*وفاقی حکومت کی جانب سے دوبارہ اہم انتظامی پابندیاں لگانے کی تیاری*
*ہفتہ وار 3 چھٹیوں ، ورک فرام ہوم اور مارکیٹوں کے اوقات کار محدود کرنے کی تجویز ، حتمی فیصلے چند روز میں متوقع*
ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہوں میں 70 فیصد کا بڑا فرق انتظامی مسئلہ نہیں، بلکہ ہزاروں خاندانوں کی بقا کا مسئلہ ہے۔ ہم وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیوٹا کے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کا معاشی استحصال بند کیا جائے اور DRA دیا جائے۔ 🛑📉
#DRA_For_TEVTA_Employees
فنڈز روکنا، تنخواہیں نہ دینا یا دیر سے دینا یا کم کر دینا جیسا حربہ کسی محکمے کو تباہ کرنے کا ایک آزمودہ طریقہ ہے تاکہ بعد میں حکومت یہ ثابت کر سکے کہ حکومت تعلیمی اداروں کو نہیں چلا سکتی اور یہ عمل بالآخر TEVTA کی نجکاری/ آؤٹ سورسنگ کی راہ ہموار کرے گا۔ یہ طریقہ تقریباً ہر اس ادارے کی تباہی میں استعمال کیا گیا جس کو نجکاری کی طرف لے کر جانا مقصود تھا
تین جھوٹ بےنقاب:
1۔ عمران خان نشہ کرتا ہے، پولیس نے بتایا عمران خان کی صحت کا راز ورزش ہے۔
2۔ عمران خان یہودی ہے، پولیس نے بتایا وہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد بھی پڑتا ہے
3۔ عمران خان جادو پر یقین رکھتا ہے، پولیس نے بتایا عمران پورے دن صرف قران کی تلاوت کرتا ہے
عزت مآب محترم شہباز شریف صاحب اپکا شکریہ 🎉اسکے ساتھ پنجاب بھر کے ہنر مندی کی تعلیم فراہم کرنے والے پنجاب TEVTA کے 400 اداروں کے اساتذہ آپکی اور محترم سید محسن نقوی صاحب کی طرف دیکھ رہے ھیں جنکا ڈسپیرٹی الاؤنس جون 21 & مارچ 22 تاحال منظور نہ ھو سکا۔
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42
اسلام علیکم۔
محترم سر آپکے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ٹیوٹا ملازمین پچھلے تین سالوں سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، اگر آپ اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کی معاشی حالت بہتر کرنے کی دل سے کوشش کریں تو ہمیں بھی باقی سبکیطرح 25 فیصد 2021 اور 15 فیصد 2022 ڈسپیرٹی الاؤنس مل سکتا ہے۔
@ICIDPunjab