سردار صاحب OTP ہی نہیں آے گا تو وریفیکیشن کیسے ہو گی۔ ۔؟ یا پھر سارا دن عوامOTP کا انتظار کرتی رہے۔ ۔؟
اگر جناب سے سسٹم کی بہتری نہیں ہو پا رہی تو کم از کم OTP کو بروقت بھیجنے کیلئے آن لائن گیمز والوں سے ہی سیکھ لیں ۔کام تو آ پ لوگوں کا بھی وہی ہے۔
@akleghari@MoWP15@PakPMO

@CMComplaintCell مطلب حکومت نے خود ریٹ بڑھانے کی اجازت دی ہوئی ہے۔ ۔۔؟
جناب آعلیٰ پانی کی بوتل 100 روپے کی ہے تو 20 روپے زیادہ لینے کی اجازت دینے کی کونسی مجبوری ہے جناب کی۔ ۔؟ اسی طرح تمام اشیاء کی قیمت 10 سے 20 روپے زیادہ ہے۔ جناب پہلے مارکیٹ پرائس ضرور کنفرم کر لیں۔ ۔🙏