میں ا��کو رولاوں گا
انکو تکلیف پہنچے گی ، میں انکو تکلیف پہنچاؤں گا-
یہ عمران خان کے وہ الفاظ ہیں جو پی ٹی آئ سیاسی لیڈران کی گرفتاریوں پہ وائرل کرتی اور مذاق اُ��ایا کرتی تھی
نیازی تب تک نہیں مرے گا جب تک اس کے کہے ہوئے الفاظ اسی کے اوپر فٹ نہیں ہو @ASNsharif @NawazSharifMNS
وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت نے نظرثانی کی درخواست دائر کر دی ہے کیونکہ اگر یہ سلسلہ چلا تو کل کو تمام قیدی پرائیویٹ ہسپتالوں میں علاج کا مطالبہ کریں گے۔
انہوں نے اپنے دورِ قید کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے آپریشن کے دوران عمران خان کا
شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اگر کروڑوں روپیہ بھی اپنی پبلسٹی پر لگا دیتا تو اس کی اتنی پرموشن نہیں ہونی تھی
جتنی پروموشن پچھلے 37 گھنٹوں میں عمران خان کی منتقلی کی خبر کے بعد ہو گئی ہے