#Breaking
لاہور کی عدالت کے اندر وکلا کے نجی ٹارچ سیل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
غنڈے وکلا نے سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے ساتھ ملکر دو بے گناہ نوجوانوں راشد اور ابوبکر پر الزام لگا کر کئی گھنٹے تشدد کے بعد قتل کردیا
#lawyersviolence#justiceforrashid#justiceforabubakar
@SdqJaan Don’t say yourself journalist onwards, you know the whole truth but you shared the half one,in the next question she cleared that point but you silly the only propaganda specialist not the journalist
واہ واہ سالک صاحب۔ویسے تو یہ بھگوڑا مونس پہلے بھی کئی بار اپنے بیانات کی وجہ سے زلیل ہوا ہے لیکن جس انداز میں آپ نے کیا ہے اگر غیرت ہے تو ٹویٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردے۔
یہ وہی شخص ہے جس کے گھر تحریک عدم اعتماد سے چند دن پہلے میرے ماموں جان اور آپ کے والد کئی گھنٹوں تک بیٹھا کرتے تھے اور اس بات پر اصرار کیا کرتے تھے کہ کسی طرح عمران خان سے جان چھوٹ جائے اور میں وزیراعلیٰ بن جاؤں۔ اس بات کے آپ خود بھی گواہ ہیں اور دنیا بھی جانتی ہے۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو آپ بھی پی ٹی آئی کے امیدواروں کی طرح قرآن پر حلف لے کر میری بات کی تردید کر دیں۔
اگر ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق اور جے یو آئی ایف اتحاد بنا لیں اور پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو حکومت بنانے کی دعوت دیں تو کیا وہ حکومت بنا سکتے ہیں؟
Chairman PCB @MohsinnaqviC42 in action, visited National cricket academy and PCB headquarter. #MohsinNaqviSpeed is inevitable now. He will make the team the top one of world Inshallah, good luck sir
ووٹ عمران خان کے نام کا پڑے گا، امیدوار آزاد حیثیت سے جیتنے کے بعد مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں میں شامل ہوجائیں گے۔ اور یہی جماعتیں حکومت بنائیں گی۔ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اور مہنگی ہارس ٹریڈنگ ہوگی۔ یہ ہے خلاصہ الیکشن 2024 کا۔
#Election2024@PTIofficial@PmlnMedia@PPP_Org
ایک اور وعدہ وفا ہوا
#PunjabBarCouncil
کی نئی عمارت کی تعمیر
وزیراعلٰی @MohsinnaqviC42 نے سنگ بنیاد رکھ دیا
5 کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک بھی وکلا کے حوالے
معیار اور رفتار پر کوئی سمجھوتہ نہیں
#mohsinnaqvispeed رات گئے ان ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب @MohsinnaqviC42 کا #LahoreZoo کا اچانک دورہ
اپ گریڈیشن اور جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ