@EducationalNe11 واٹرمنیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے 1362 ملازمین عرصہ 18 سال سے اپنی ترقی مستقلی کے منتظر ہیں خدا کے لئے ہمارا ساتھ دیں ہماری مدد فرمائے ہماری نوکری کو مستقل بنیادوں پر کردیں plz
@KasimGillani
واٹرمنیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے 1362 ملازمین عرصہ 18 سال سے اپنی ترقی مستقلی کے منتظر ہیں خدا کے لئے ہمارا ساتھ دیں ہماری مدد فرمائے ہماری نوکری کو مستقل بنیادوں پر کردیں plz
@KasimGillani
یہ وعدے یہ لارے یہ تسلیاں کے آپ کا روزگار بحال کردیاجائے گا سب جھوٹ کا پلندہ ہیں واٹر منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے 1362 خاندانوں کو پنجاب گورنمنٹ نے تنخواہوں سے محروم کئے ہوئے 11 ماہ گزرگئے ہیں لیکن سب کو اپنی پڑی ہیں کسی نے کوئی مدد نہیں کی
@DrM_AfzalPMLQ
@Uroojsayyami@mooniselahi
میں اپنے تمام ملازمین کی طرف سے کہہ رہا ہوں کہ ہم اپکے مقروض ہیں.آپ نے ہمارا روزگار بحال کروایا. میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں کیسے اپکا شکریہ ادا کروں.
زیشان الحق
سرگودھا
@MuneebCheemaMPA@AmirCheemaPTI@ChParvezElahi
@CMPunjabPK
Dear Sir Please tell us our Deployment of Staff In PSDP Related Secretary Agriculture
Approved or Unapproved because DGPR not show our agenda 69 in his press release please tell us 1362 Employees wait for your reply ???
Chief minister Sahb water management ka malzemn puchly 10 months se baroghar h summary ap ki table pa h ayk sign ka lay chalo Lahore a rahy h ap suno g
لگتا ھے پنجاب کے ڈیپارٹمنٹ واٹر منیجمنٹ کے نوکریوں سے برخواست ملازمین کو عمران خان کے کنٹینر کے نیچے سر دینا پڑے گا😭
پھر شاید پنجاب حکومت نوٹس لے اور ہمارا روزگار بحال کردیں 🖐️
@mooniselahi@EllahiHussain@Uroojsayyami @MKhanBhatti6
@ChParvezElahi وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی صاحب واٹرمنیجم��ٹ ملازمین کے بچے جو 10 ماہ بھوک اور سکولوں کی فیس ادا نہ ہونے کی وجہ سے دربدر کی ٹھوکراں کھا رہا ہیں جناب سے گزارش ہے کہ ان کے بچوں پر رحم کریں ان ملازمین کی سمری کو منظور کریں ان کی دعا لیں
@ChParvezElahi وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی صاحب واٹرمنیجمنٹ ملازمین کے بچے جو 10 ماہ بھوک اور سکولوں کی فیس ادا نہ ہونے کی وجہ سے دربدر کی ٹھوکراں کھا رہا ہیں جناب سے گزارش ہے کہ ان کے بچوں پر رحم کریں ان ملازمین کی سمری کو منظور کریں ان کی دعا لیں
@ChParvezElahi وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی صاحب صوبہ پنجاب کے 1362 واٹر منیجمنٹ ملازمین کے خاندان جو دو وقت کی روٹی ٹھیک طرح سے نہیں کھا پا رہے ان کی سمری دس ماہ سے دفتروں کے چکر کھا رہی ہے اور دو ہفتے سے آپ کے آفس میں منظوری کی منتظر ہے خدا کا واسطہ آپ کو آپ ان کا بھی خیال کریں