"یہ جو جدوجہد شروع ہوئی ہے تب ختم ہوگی جب عمران خان رہا ہونگے۔ان ظالموں کو بتا دیں کہ ان کا ظلم کسی صورت قبول نہیں ہمیں، ہمیں کوئی خوف نہیں ہے ان یزیدوں کو بتادیں ان کی غلامی ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے"۔
علیمہ خان کا بنوں میں کارکنوں سے خطاب
#ناحق_قید_کے_3سال
آزاد کشمیر ایشو پر اسلام آباد احتجاج کے تناظر میں سینیٹر مشتاق سمیت دیگر کے خلاف تھانہ شالیمار میں درج دہشتگردی کے مقدمہ میں آج اسلام آباد پولیس نے گرفتار 88 ملزمان کو اسلام آباد اے ٹی سی کورٹ پیش کر دیا ڈیوٹی جج نے پولیس کی استدعا پر ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے 14 روز کے لئے جیل بھیج دیا 18 اگست دوبارہ ملزمان کو عدالت پیش کرنے کی ہدایت ۔۔ !!
نوٹ : 88 ملزمان میں سے چھ سات کے علاؤہ تمام کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے
محسن نقوی وقت سے پہلے بالغ ہو گئے ہیں ،بہت مشکل بات بہت آسان جملے میں کہہ دی یا یہ بات ان سے کہیں اور سے کہلوائی گئی ہے۔۔ مولانا فضل الرحمن کا محسن نقوی کے بیان پر ردعمل
Do you remember Yasra Montasir?
Yasra was a 12-year-old intelligent kind girl who wanted to become a doctor in the future, but israel stole her future and killed her on Oct 14, 2023.
اس سے پہلے فوجی نے نظام حکومت چلایا تھا تو ان سے پہلے اقتدار نوازشریف، زرداری یا پیپلز پارٹی کے پاس تھا، جو کہ نااہل تھے-
یہ پہلی بار ہوا کہ اقتدار قوم کے مخلص رہنما کے پاس تھا، جس کے ساتھ قوم بھی تھی- اسی لئے تو چار سال سے یہ سارا ٹولا مسلسل ناکامی کا شکار ہےـ
#ناحق_قید_کے_3سال
”کل پشاور میں صرف جلسہ نہیں ہو گا بلکہ کل تحریک کا آغاز ہو گا۔ عمران خان کو عدالتوں سے انصاف نہیں مل رہا، لیکن ہم ثابت کر کے رہیں گے کہ آخرکار عمران خان ہی سرخرو ہوں گے اور دوبارہ وزیرِاعظم بنیں گے۔“
مولانا نسیم علی شاہ @naseem_mna#ناحق_قید_کے_3سال
علیمہ خان کو سننے پورا کرک امڈ آیا، تا حد نگاہ عوام کا سمندر نظر آرہا ہے اور یہ عوام اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔
#ناحق_قید_کے_3سال
آج تین سال ہو چکے ہیں، عمران خان جیل میں ہے اور اس پر ہر قسم کا ظلم کیا گیا ہےـ
نہ ملاقاتیں، نہ مناسب علاج، آنکھ کی بینائی متاثر ہو چکی ہے-
پھر دس ماہ سے قید تنہائی بھی ہے، یاد رکھیں وہ یہ سب ہمارے لئے، آپ کے لئے کر رہا ہے-
اب ہم نے بھی تو اس کے لئےکچھ کرنا ہے
#ناحق_قید_کے_3سال
“یہ آزادی کی تحریک چلتی رہے گی!”
میانوالی میں علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو، جہاں عسکری وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے ان کے قافلے کو روک لیا۔
#ناحق_قید_کے_3سال
فیصلہ عوام کا
پاکستان کپتان کا!
زندان میں ڈالنے سے بھلا تحریکیں رکتی ہیں؟
لیکن سر جی نہ زیادہ پڑھے لکھے ہیں نہ کوشش کرتے ہیں۔
امریکہ سے لے کر یورپ، مشرق وسطیٰ سے لے کر ایشیا تک ایک مطالبہ ایک زبان : رہا کرو عمران خان
#ناحق_قید_کے_3سال .
#WorldwideProtestsForImranKhan