ایران امریکہ معاہدے کو مستحکم کرنے کی ہر کوشش کی حمایت کے لیے تیار ہیں
پاکستان امریکہ اور ایران کی قیادت کی جانب سے پاکستان پر کیے گئے اعتماد کو سراہتا ہے
یہ مثبت پیش رفت پائیدار امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کی راہ ہموار کرے گی۔ اسحاق ڈار
آبنائےہرمزکو دوبارہ کھولنا بین الاقوامی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ امید ہے آبنائے ہرمز میں محفوظ اور آزادانہ بحری آمدورفت جلد بحال کی جائے گی۔ ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم کرتےہیں۔ چینی وزارت خارجہ
JUST NOW: Russian President Vladimir Putin and U.S. President Donald Trump held a phone conversation today.
Putin congratulated Trump on his 80th birthday. Trump was touched, thanked him, and noted that Putin was the first foreign leader to call.
JUST IN: 🇺🇸🇮🇱 President Trump says Israeli Prime Minister Netanyahu is "a very difficult guy."
"He should be very thankful to us…because if Iran had a nuclear weapon, Israel wouldn't be around."
پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت خود عالمی سطح پر تنہا ہو گیا، پاکستان نے امریکہ اور ایران کی ممکنہ تباہ کن جنگ کو ٹال کر دنیا کو امن کا تحفہ دے دیا۔
دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی کہ ایک ملک نے پاکستان کو معاشی اور سفارتی طور پر تنہا کرنے کے لیے اپنی پوری طاقت جھونک دی تھی، لیکن قدرت کا قانون دیکھیے کہ آج وہ خود دنیا کے سامنے شدید سبکی اور سفارتی تنہائی کا سامنا کر رہا ہے۔ امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی اور معافی مانگنے سے پینٹاگون کے انکار نے نئی دہلی کے نام نہاد اسٹریٹجک اثر و رسوخ کی قلعی کھول دی ہے۔
دوسری طرف، ایٹمی قوت سے لیس ہمارا پیارا پاکستان ہے، جس نے اپنی بے مثال، خاموش اور انتہائی جاندار سفارت کاری کے ذریعے مشرقِ وسطیٰ کو ایک ہولناک جنگ سے بچا لیا۔ "اسلام آباد معاہدے" کا حتمی نفاذ اس بات کا بین ثبوت ہے کہ پاکستان خطے کا سب سے اہم اور ناگزیر سٹریٹجک کھلاڑی ہے۔
آج پوری دنیا اعتراف کر رہی ہے: پاکستان، عالمی امن کا ضامن! 🇵🇰❤️
1۔ امن معاہدہ آئندہ 50 برس کے لیے مشرقِ وسطیٰ کو ’بالکل بدل کر رکھ سکتا ہے‘: جے ڈی وینس
2۔ ایران، امریکہ معاہدے کو مستحکم کرنے کی ہر کوشش کی حمایت کے لیے تیار ہیں: پاکستانی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
تفصیلات: https://t.co/FtZrho85Tv
🟥 وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔
وزیراعظم نے معاہدے کیلئے قطر، سعودی عرب اور ترکیہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ فریقین نے تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا، معاہدے میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر کارروائیاں روکنا شامل ہے۔
وزیراعظم نے کہا ثالثی کاکردارادا کرنے والے ممالک رواں ہفتے متعدد ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں معاہدے پر عملدرآمد سے قبل تکنیکی امور پر مشاورت کی جائے گی۔
وزیراعظم نے تنازع کےسفارتی حل پر امریکا اور ایران کا بھی شکریہ ادا کیا۔
BREAKING: 🇵🇰 🇺🇸 🇮🇷 Pakistan announces that the US and Iran have officially reached a peace deal and the official signing will take place on June 19th in Switzerland.
امریکہ اور ایران کے درمیان "اسلام آباد معاہدہ" طے پانے کے باوجود واشنگٹن نے نئی دہلی کے خلاف سخت موقف اختیار کر لیا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں صاف الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اگرچہ ایران کے ساتھ معاہدے کے تحت پابندیوں میں کچھ نرمی کی گئی ہے، لیکن بھارت کو اس کی آڑ میں عالمی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے یا غیر قانونی ذرائع سے ایرانی تیل اسمگل/منتقل کرنے کی اجازت بالکل نہیں دی جائے گی۔
Happy Birthday to the 45th and 47th President of the United States, Donald J. Trump. A relentless patriot who fights every day for the country he loves, the people he serves, and the American Dream. 🇺🇸🇺🇸
امریکا سے مذاکرات کامیاب ہونے پر ڈیجیٹل طور پر دستخط ہوں گے، معاہدے کا باضابطہ اعلان ہوگا
عبوری معاہدہ پہلا قدم ہے، اگریہ نافذ نہ ہوا تو جوہری مذاکرات نہیں ہوں گے عباس عراقچی، وزیرخارجہ ایران