Happy national women's day to all of the females surrounding me in my life. I have a great love and respect for all of you and I always hate those who are discriminating you
#NationalWomensDay#EachforEqual.
شہید بینظیر بھ��و یونیورسٹی پشاور کےطالبات کا کہنا ہے کہ ہم پر آنلائن امتحان کےلئے مہنگے موبائلز خریدے گئے، انٹرنیٹ کنکشن لگوائے گئے آن لائن امتحانات کی تمام تیاری کروائے گئ اور اب انتظامیہ کہتی ہیں کہ امتحانات فیزیکل ہونگے یہ ہمارے ساتھ نا انصافی ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے یونین کونسل رجڑ میں نذیر جان کے بھتیجوں کی شادی کی تقریب میں شرکت اور ان کو مبارکباد دی۔
#ANP |#AimalWaliKhan
عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کے زیراہتمام چکیسر میں شمولیتی تقریب۔ صوبائی جائنٹ سیکرٹری فیصل زیب خان، ضلعی صدر اعظم خان، متوکل خان، تحصیل پورن کے صدر فخرعالم خان، جنرل سیکرٹری حنیف خان اور دیگر عہدیداران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
#ANPShangla
اے این پی کا تحصیل رزڑ صوابی کے جائنٹ سیکرٹری عرب علی خان کی وفات پر اظہار تعزیت، مرحوم عرب علی خان باچا خان کے فلسفے کے سپاہی اور عوامی نیشنل پارٹی کےنظریاتی کارکن تھے، اے این پی دکھ کی ا�� گھڑی میں پسماندگان کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔
Pakhtoon students Federation UOP traditionally organized the #Admission_guidance_camp for the coming MA Msc students which will be formally started from Tuesday . As this is our foremost responsibility being the followers of
#PSF@BazTaimur@jamshidwaxir
اے این پی کی بنوں میں آن لائن امتحان کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طلباء کی گرفتاری کی مذمت,مستقبل کے معماروں پر پولیس کا تشدد اور گرفتاری قابل افسوس ہے، طلباء آن لائن امتحانات کا مطالبہ کریں تو کیااس کا جواب تشدد اور گرفتاریوں سے دیا جائے گا؟
تیمور باز خان
صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری
عوام کو ریلیف دینے کے دعوے کرنیوالی حکومت ہر مہینے ان پر پٹرول بم گرارہی ہے۔ حکومتی اراکین اپنی جیبیں بھرنے کیلئے عوام پر ظلم کررہی ہے۔ پیٹرول فی لٹر پر 46 روپے 9 پیسے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے جو براہ راست حکومت کی جیبوں میں جارہا ہے۔
ایمل ولی خان
صدر اے این پی ��یبر پختونخوا
Pakistani people mustn't forget that PTI claimed that the high inflation rate is due to Corrupt leadership. V must also not forget the Socrates of PTI @Asad_Umar once claimed, the Petrol/litre must be PKR-44. We reject the #PetrolPriceHike as it will make the lives more miserable
عوام کو نہیں بھولنا چاہئیے کہ پی ٹی آئی ہمیشہ یہ دعوے کرتی تھی کہ مہنگائی کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے بڑھتی ہے۔پی ٹی آئی کے سقراط کے تاریخی الفاظ بھی نہیں بھولنے چاہئیے کہ پاکستان میں پٹرول 44 روپے فی لٹر ہ��نا چاہئیے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں۔
ایمل ولی خان
#FrustratedPrinciple
کیا یہ طلبا کے ساتھ سلوک کرنے کا صحیح طریقہ ہے ، جو اپنے حقوق کے لئے لڑ رہے تھے۔ وہ ہمارے طلبا کے ساتھ ایسا سلوک کر رہے ہیں جیسے وہ دہشت گرد ہو ، وہ طلباء اور دہشت گردوں میں بھی فرق نہیں کرسکتے ہیں۔ کتنی شرم کی بات ہے.
90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑ دیے،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے ہمارے موقف کی تائید کی، نیب احتساب نہیں سیاسی انتقام کا ادارہ ہے۔ نام نہاد صادق اور امین کے دورحکومت میں کرپشن بڑھتی چلی جارہی ہے۔
1/3