@MaryamNSharif میڈیم سی ایم آپ کے علم میں لانا چاہتا ہوں کہ ساہیوال کے عبد القیوم ہسپتال میں کینسر کے علاج کے لیے مشینری دو تین سال سے آئی ہوئی ہے اور خراب ہونے کے دہانے پر ہے آپ مہربانی فرمائیں اور اس کی طرف توجہ دیں ۔
@MAyyazKhanNiazi سر بے پناہ مبارکباد
اللہ اور کامیابیوں سے نوازے سر ہم خانیوال سے ہیں ہماری ڈیپلائمنٹ سمری کیبنٹ سے منظوری کے مراحل میں ہےایجنڈا آئٹم میں شامل کروا کے منظور کروا دیں۔ 7ماہ سے تنخواہوں سے محروم خاندان آپکو جھولیاں بھر بھر دعائیں دیں گے
#پانی_بچانےوالوں_پر_بھی_ایک_نظر