لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹا��م لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
کسی کو نہ چھوڑنا فیلڈ مارشل کا ایک حکم اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے بلوچستان کی پہاڑیوں کو لرزا دیا۔ یہ وردی والے دن رات جاگتے ہیں تاکہ ہم چین سے سوئیں۔ فتنہ الہندوستان کا ہر اڈہ مٹا دو، ہر دہشتگرد کا نام مٹا دو۔ تمہارے لہو سے ہی یہ وطن مہک رہا ہے۔ اللہ میرے سپاہیوں کی حفاظت کرے۔ پاکستان زندہ باد، ہمیشہ زندہ باد ❤️🇵🇰🤲
@RShahzaddk غریب عوام کی بد دعائیں عرش معلی١ پر جا رہی ہیں. انشاءاللہ بہت جلد اللہ پاک اس کو ایسی موذی مرض میں مبتلا کر گا کہ یہ موت منگے گا لیکن موت نہیں آئے گی. اللہ کے ہاں دیر ھے اندھیر نہیں.
عمران خان کی حکومت میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ فل فور پیٹرول 70 روپے لیٹر کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔
اور اپنی حکومت میں کہہ رہا کہ پیٹرول 544 روپے لیٹر ہونا چاہیے ۔۔۔
بلوچستان سے شہید کانسٹیبل کا بھائی!!
بلوچستان سے 330 اہلکاروں نے استعفی دے دیا,
میرے بھائی کو 12 گولیا لگی ہے, سامنے سے گولیا لگی میرا غیرت بھائی تھا, لیکن ریاست اِن لاشوں کو لانے میں ناکام رہا ہے!!
خود تو بلٹ پروف گاڑیوں میں دو کلومیٹر نہیں چل سکتے, یہ اداروں کی ناکامی ہے!!
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے ک�� تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026 #BudgetForPakistan