نمک حرام افغان طالبان کا وفد بھارت جا کر مودی کی کشمیر پر حمایت کا اعلان کر چکا ہے۔
آج انکے سوشل میڈیا پر موجود چیلے ہم پاکستانیوں کو بتاتے ہیں کہ یہ اسلام کی جنگ لڑ رہے ہیں؟ تم لوگوں نے پاکستان اور بالخصوص کشمیر کے مسلمانوں سے بدترین غداری کی ہے۔
سب یاد رکھا جائے گا
شاہد خان آفریدی کو سلام! 🇵🇰🇵🇰
مورخ لکھے گا کہ پاکستان کے ایک بہادر بیٹے کے بیانات سے پاکستان سے آٹھ گنا بڑے ملک بھارت پر ایسا لرزہ تاری ہوا کہ اسکے سامنے کھیلنے سے پہلے ہی انکی کانپیں ٹانگنے لگیں۔
ہمارے شیر کی دھاڑ سے گھبرا ک�� ساری دنیا کے سامنے میدان سے فرار ہوئے ہیں 💪💪
جہاں ماں بہن کی ننگی گالیاں عورت کے منہ سے سن کر "شعور" کا جشن منایا جائے، جہاں "صنم، پنکی، گوگی" جیسی فیشن گڑیاں قوم کی نمائندہ ہوں
تو وہاں اگر کوئی پڑھی لکھی، باحیا، غیرت مند بیٹی حق کی بات کرے۔۔۔۔
تو وہ یوتھیے جلیں گے نہیں تو اور کیا کریں گے؟
انہیں تحقیق سے نفرت ہے، شرافت سے الرجی ہے اور سچ سے ڈر لگتا ہے
کیونکہ اگر سچ مان لیا
تو ان کا بت خ��ک میں مل جائے گا
اور جھوٹی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔
ان یوتھیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ
نیازی اگر بولے تو "شعور"
مگر کوئی اور بولے تو "بے غیرتی"؟
جنہیں تمیز ہو نہ تہذیب
وہ آج قوم کو لیڈر چُننے کا سبق سکھا رہے ہیں؟
پڑھنے والی، سوچنے والی بیٹیاں تمہارے منہ پر آئینہ ہیں
اس لیے چیخو، چِلّاؤ، گالیاں دو، کردار کشی کرو
مگر سن لو!
اب قوم کی بیٹیاں خاموش نہیں بیٹھیں گی
اب کوئی صنم، فلک یا گوگی نہیں
آمنہ، فاطمہ، زینب اور ایمان بولیں گی!
پاکستان ہم سب کا ہے۔ اور ہم اسے یرغمال نہیں بننے دیں گے۔
پاکستان زندہ باد⚔🇵🇰⚔
🚨 منی پور کا شہر امفال بدامنی اور آگ کی لپیٹ میں ہے، لوگ جان بچانے کے لیے بھاگ رہے ہیں، لیکن مودی جی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ جب اپنے ہی لوگ خون میں نہا رہے ہوں، تو عالمی لیڈر بننے کے خواب چھوڑ دینے چاہیں۔
Pakistan is not the only country that has accused India of sponsoring terrorism on its soil. Rather than politicizing terrorism, India must cease using terrorism a tool of its foreign policy, India must cooperate with the international community to combat terrorism. I’m hearing that India will not be invited to the G7 for the first time in seven years - is this also somehow Pakistans fault?
ناروے کی ویکسفو کانفرنس میں ماہ رنگ کی کرسی خالی رکھی گئی، یہ کرسی ہمیشہ خالی ہی رہے گی، اس ایونٹ کے آرگنائزرز میں 60 فیصد بھارتی اور باقی اسرائیلی شہری تھے، آپ سمجھ سکتے ہیں کہ چین کو دکھانے کے لیے ان کی فنڈنگ کون کر رہا ہے، پاکستان میں انسانی حقوق کے نام پر کاروبار کیا جا رہا ہے، تانیہ بازئی
پاکستان کے پائلٹ نے جو مہارت کے ساتھ بھارت کو شکست دی, اسکی کوی مثال نہیں، ہمارے جہاز بلکل ایڈوانس تھےلیکن اس پر بیٹھے پائلٹ کی مہارت اس سے بھی زیادہ ایڈوانس تھے❤️
جس طرح سے پاکستانی ایئر فورس نے پرفارم کیا وہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے❤️❤️🇵🇰
میں فخر کرتا ہوں ک چائینہ ہمیشہ پاکستان کےساتھ ہے
🇵🇰❤️🇨🇳
میری حکومت بلوچستان سے درخواست ہے کہ ماہ رنگ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھا جائے، یہ بلوچستان میں ہمارے بلوچ نوجوانوں اور پنجابی مزدوروں کے ساتھ خون کی ہولی کھیل رہی ہے، *مروہ بلوچ کا براہوی زبان میں سخت پیغام*