السلام علیکم
صبح بخیر
اَفَلَا يَتُوۡبُوۡنَ اِلَى اللّٰهِ وَيَسۡتَغۡفِرُوۡنَهٗؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ
یہ لوگ کیوں اللہ تعالیٰ کی طرف نہیں جھکتے اور کیوں استغفار نہیں کرتے؟اللہ تعالیٰ تو بہت ہی بخشنے واﻻ اور بڑا ہی مہربان ہے
بیشک 💞
لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں پانی کا استعمال بہت ذیادہ ہو گیا ہے گھروں کی صفائیاں جاری ہیں صفائیاں کریں لکن پانی کے استعمال میں احتیاط کریں بار بار 20 منٹ تک ہاتھ دھوئیں لکن 20 منٹ نل بند رکھیں یہ نہ ہو کہ اس کرونا کی آزمائش سے نکلیں تو پانی کا بحران ہمارا انتظار کر رہا ہو
اور جب ان میں سے ایک جماعت نے کہا کہ تم ایسے لوگوں کو کیوں نصیحت کرتے ہوں جن کو اللہ ھلاک کرنے والا یا سخت عذاب دینے والا ہے تو انہوں نے کہا اس لئے کہ ت��ہارے پروردگار کے سامنے معذرت پیش کرسکے اور عجب نہیں کہ وہ پرہیزگاری اختیار کریں.