Sources confirmed Cj,SHC decided not take an oath as a ad hoc judge of SC.He decided for legal battle in Supreme Court #Justiceforjustice#SHC#SupremeCourt
15 hours of load-shedding It seems that K-Electric has no fear of the government, NEPRA, or any other authority.@NEPRA5 if it cannot hold @KElectricPk accountable for its continued failure to provide uninterrupted electricity to the people.
سولہ سولہ گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے کے الیکٹرک کے ظلم ابھی کم ہونے کا نام نہیں لے رہے تھے کہ ایس ایس جی سی بھی کہنے لگا میں کیوں پیچھے رہوں آج صبح سے گیس نہیں ہے 8 بج چکے ہیں بچے بغیر ناشتے کے اسکول جانے پر مجبور ہیں @PakPMO
@ShahidHussainJM جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مقصد پولیس کے نظام انوسٹیگیشن کی مکمل ناکامی کا اعتراف ہے دو انوسٹیگیشن ٹیمیں جو کیس حل کرنے میں ناکامی رہی ہیں وہ کام اکیلا جوڈیشل کمیشن کیسے کرلیے گا انہوں نے بھی انہی افسران سے ہی کام کرانا ہے یہ پھر مریخ سے نئے افسران لائے جائیں گے
@ShahidHussainJM سال نہیں بتایا ہے بھائی ہے 15 ستمبر کونسے سال باقی ہوسکتا ہے ہائیکورٹ کا جو آرڈر تھا سروس روڈز وغیرہ سے متعلق شائد سروس لین مکمل ہو جائے باقی بی آر ٹی ریڈ لائن مکمل ہونے کا فی الحال اس سال کوئی امکان نہیں نظر آتا
@ShahidHussainJM ٹی وی پر دیکھنا ان میڈیا ورکرز بیچاروں کا کام تھوڑی ہے وہ تو اپنی نوکری کررہے ہیں جرآت کا مظاہرہ کریں جائیں مالکان کے پاس یہ آئندہ کسی میڈیا کو اپنے کسی ایونٹ میں بلائیں ہی نہیں افسوسناک عمل ہے
چار گھنٹے گزر گیے پانچ منٹ کی بارش کی وجہ سے بجلی گئی ہوئی ہے بحال نہیں ہوئی اگر گھنٹہ آدھا گھنٹہ ہوگئی تو چوبیس چوبیس گھنٹے بند رکھنے کا جواز بنالو گے
@KElectricPk 1 min ki bhe barish nahi hoi hai is area mai aur light 1ghantay se band hai. Kal Sara light off... Maintenance k notification Par band ki nahi. What nonsense is this?
@ShahidHussainJM سندھ پبلک سروس کمیشن کے علاؤہ ایم ڈی کیٹ کے پیپرز لیک ہوتے ہیں کراچی بورڈز کے تمام پیپرز وقت سے پہلے سوشل میڈیا پر ہوتے ہیں یہ پورا سسٹم تباہ و برباد کے بھائی ایک امتحان کی بات نا انصافی ہوگی
کراچی میں پانچ منٹ کی بارش نے کے الیکٹرک کو لوڈ شیڈنگ کا نادر موقع فراہم کردیا بارش کی پہلی بوند کے ساتھ بجلی غائب تین تین گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے علاؤہ اب لوڈ شیڈنگ کا عذاب کے الیکٹرک کی طرف سے تیار ہے Shame on you @KElectricPk
@ShahidHussainJM جسٹس مشیر عالم کے دور میں پالیسی بنائی گئی تھی ایک بینچ میں 30 سے زائد کیسز نہیں لگائیں جائیں گے مگر اب شائد وہ پالیسی کار آمد نہیں رہی ہے