ملک اپنی قسمت پر نوحہ گر کہ
میری بات کرنے والا
مجھے جان سے عزیز رکھنے والا
میرے ماضی کی سیاہی سے میرے مستقبل کے سنہرے خواب بُننے والا
نجانے کہاں گیا💔🇵🇰
ارشد کے بغیر 100 دن
اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے.قاتلوں کو سرِبازار نشان عبرت بنائے.آمین
@javerias
خیبرخیبر یا صیہون۔۔۔
جس بے سروسامانی کی عالم میں پوری دنیا کی پشت پناہی میں کھڑاظالم ملک کے ساتھ مدمقابل غزہ کے کربلائی عوام کے صبر، استقامت، شجاعت و بہادری دنیا کے تمام مظلوموں کے لیے نوید ہے۔ یہ ہے ��یمان وتوکل الہی،یہ ہے ظلم کےخلاف قیام کرنا۔ مقاومت پر ہمارا سلام ہو
Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens.
جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھا،
اس سے بچھڑا ہے کوئی اس کا پتہ دیتا تھا
اِک ہنر تھا جسے پا کے پھر وہ کھو نہ سکا،
ایک ایک بات کا احساس نیا دیتا تھا
ایک ہی شخص بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا،
ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا!
#ArshadSharifShaheed
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؛ آپ کی ناموس اور شرف پر ہمارے مال جان اور اولاد قربان، ہمارے شہید گواہ ہیں۔ لبیک یارسول اللہ
سید حسن نصر اللہ کی یادگار تقریر کا ایک اقتباس
HISTORICAL WELCOME FOR A HISTORIC CHAMPION! 🇵🇰🏆 Arshad Nadeem receives a thunderous welcome at the Pakistan airport, with thousands gathering to cheer, chant, and celebrate their GOLD MEDAL hero! A moment etched in history forever! #ArshadNadeem#HistoricWelcome
This is YOUR success, Arshad Nadeem.
From the streets of Mian Channu to the historic GOLD medal for Pakistan in #OlympicGames !
Congrats, you have made millions proud with your historic throw! 🇵🇰