hindu temples, but they weren’t celebrating religious harmony. They were weaponizing those images to mock Muslims, with captions along the lines of, “Allah didn’t save Salah and Egypt. Messi is through.�� The same thing happened when France eliminated Morocco. Those posts dragged Messi into someone else’s culture war. The backlash wasn’t really against Messi himself. It was against the Islamophobic messaging being attached to his image.
Cristiano Ronaldo’s fanbase also played a role in amplifying the anti-Messi narrative. They're in fact the main culprit. As if it's Messi's fault that CR7 sucks when it comes to world cups.
As for football, none of this changes what Messi is.
Messi was, is, and will remain the GREATEST OF ALL TIME, regardless of what happened last night.
Spain executed a near-perfect game plan. They successfully isolated Messi, and the other ten Argentine players simply couldn’t put two passes together. Lisandro Martínez, probably the most press-resistant full-back in the world, went off injured in the 45th minute, and Emi Martínez’s poor distribution only made things worse.
Spain were comfortably the best team in the tournament. They didn’t let either France or Argentina touch the ball. It’s unbelievable how such a young team executed everything with such perfection. Rodri deserves all his flowers and more. Lamine Yamal is sensational, and Nico Williams, especially in the context of this final, was simply unplayable.
Messi walked off in tears because it was the last World Cup of his career. He’s 40.
It’s Allah’s gift to us that we got to witness twenty years of his genius. Twenty years of footballing joy.
He will forever be the GOAT. 🐐
یہ جو چند بازاروں کی رینوویشن وغیرہ کر کے اسے ترقی کی معراج دیکھانے کا آئیڈیا یہ جانے کس بیوروکریٹ نے مریم نواز کو بیچا ہے جبکہ اس کا عوامی مسائل سے کوئی تعلق نہی ہے لوگوں کے اصل مسائل جن پر مریم نے توجہ دینی وہ اور ہیں پنجاب میں تیزی سے غربت اور بھوک بڑھ رہی کاروبار گھٹ رہے بجلی اور گیس کے بلوں نے مت مار دی ہے آوٹ آف سکول بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ہیلتھ انڈیکیٹر میں گراوٹ آئی ہے یہ وہ مسائل جن پر مریم کے توجہ کی ضرورت اس سے لوگوں کی زندگی میں حقیقی تبدیلی آئے گی
A year ago, when Israel launched its campaign against Iran and the US later joined in, Pakistan's Army Chief was invited to the White House in the middle of the war.
At the time, many were skeptical. Some in Pakistan even feared Islamabad might be used as a launching pad against Iran.
Those fears proved completely misplaced.
The outcome was the exact opposite. Today, there is a genuine belief in Tehran that Pakistan's support helped Iran navigate one of the most difficult periods in its recent history. Instead of being used against Iran, Pakistan leveraged its access to the Trump administration to advocate diplomacy and help ease tensions.
That is precisely why President Masoud Pezeshkian has chosen Islamabad as his first foreign destination since the war.
And there is symbolism here too. Few countries today can so openly display warmth towards Iran. Islamabad's streets are adorned with Iranian flags and portraits of the Iranian leadership. Had any other country done the same, it might have faced criticism from Washington and its Western allies.
Pakistan, however, has managed to maintain strong ties with both sides.
As JD Vance put it, "We love Pakistan," while the Iranian President arrives in Islamabad to personally thank Pakistan.
That says a lot about the balancing act Pakistan has pulled off.
Alert : MOU not final yet. Following documents are still pending.
1. CNIC Copies of 3 signatories
2. Attestation by 17 Grade Officer
3. 02 Passport Size Photos Each
4. Police Verification
5. Rs.50 Stamp Paper
(My fav whatsapp forward today 🫣😂😂)
Islamabad :18 June 2026.
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pezeshkian.
The exact date and time remain under discussion. What appears increasingly clear, however, is that US Vice President JD Vance and Iran's Parliament Speaker and chief negotiator Mohammad Bagher Ghalibaf are expected to sign the Islamabad Memorandum of Understanding remotely, with Pakistan hosting the ceremony virtually.