میں گواہی دیتا ہوں
حضرت محمدﷺ اللّٰہ کے
آخری نبی اور آخری رسول ہیں
تحفظ ختم نبوت فرض ہے مجھ پر
بہت واضح لکھا ہے کہ قادیانی دور رہیں نہ فالو کریں نہ فالوبیک کی امید
"رضا ڈار کا فعل اس بات کا غماز ہے کہ حرام کھانے والی اولاد حرام کام ہی کرے گی۔"شاہد میتلا
@ShahidMaitla
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عالیہ حمزہ کی بیٹیاں، اسی عورت کی حکومت میں، دو روز پہلے سالگرہ کا کیک لے کر گئیں، مگر نہیں مل سکیں۔ صنم جاوید کے بچے نہیں مل پاتے، خان کے بیٹوں سے بات نہیں ہوتی، اور ان کی بیٹی کانفرنس روم میں نواز شریف سے ملتی تھی۔ جامی، شہزاد اقبال، اور دیگر مل کر آنے والے بتاتے ہیں کہ درجنوں ملاقاتی ہوتے تھے۔ ان کی باتیں چیک کریں۔ طارق متین
#pakistan @tariqmateen
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مشہور لطیفہ ہے کہ کفن چور مر گیا کوئی اسے اچھے الفاظ میں یاد نہ کیا کرے۔ اس کے بیٹے کو یہ سن کر بہت تکلیف ہوتی تھی کہ ابا جی گزر گئے کوئی انہیں اچھے الفاظ میں یاد نہیں کرتا۔ کسی سیانے سے مشورہ کیا تو اس نے بڑے پتے کی بات بتائی۔ اب بیٹا کفن چور کفن چوری کرتا اور ساتھ میں مردے کی تشریف میں ایک کلہ بھی ٹھونک دیتا۔ لوگوں نے پھر کہنا شروع کردیا کہ اس کا باپ بھی اگرچہ کفن چور تھا لیکن بہرحال رحم دل تھا۔
اگرچہ مریم بی بی کے ابا جی بھی چور تھے لیکن رحم دل تھے۔
عمران خان کی قید تنہائی ختم نہ ہو سکی، بہنوں کو آج بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔۔۔، 'دو ہفتے سے ٹی وی پر یہ خبریں چلوائی جارہی ہیں کہ نورین نیازی کو ہم بھیجنا چاہ رہے وہ جا نہیں رہی نورین نیازی کھڑی ہیں یہاں ملاقات کروائیں نہ کس نے روکا ہوا ہے؟'، علیمہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Aleema_KhanPK
اگر میرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ نواز شریف
اگر مریم نے جہاز خریدا ہے تو خریدا ہے بھئی، مریم اورنگزیب
یہ ہے ”ہم حکمران خاندان“ کا طرہ امتیاز ۔! کر لو جو کرنا ہے: سحرش منیر مان
@SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آج اگر آپکو کوئی خبر پڑھ کر ڈرنا چاہیے، گھبرانہ چاہیے تو وہ یہ خبر ہے۔۔ جب واقعی مرنے کے بھی پیسے نہ ہوں!!! ایسا حال ہو چکا، عدیل راجہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کرین
#Pakistan@adeelraja
"حکومت کا جو وقت رہ گیا ہے، یہ اسے پورا کرے ، اور اگلے بھی پانچ سال بھی یہ ہی حکومت آئے تاکہ ہم دنیا میں عذاب سہہ جائیں اور آخرت میں معافی مل جائے۔" مہنگائی پر شہری کی گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
’دو ہزار روپے، پورے دو ہزار روپے‘ کے بعد پیشِ خدمت ہے ’خریدا ہے بھئی!‘ ۔ موصوفہ عوام کو کہہ رہی ہیں کہ روک سکو تو روک لو، ہم کون سا آپ کی وجہ سے ایوان میں پہنچے ہیں! عادل نظامی
@AdilNizami10
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"میں نے اپنی زندگی میں بہت احتجاج دیکھے، لیکن ایسا کوئی احتجاج نہیں دیکھا کہ تین ہفتے سے ایک ریاست بند ہے اور بھمبر سے تاؤ بٹ تک لوگوں نے دکانیں، کاروبار، گاڑیاں بند رکھی ہوئی ہیں۔ یہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال ہے۔" — سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی
@SKhaqanAbbasi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کونسے مذاکرات؟ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں، لیکن یاد رکھیں، عمران خان ڈیل کر چکا ہے۔ عمران خان نے ڈیل اللہ تعالیٰ سے کر لی ہے۔ جو بندہ اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے، وہ ان یزیدوں سے مانگے گا؟ عمران خان 20 مرتبہ کہہ چکا ہے کہ میں ان یزیدوں کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
شہبازشریف پر فوجی قیادت جنرل مشرف کے زمانے سے کام کررہی تھی کہ PMLN کی قیادت وہ سنبھال لیں اور بالآخر 23 سال بعد 2022 میں کامیابی ملی اور چار سال میں دونوں نے ملکر بیڑا غرق کردیا بس اتنا ہی ویژن ہے
منیب فاروق کہہ رہے ہیں کہ ہمیں اہم عہدوں پر فائز لوگ بتاتے تھے کہ ہمیں بچانا ہے اور عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے۔ آپ اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے ہیں یا صحافی؟ ان کو شرم آنی چاہیے، کس منہ سے بیٹھ کر تجزیے کر رہے ہیں! مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Matiullahjan919