مردان کے تین بڑے عوامی منصوبے آج بھی نامکمل کیوں ہیں؟ 1000 بستروں پر مشتمل ڈی ایچ کیو ہسپتال، 200 بستروں کا صوبے کا پہلا اسٹیٹ آف دی آرٹ چلڈرن ہسپتال اور مردان میڈیکل کمپلیکس کا فیز تھری، یہ تمام منصوبے 13 سال گزرنے کے باوجود تکمیل کے منتظر ہیں۔
اگر باچاخان میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دیا جاتا اور 1000 کنال پر مشتمل باچاخان گریٹر کیمپس تعمیر ہو چکا ہوتا تو آج مردان کی صحت کی سہولیات پورے صوبے کے لیے مثال ہوتیں۔ افسوس کہ مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایک ایم آر آئی مشین 9 ماہ تک خراب پڑی رہی اور اس کی مرمت کے لیے بھی فنڈز دستیاب نہیں تھے۔ یہ گزشتہ 13 سال کے دوران ہمارے صحت کے نظام کی صورتحال ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے تھنک ٹینک اور مرکزی مجلس عام��ہ کے اجلاس طلب کرلئے ہیں
📷 تھنک ٹینک اجلاس یکم دسمبر 2026 (بروز منگل) کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا
📷 مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 02 دسمبر 2026 (بروز بدھ ) کو صبح 11 بجے منعقد ہوگا
📷 دونوں اجلاس باچا خان مرکز پشاور میں مرکزی صدر ایمل ولی خان کی زيرصدارت منعقد ہوں گے
📷 اجلاسوں میں موجودہ سیاسی صورتحال اور صوبے سے متعلق مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا
📷 اجلاسوں میں پارٹی آئندہ کیلئے لائحہ عمل پر مشاورت کرے گی اور اہم فیصلے ہوں گے
📷 تھنک ٹینک اور مرکزی مجلس عاملہ کے تمام اراکین سے اجلاسوں میں بروقت ش��کت کی استدعا ہے
ڈاکٹر محمد سلیم خان
سیکرٹری جنرل، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AwamiNationalParty
Pashtuns, Baloch and Sindhis against the division of their provinces. Our unity, our identity and our provincial autonomy are non-negotiable. @AimalWali addressed a massive public gathering in Chaman Balochistan.
جمہوریت اور سیاست میں تنقید ہوتی ہے۔ آپ کو حوصلہ پیدا کرکے نہ صرف تنقید سننی پڑے گی بلکہ سوال اٹھانے والوں کو مطمئن بھی کرنا پڑے گا۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ مولانا صاحب کی طرح کوئی بات کرے اور آپ اگلے دن اس کے گھر پہنچ جائیں اور اس کی تذلیل شروع کر دیں۔ یہ کم ظرفی ہے۔ ہم یہ سب کچھ برداشت کر چکے ہیں۔ ریاست کو اپنا ظرف بڑا رکھنا چاہیے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
Pashto words similar in European languages (Cognate words)
- On Foot
Pashto: peidah, French: pied, Italian: piedi
- Not
Pashto: nishta, German: nicht
- Name
Pashto: nom, French: nom, Italian: nome
- Silver
Pashto: sim, Greek: asimi
- Chew:
Pashto: zhwael, Russian: zhevat
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی زيرصدارت تمباکو کو باقاعدہ زرعی فصل کا درجہ دینے، تمباکو کاشت کرنے والے کسانوں کے معاشی مفادات اور ذریعۂ معاش کے تحفظ اور مارکیٹ میں درپیش مسائل و رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے قائمہ کمیٹی کی سب کمیٹی کا اہم اجلاس، اجلاس میں پختونخ��ا کے تمباکو کاشت کرنے والے اضلاع کے کسانوں کی آواز براہِ راست کمیٹی تک پہنچانے کے لیے ہر متعلقہ ضلع سے دو دو نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں سینیٹر ایمل ولی خان کی گفتگو:
- تمباکو کے کاشتکاروں کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے تحت خصوصی سب کمیٹی قائم کی گئی ہے
- خصوصی سب کمیٹی کا مکمل فوکس تمباکو کے شعبے، کاشتکاروں کے معاشی مفادات اور ان کے ذریعہ معاش کے تحفظ پر ہوگا
- تمباکو کاشت کرنے والے کسانوں کو درپیش مشکلات اور ان کے نقصانات کا ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے
- تمباکو کی صنعت سے کمپنیاں اور کاروباری اشرافیہ فائدہ اٹھا رہی ہیں لیکن بدقسمتی سے تمباکو کاشت کرنے والے کسان اپنے ہی پیدا کردہ تمباکو کے حوالے سے پریشان ہیں
- ہماری کوشش ہے کہ تمباکو کے کاشتکاروں کو ان کی محنت کا مناسب معاوضہ اور زیادہ سے زیادہ معاشی فائدہ پہنچایا جائے
- تمباکو کے مجموعی کاروبار میں جس علاقے میں سب سے ز��ادہ پیداوار ہوتی ہے، وہاں کے کسانوں اور نمائندوں کو فیصلہ سازی میں مناسب نمائندگی ملنی چاہیے
- تمباکو بورڈ کے 17 اراکین میں سے صرف دو اراکین صوابی اور مردان سے ہیں، حالانکہ اس خطے میں تمباکو کی پیداوار سب سے زیادہ ہے
- تمباکو کے کاروبار سے وابستہ تمام فریقین کو ایک دوسرے کا مخالف نہیں بلکہ ایک دوسرے کی کامیابی میں معاون بننا ہوگا
- ہم تمباکو بورڈ، کمپنیوں، کاشتکاروں یا کسی دوسرے فریق کے خلاف نہیں، ہمارا مقصد اس کاروبار میں شفافیت، آسانی اور بہتری لانا ہے
- تمباکو کے کاروبار میں بہتری کا فائدہ صرف کمپنیوں کو نہیں بلکہ کاشتکاروں کو بھی پہنچنا چاہیے
- تمباکو کے کاشتکاروں کو درپیش سرپلس پیداوار سمیت تمام مسائل پر خصوصی سب کمیٹی میں تفصیلی غور کیا جائے گا
- ہماری کوشش ہوگی کہ تمام فریقین کی مشاورت سے ایسا حل نکالا جائے جس سے کاشتکاروں سمیت تمام متعلقہ فریق مطمئن ہوں
- خصوصی سب کمیٹی اپنی سفارشات مرتب کرکے قائمہ کمیٹی کو پیش کرے گی، جس کے بعد معاملہ سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
- آئندہ اجلاس میں ایف بی آر، تمباکو بورڈ، متعلقہ وزارت اور ��زارت قانون کے نمائندوں کو مدعو کیا جائے گا
- تمام متعلقہ ادارے آئندہ اجلاس میں مکمل تیاری اور ضروری دستاویزات کے ساتھ شرکت کریں تاکہ مسئلے کے حل کی جانب عملی پیش رفت ہوسکے
- تمباکو کے کاشتکاروں کو درپیش مشکلات صرف ایک علاقے کا مسئلہ نہیں، ملک میں ہر شخص کا کسی نہ کسی حوالے سے زراعت اور کسانوں سے تعلق ہے
- ہماری خواہش ہے کہ اس مسئلے کا ایسا قابل عمل اور متفقہ حل سامنے آئے جس سے تمام متعلقہ فریقوں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے
#ANP | #AimalWaliKhan
مردان کے تین بڑے عوامی منصوبے آج بھی نامکمل کیوں ہیں؟ 1000 بستروں پر مشتمل ڈی ایچ کیو ہسپ��ال، 200 بستروں کا صوبے کا پہلا اسٹیٹ آف دی آرٹ چلڈرن ہسپتال اور مردان میڈیکل کمپلیکس کا فیز تھری، یہ تمام منصوبے 13 سال گزرنے کے باوجود تکمیل کے منتظر ہیں۔
اگر باچاخان میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دیا جاتا اور 1000 کنال پر مشتمل باچاخان گریٹر کیمپس تعمیر ہو چکا ہوتا تو آج مردان کی صحت کی سہولیات پورے صوبے کے لیے مثال ہوتیں۔ افسوس کہ مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایک ایم آر آئی مشین 9 ماہ تک خراب پڑی رہی اور اس کی مرمت کے لیے بھی فنڈز دستیاب نہیں تھے۔ یہ گزشتہ 13 سال کے دوران ہمارے صحت کے نظام کی صورتحال ہے۔
زه هم چيرې فرزانه وم، فرزانه يم لا تر اوسه
تل بيخوده ديوانه وم، دېوانه يم لا تر اوسه
هغه شان له خپله ياره، بې وکيله بې ريباره
زه خوشال چې يګانه وم، يګانه يم لا تر اوسه
~خوشال بابا
Khan Abdul Ghaffar Khan popularly known as Bacha Khan was a lifelong advocate of peace. Throughout his life, he stressed that disputes should be resolved through dialogue and negotiations. He is the front man of “Philosophy of Nonviolence”.
ایک ہی دن میں خیبر پختونخوا کے 13 پولیس اہلکاروں کی شہادت انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔کوہاٹ میں پولیس کی دو گاڑیوں کو نشانہ بنا کر نذرِ آتش کیا گیا، جبکہ صوابی میں پولیس موبائل وین پر حملہ ہوا، ان واقعات میں متعدد اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پختونخوا پولیس گزشتہ کئی برسوں سے مسلسل دہشت گردی کا سامنا کر رہی ہے۔ یہی ہمارے فرنٹ لائن سپاہی ہیں۔رپورٹس کی مطابق ڈھائی سال میں 800 سے زائد اہلکار شہید ہوچکے ہیں، مگر نظام کی تبدیلی کے باوجود امن و امان کی صورتحال میں کوئی نمایاں بہتری نظر نہیں آ رہی۔ آخر کب تک ہمارے جوان اپنی جانوں کا نذرانہ دیتے رہیں گے ؟
ہم متع��قہ حکام، مسلح تنظیموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ دونوں لاپتہ انجینیئرز کی فوری تلاش اور بحفاظت بازیابی کو یقینی بنایا جائے ۔
بلوچستان میں وزیرستان کے انجینیئر ضیاءالرحمن داوڑ ساتھی انجینیئر سمیت لاپتہ
شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے انجینیئر ضیاءالرحمن داوڑ ولد محمد خان اپنے ساتھی انجینیئر سید تقلین بخاری کے ہمراہ 19 اکتوبر سے بلوچستان کے علاقے ناگ بازار بس ٹرمینل سے لاپتہ ہیں۔
Strongly condemn the arrest of ANP Balochistan President @AsgharAchakzaii. He is one of the few voices of reason in the region. Arresting political leaders on baseless charges has been the norm for long. We extend our solidarity to Asghar Achakzai and demand his release.
پختونخوا سے نکلنے والی معدنیات، کرومائٹ، بجلی اور گیس محفوظ ہیں، لیکن وہاں کے عام عوام اور ان کی روزمرہ زندگی سے جڑی ہر چیز غیر محفوظ ہے۔
#MasharAfrasiabKhattak
وزیرستان سے معدنیات نکالنے کا عمل جاری ہے۔ کرفیو کے ان دنوں میں، جب تمام سڑکیں بند ہوتی ہیں اور عام عوام کو نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوتی، وہاں معدنیات سے بھرے ٹرک باآسانی نکل رہے ہوتے ہیں۔ عجیب اتفاق ہے کہ طالبان اس پر چوف تک نہیں کرتے ۔
@BushraGohar@mazdaki
We categorically reject the ARDC imposed on 12 districts of Pakhtunkhwa. This is a dangerous attempt to divide the province administratively, undermine the 25th Amendment, and disempower elected representatives. We will resist this undemocratic move.
#NDMRejectsARDC
Our Principles Are Not for Sale, and Our Commitment to Our People Is Not Negotiable.
Baacha Khan’s philosophy teaches that politics is not a struggle for personal privilege or office, but a lifelong commitment to our people’s dignity, peace, and rights.
Yesterday, the Governor visited our residence, expressed respect for the Awami National Party, and sought cooperation on peace and security, the National Finance Commission, Khyber Pakhtunkhwa’s constitutional rights, and the province’s royalties and financial entitlements.
I supported these objectives as they concern our people’s rights and welfare.
The Awami National Party has already declined political offers, including the governorship. Our public position remains unchanged.
We come from a tradition that has endured imprisonment, persecution, sacrifice, and isolation without abandoning its principles. Baacha Khan taught non-violence, patience, service, and steadfastness.
These principles do not require closing the doors to dialogue, nor does dialogue require surrendering political independence.
We can disagree on politics yet agree our people deserve peace. We can differ on ideology yet demand constitutional justice. We can remain independent yet stand together for our province’s legitimate rights.
Our elders taught us to measure integrity not by whom we meet, but by the principles we uphold and the interests we serve.
For us, peace is not a political favour, provincial rights are not a bargaining chip, and our people���s dignity is not to be exchanged for office or privilege.
We shall continue to engage where our people’s rights are concerned, disagree where our principles demand it, and remain faithful to the legacy entrusted to us.
Our loyalty is to our principles, our people, and the constitutional rights of our province. That commitment remains unchanged.