سب کی زبان پر ایک سوال ہے بینک مینیجر نے ان کو گولی مار کر ٹھیک کیا
۔
لیکن میرا سوال ذرا ہٹ کے ہے
۔
اگر یہ رقم لوٹ کر لے جاتے
تو کتنے گھروں میں بھوک ناچتی
کتنے گھروں میں فاقہ ہوتے اور کتنے گھروں میں موت ھوتی ؟؟؟؟؟
کسی کے پاس اس بات کا جواب ہے
۔
ن لیگ کی قادیانیوں سےمتعلق پالیسی سمجھنےکیلیےکیپٹن صفدرکی پچھلی ن لیگی حکومت کی قومی اسمبلی کی ایک تقریرہی کافی ہے۔انہوں نےڈنکےکی چوٹ پہ کہاتھاکہ فوج سےقادیانیوں کابیج ختم کیاجاۓجوختم نبوت کےمنکرہونےکےساتھ جہادپربھی یقین نہیں رکھتے
شاندارتقریراورجاندارآواز😍
قادیانی فتنہ ہیں
سپریم کورٹ نے اس عورت کے بیٹے کے قاتل کو رہا کر دیا ایک ماں کا انصاف کے لئے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا تفتیشی افسر نے مجرم سے 4 لاکھ رشوت لےکر کیس ہی بدل دیا اس خاتون کو سمجھائیں کہ ھمارے ملک کی معزز عدلیہ سے صرف جنرل مشرف جیسوں کو ہی انصاف دیتی ہے
کہا ہیں نام نہاد مولوی حضرات
ختم نبوت پر نواز شریف پر حملہ کرنے والے
احسن اقبال پر گولی چلانے والے
اسلام کے چوکیدار کدھر ہیں
کیا تم نے بھی اپنا ایمان اس حکومت کے آگے فروخت کر دیا
کہا ھو تحریک انصاف کے سپورٹر
اگر اب بھی تم نے اس کا دفاع کیا تو تم کافر ہو
پاکستان میں حلال رزق کمانا منع ہے
اگر حلال رزق کماؤ گے تو تمہیں نوکری سے فارغ کردیا جائے گا
ایئرکنڈیشن سے توے تک کا سفر
اگر یہ انسان فریبی دھوکے باز جھوٹا ہوتا تو اس کو ادارے ہاتھوں ہاتھ لیتے
لیکن یہ ایک ایماندار شخص تھا
اس لیے سڑک پر ٹھیلا لگا کر کھڑا ہو گیا
حلال رزق کے لئے
شکستہ دل کے ساتھ ویڈیو پوسٹ کر رہا ہوں
کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا ذمہ دار عمران خان اور زلفی بخاری ہے
یہ جناح اسپتال کے وارڈ نمبر 23 کا حال ہے
جہاں پر #corona کے 2مریض مردہ حالت میں دیکھے جاسکتےہی
#ImranKhan
تو اپنی کرپشن سے بچنے کے طریقےڈھونڈ رہا ہے
اسےعوام سے کیا غرض
میرے قابل احترام دوست
سعودی عرب میں ان پر حج پر مکمل پابندی ہے
یہ حج ادا نہیں کرسکتے
یا تو آپ خود قادیانی ہو اس لئے اتنا زیادہ دفاع کر رہے ہو
کیونکہ کوئی بھی باشعور مسلمان ان کا دفاع نہیں کرے گا
ہمارا ایمان ہے حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
۔
یوتھیوں کیا اس ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ اپنے لیڈر کا دفاع کرو گے
۔
کیا تم بھی اپنے لیڈر کی طرح حضرت محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو اپنا آخری نبی نہیں مانتے
الفاظ ختم ہو گئے؛ اب فیصلہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے خود کرنا ہے کہ قیامت کے دن مرزا قادیانی کی صف میں کھڑے ہوں گے یا پھر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صف میں ؟
@RehamKhan1@ChaudharySaadA1 @ChSardarAhmed5 @ahmadumar92
@AMNIB36029147 @Nazia_09@qas58 @_YaSaR_1
خدارا احتیاط برتے جب بھی تربوز مارکیٹ یا کہیں سے خریدتے ہو تو یہ ضرور دیکھا کریں کہیں وہ انجیکٹڈ تو نہیں ۔ کیونکہ آج کل پھلوں میں artificial color or sweetnees انجیکشن کے ذریعے ڈالی جاتی ہے۔ جو کہ انتہائی مضر صحت ہوتے ہیں۔ثواب کے نیت سےتےRT کریں تاکہ سب کو معلومات حاصل ہو۔
اس جھوٹے مولوی کی بات پر یقین کیوں کریں
یہ وہی مولوی ہے جس نے ڈھائی لاکھ کہ حج پانچ لاکھ میں کروایا
حکومتی جماعت میں کوئی ایسا مولوی عالم موجود ہے جس کی بات پر ہمیں یقین کر سکے
ایسے مولوی کی بات ہم نہیں مانیں گے
وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری صاحب کا اقلیتی کمیشن کی ممبرشپ کے حوالے پر ردعمل:
ایسا کوئی فیصلہ کابینہ نے ابھی تک نہیں کیا.
جو بھی فیصلہ ہوا پاکستان کے آئین کے مطابق ہو گا.