The irony is it’s not allowed for local to built ther house but it is legally transported to down county on huge scale @ansaraabasi sab I can share pics from Chitral about this issue
عمران خان نے دس صحافیوں کی موجودگی میں ہمیں بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے کہا تھا عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دینا یہ سائیکوپیتھ ہے اور بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
یہ emotionally disturb ہے اور اس منصب پر بیٹھنے کے قابل نہیں ہے
معید پیرزادہ
سچ یہ ہے کہ اٹھہتر سال سے آپ ملک لوٹ کر کھا گئے
سچ یہ ہے کہ قائد اعظم کا قتل آپ نے کیا
سچ یہ ہے فاطمہ جناح کو بے حرمتی کے بعد قتل کیا ان کی تذلیل کی گئی
سچ یہ ہے کہ جرنیلوں نے شراب ، شباب وکباب کے نشے میں ملک کو توڑ دیا
سچ یہ ہے کہ آپ اس ملک کے لیے ناسور ہیں
سچ یہ ہے کہ نہ ملک خدا کا نور ہے نہ راز ہے نہ آپ اللہ کی فوج ہیں ۔
سچ یہ ہے کہ آپ سے زیادہ مالی و اخلاقی طور پر کرپت اس روئے زمیں پر اور کوئی نہیں
سچ یہ ہے کہ دہشتگردی کے پیچھے آپ ہیں
سچ یہ ہے کہ الیکشن آپ نے چوری کیے نو مئی آپ نے کروایا آپ نے چھبیس نومبر کو قتلِ عام کیا ۔
سچ یہ ہے کہ آپ سے عوام کو گھن آتی ہے ۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے