PDMسربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں تا حکم ثانی منسوخ کر دی گئیں۔JUIکی جانب سے مولانا فضل الرحمان کی سیاسی سرگرمیوں کی منسوخی سے متعلق خط لکھ کر عہدیداروں کو باضابطہ آگاہ کردیا گیا۔اللہ تعالی سے دعا کہ وہ مولانا کو جلد از جلد شفائےکاملہ عطا فرمائے۔👇👇
”کیا ہی اچھا ہوتا اگ�� بھائی اپنے بھائی سے متعلق حسنِ ظن رکھے ،اسے خود سے قریب کرے ،اس کے عذر کو تسلیم کرے، اور اختلاف اور تعدد میں اللہ کی حکمت کو سمجھے، تکفیر اور اس نوع کی خطرات سے باخبر رہے۔“، ہمیں فالو کیجئے
آخر وفاقی حکومت توشہ خانہ تفصیلات دینے سے گھبرا کیوں رہی ہے؟ عمران خان کی توشہ خانہ سے خریدے گے تحائف کی لسٹ تو شائع کردی گئی لیکن1947 سے لیکر اب تک کی تفصیلات عدالت طلب کررہی ہے تو حکومت تفصیلات دینے سے انکاری کیوں؟
اب فرار ہوکر بھاگو مت، توشہ خانہ تفصیلات پبلک کرو!
اشہاری مفرور مجرم کو بیرون ممالک ہوتے ہوئے بھی ضمانت جبکہ سرکاری ملازم سے متعلق ایک ٹویٹ کرنے پر پاکستان کے سب سے بڑے ایوان کے 75 سالہ سینیٹر کیساتھ ظلم و سفاکیت کی انتہا؛ تاریخ یہ واقعات کبھی فراموش نہیں کرے گی ! #چورسلیمان_شہبازکوگرفتارکرو
Congratulations to Morocco on their victory over Portugal to reach the Football World Cup semi finals. First time an Arab, African & a Muslim team has reached a FIFA World Cup semi final. Wishing them success in the semi final & beyond.