@mehwish_shah9 مہوش ان لکھنے لکھانے والوں کو چھوڑیں پتہ نہیں انکی عقل و دانش کے اندھوں کو کیسا زنگ لگ گیا ہے ؟
مرد اور عورت کیا خوبصورت اور حسین رشتے ہیں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم 🌹 میاں بیوی ، بہن بھائی ، ماں بیٹا اسکے علاوہ ہماری رومانوی داستانوں کو دیکھ لیں مرد ہی ہمیشہ باوفا ثابت ہوا