امت مسلمہ کی ایک"عسکری طاقت" والا جو کام 50 سال پہلے، بھٹو،شاہ فیصل،صدام حسین،معمر قذافی،یاسر عرفات
ادھورا چھوڑ گئے تھے
اسے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور محمد بن سلمان نے پورا کر دیا۔🙌
#MakkahAgreement#فیلڈ_مارشل_امن_کا_پاسبان
امت مسلمہ کے لئے بہت بڑی خبر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ دفاعی معاہدے کے تحت تینوں ممالک کا اجتماعی دفاع مضبوط ہوگا اور دفاعی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جائے گا۔
عاجل للتاريخ :
فيديو تاريخي للقادة في مكة المكرمة بجوار الحرم يوقعون اتفاقية مكة للدفاع المشترك التي تنص على أن أي هجوم ضد أي دولة من الدول الثلاث 🇸🇦🇹🇷🇵🇰 يعد هجوما عليها جميع
چلیں یہ تبدیلی تو آئی کہ محسن نقوی کی جگہ واقعی وزیر خارجہ اس تصویر میں موجود ہے اور غالبا یہ حدود حرم مکہ ہے جس سے واضح ہوتا اس معاہدے کا اصل مقصد کیا ہے
آج کی سب سے 🔥🔥 لگانے والی ویڈیو سامنے آ گئی!
سب بھائی اسکو براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں
اپنے قوم پرست کن کترے، یوتھڑ اور سرمچانڈو یا اغوانڈوز کے ساتھ تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کریں
میرے ملک کی شان اللہ بڑھا رہا ہے۔ تمھاری بکواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ نظریہ اسلام کی ریاست ہے
سوات کے علاقے کبل میں خـودکـش دھـمـاکے کے بعد ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو، جس میں وہ فتنہ الخوارج کو للکارتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر ہمت ہے تو میدان میں آ کر مقابلہ کرو.
لعنت ان دہشتگردوں پر۔
جی اوئے ببر شیرا دل خوش کیتا ای 💪
سوات میں پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کے بعد ایک پولیس اہلکار فتنہ الخوارج کو للکارتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ اگر ہمت ہے تو میدان میں آ کر مقابلہ کرو
کمال کا جذبہ
ایسے جذبے کو سلام
After the suicide bombing in Swat, a police officer challenged Fitna al-Khawarij:
"If you have the courage, come and fight us face to face."
With such fearless spirit, terrorism will never prevail and all the terrorists including FAK/FAH, will be sent to hell.
اگر ہمت ہے تو سامنے میدان میں آ کر مقابلہ کرو، چھپ کر وار کرنا بہادری نہیں!" 🔥
سوات (کبل) دھماکے کے بعد پولیس اہلکار کا فتنہ الخوارج کو کھلم کھلا چیلنج! پولیس کا عزم: بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے، امن کے دشمنوں کا آخری حد تک مقابلہ کریں گے۔ 🇵🇰
سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کے بعد ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو، جس میں وہ فتنہ الخوارج کو للکارتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر ہمت ہے تو میدان میں آ کر مقابلہ کرو، نہتے لوگوں اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لیے خـودکـش حـمـلوں اور چھپ کر وار کرنے سے بہادری ثابت نہیں ہوتی۔
ویڈیو میں اہلکار کا کہنا ہے کہ پولیس ہر قیمت پر دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہے گی اور امن کے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
اس نے کہا کہ بزدلانہ حملے حوصلے پست نہیں کر سکتے، بلکہ ایسی کارروائیاں پولیس کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
@RShahzaddk پتہ نے یار اللہ رحم کرے یھا کے پی میں جو ھورھا ھے دونوں طرف سے پشتون ملوث ھے اور سارا دن گا لی لوگ پنجاب کو نیکال تھا ھے یھی بات لوگو کے دماغ میں ڈالی ھے کہ سب کھچ پنجاب کرتا ھے پتہ نھی آگے جاکے کیا بنے گا
سوات میں پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کے بعد ایک پولیس اہلکار فتنہ الخوارج کو للکارتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ اگر ہمت ہے تو میدان میں آ کر مقابلہ کرو.
جب فورسز کا جذبہ ایسے جوان ہو تو پھر فتنہ الخوارج ہو یا فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد ہوں.. ان کا آخری ٹھکانہ جہنم کی آگ ہی ہو گی.
سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے
یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
عاصم منیر کےسپاہی تو ہمیں ہر جگہ نظر آتے ہیں لیکن خوارجیوں کےطالبان کہیں نظر نہیں آتے
افغانستان کاصوبہ بدخشاں تو ہاتھ سے نکل گیا اب وہ لوگ پوری قوت کےساتھ طالبان تورا بورا کے پہاڑوں کی غاروں کی طرف دھکیل دیں گے وہی تمہارا اصلی ٹھکانا ہے
وہاں بیٹھ کر تم ہندوؤں کے ساتھ گوبر کھانا