🚨امریکن سینیٹر نےسب کو دھو کر رکھ دیاکیوں پنگا لیا عمران خان سے جب اسکے قد کی برابری نہیں کر سکتےوہ آج بھی کروڑوں عوام کالیڈر ہے
امریکہ اسرائیل نے عمران خان سے شکست تسلیم کردی واضح ثبوت ہے
انکوخان سے ہمدردی نہیں تکلیف ہے کہ سب کا پردہ چاک ہو گیا
ضلع ایسٹ، صفورا ٹاون یوسی ون عباس ٹاون
5 اگست یومِ سیاہ کے حوالے سے یوسی ون عباس ٹاون میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے عوامی آگاہی مہم کے تحت پمفلٹس تقسیم کیئے گئے۔ اس مہم میں پاکستان تحریکِ انصاف ILF سندھ کے سندھ کے صدر نذیر اللہ ایڈووکیٹ یوسی ون کے چیئرمین عمر راجپوت کی سربراہی میں سینیئر ساتھی و کارکنان میں منور خان۔سردار اعظم رفو خان تیمور گبول۔ حسین اکبر۔ عباس علی۔طاہر خان۔فدا برکی۔ایڈووکیٹ عبد الوہاب اور دیگر ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر کارکنان نے عوام میں جا کر پاکستان تحریکِ انصاف کا پیغام پہنچایا اور 5 اگست یومِ سیاہ کو کراچی پریس کلب پر 4 بجے احتجاج کی کال سے آگاہ کیا۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ 5 اگست کو گھروں سے نکل کراحتجاج میں شامل ہوکر عمران خان کی رہائی کی جدوجہد میں پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کا بھرپور ساتھ دیں۔
#ناحق_قید_کے_3سال
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
شہباز گل کا US میں احتجاج سے خطاب!!
یہ اتنے سنگدل اور ظالم ہے کہ, ہمارے بچوں کو چھلنی کرتے ہے، جب 26 نومبر قتل عام ہؤا تو دجالی صحافی کہتے تھے, لاشیں دکھاؤ تو ہم مان جائینگے!
اسما شیرازی جب تمھارے اولادوں کے ساتھ ہوگا تو ہم آپ سے نہیں پوچھیں گے!!