بریکنگ نیوز 🚨ڈی پی او چارسدہ رفعت اللّٰه خان نے وفا نبھا دی۔ طاقتوروں کا حکم روندا ڈالا۔ بڑا بیان دے دیا 🔥🔥
سی ایم ہمارے صوبے کا سربراہ ہوتا ہے. انہیں پروٹوکول نہیں سیکیورٹی فراہم کی۔ جو میرا کام ہے، اور آگے بھی سیکیورٹی فراہم کرتا رہوں گا۔ میں کسی کے باپ سے نہیں ڈرتا، زندگی اور موت اللّٰه کے ہاتھ میں ہے۔ رزق کا مالک وہی ہے۔ عزت و ذلّت اسی کے ہاتھ میں ہے۔ میں اپنے صوبے میں کوئی غیر قانونی کام نہیں کروں گا۔ نہ ہی کسی کے ہاتھوں استعمال ہونگا۔ میرا جو آئین و قانون کے مطابق فرض بنتا ہے وہی بنھاتا رہوں گا۔
میں 9 نمبر چونگی کے ساتھ ہی ہوں، جب یہاں سے نکلوں گا، میری بیٹی آمنہ ہاشمی میری گاڑی چلائے گی۔ میں کسی اور کو نہیں کہتا۔ مجھے یا اُسے گرفتار کریں، مجھے پروا نہیں۔
میں تو پوری رات مخدوم رشید میں نہیں تھا۔ لیکن ہماری نمبر ون ایجنسی کی عقلِ کُل کو داد دیں۔ ISI نے پورے شہر کو ہراساں کیا ہے۔ میرے اور میرے رشتہ داروں کے گھروں کے دروازے توڑے ہیں۔ چھتوں پر چڑھے ہیں۔ اسی دانش کے ساتھ یہ ملک چلا رہے ہیں!
@GFarooqi اسٹیبلشمنٹ صحافی۔خدا کا نام لو یہ منافقت بند کرو وہاں پر ماؤں نے رو رو کر ان کے انکھوں کے انسو خشک ہو گئے صبح جب وہ اڑتی ہیں تو سر پہ دوپٹہ بانٹتی ہیں ان کے بچے غائب ہیں ان کے شوہر غیب ہیں ان کے باپ غائب ہیں خدا کا نام لو
@jawadahmadone جواد احمد اپنی سی وی جرنیلوں کو پیش کرتے ہوئے
او پارٹی چیئرمین فوج ملازم ہے عوام کی اور عوام اپنے نمائندے چنتی ہے
پتہ نہیں کون کون سے بندے یہاں پہ پارٹی بنا کے بیٹھے ہیں
@ZafarShirazi7 یہ گھٹیا عورت کسی کی نہیں۔جاوید ہاشمی جیسے حب الوطن جمہوری پسند سیاستدان جب ان کی پارٹی چھوڑ گیا تو محترمہ نے کہا
کہ یہ فالج زدہ شخص ہے بےکار شخص ہے
یہ کسی کو کیا عزت دیں گے۔
@Azhar_SyedH بکواس بند کرو۔جس انسان کے بارے میں تم یہ کہہ رہے ہو پہلے اس کے کردار کو پڑھو سمجھو
جاہلوں منافقت کی انتہا ہوتی ہے کوئی بے شرم بے ضمیر لوگو
جاوید ہاشمی کی اپ پاؤں کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہو سکتے۔جاوید ہاشمی ایک نظریے کا نام ہے اور وہ نظریہ ہے ائین قانون کی بالادستی
ملتان کے لوگو!! جاوید ہاشمی کے ساتھ نکلنا
پنجاب کے لوگو آپ سب نے اپنے قافلے تیار رکھنے ہیں اور جڑتے جانا ہے
اگر آپ کے پاس ایسا پاکستان ہے تو سوچیں آپ کی نسلوں کے پاس کیسا پاکستان ہو گا۔۔ اس لئے نکلو یہ فرض ہے یہ لازم ہے
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے#FreeImranKhan
انھوں نے پہلے ٹویٹ میں بھی یہ بتایا ہے۔خود اپنے منہ سے عمران خان کہہ رہے ہیں کہ یہ لوگ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں۔کبھی بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہےاورکبھی شوگر۔۔۔۔۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
خیبر پختونخوا میں، چاہے ہماری حکومت ہی کیوں نہ چلی جائے، نیٹو سپلائی بند کر دیں گے۔ جب عمران خان نے نیٹو سپلائی بند کی تھی تو امریکہ کو اچھی خاصی تکلیف پہنچی تھی۔