🔹️ جب انڈیا سے لڑنے, اسے شکست دینے اور اسکی بار بار کی دھمکیوں پر چیلنج دینے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب ایران امریکہ جنگ رکوانے کیلئے براہ راست امریکہ کا ہاتھ روکنے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب ہزاروں میل دور جا کر سعودی عرب کا دفاع کرنے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب اقوام متحدہ (سلامتی کونسل) میں اسرائیل کی بکواسیات کا براہ راست ٹھوک بجا کر جواب دینے کا کانفیڈنس ہے
🔸️ تو پھر آئی ایم ایف سے جان چھڑوانے کا کانفیڈنس کیوں نہیں ہے....؟؟؟
🔺️ آپ بیشک انڈیا کی مار لگائیں, ایران کو بچائیں, سعودی عرب کو بچائیں لیکن خدارا اپنے ملک کے غریب عوام کو پہلے بچائیں 🙏🙏
حیرت ہے
نہ ہی حکومت کو
نہ ہی IMF کو
نہ ہی وزارت خزانہ کو
نہ ہی وزارت پانی و بجلی کو،
11 ارب ڈالر سالانہ کپیسٹی چارجز لینے والے کرائے کے بجلی گھر نظر آتے،
مگر 200 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین نظر بھی آتے ہیں اور چبھ بھی رہے ہیں،
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
⛔ گلگت بلتستان میں جن لوگوں نے ہمارے فوجی جوانوں کو شہید کیا
آج انکی اکثریت ہوگئی وہی زنیبیون حکومت بنائیں گے
کہو ۔۔۔ سبحان اللہ ۔
میرا دل نہیں کرتا مزید کچھ لکھنے کو
🤐🤐
#PMLNGilgitBaltistan
اس بیغیرت کی غریب کے دو سو یونٹس پہ ملنی والی 2،3 ہزار کی سبسڈی پہ تو نظر ہے مگر سیٹھوں کے بند پڑے بجلی کے کارخانوں کو ملنے والی کھربوں کی کیپسٹی پیمنٹ اس دلے کو نظر نہیں آتی،
میاں شہباز شریف صاحب کا طرز حکومت عوام کو کسی طور پر قبول نہیں یے
شہباز شریف صاحب نہ ہی عوام کی فکر کرتے ہیں اور نہ ہی پاکستان کے چھوٹے بزنس مینوں کو سپورٹ کرتے ہیں
وہ ٹاپ ایلیٹ کلاس کے وزیراعظم ہیں جنکا بزنس پاکستان میں نہیں
یہ طرزِ حکومت پنجاب میں مشکلات پیدا کررہا ہے ۔
پاکستان کے ساتھ تمہاری کونسی وفا،کیسی وفا؟ بس منہ زبانی وفا،تم لوگ تو کشمیر کے ساتھ بھی وفادار نہیں ہو،پہلا گولہ پڑتا ہے تو بھاگ کر گوجرخان آ کر بریک لگاتے ہو اپنے کشمیر کے لئے لڑتے نہیں وہاں پاکستان کا فوجی لڑتا ہے ۔ البتہ پاکستان کے خلاف بھونکنے کے لئے تم ہر وقت تیار بیٹھے ہو
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں کرائے جا رہے یقیناً ن لیگ کو بدترین شکست کا خوف ہے شہباز شریف کی بطور وزیر اعظم بدترین کارکردگی اوپر سے بدترین مہنگائی عوام کے لیے ایک عذاب بن چکی ہے بلدیاتی نمائندوں کی موجودگی اقتدار کو نچلی سطح تک منتقلی اور ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لیے
ایک لیٹر پٹرول پر دوسو روپے ٹیکس دے کے۔۔۔۔۔
13 روپے والا بجلی کا یونٹ 75 روپے میں لے کے
اپنے خریدے میٹر کا 2000 روپے ہر مہینے
کرایہ دے کے
کس منہ سے کہوں
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے ؟؟
جموں کشمیر کوئی جنت نہیں جو کہتا ہے وہ یہاں رہ کر دیکھے
یہاں رہنے والوں کےلیے بینکر تک نہیں گھر تباہ ہو جائے تو بھارتی حکومت بنا کر نہیں دیتی
یہاں بجلی آٹا سستا نہیں
یہاں پنجاب والوں کا پیٹ کاٹ پھاڑ کر انہیں دنیا کی سہولتیں فراہم کرتے لیکن یہ ہر سال کنجرخانہ ضرور لگاتے ناشکرے
نون لیگ کا دعویٰ تھا ہم پرفارمنس پر الیکشن لڑ رہے ہیں ہم ترقیاتی ایجنڈا دے رہے ہیں اب 150 والا پیٹرول 380روپے لیٹر 126 روپے فی لیٹر لیوی ، بجلی کے بل میں تین گنا اضافہ اور ایسے اعلان کہ بجلی استعمال کرو نا کرو فکسڈ ٹیکس دو اور بل لازمی آیے گا مسلسل عوام دشمن اقدامات تو نتیجہ یہی نکلے گا جو کل نکلا ہے
مسلم لیگ ن والوں۔۔۔۔!!
گلگت سےمحسن نقوی جیت رہامسلم لیگ ن ہار رہی ہے۔۔۔!!
مسلم لیگ ن نےمرکز میں بھی یہی لوگ رکھے ہوئےہیں جہنوں نے عوام اور ن لیگ کاجنازہ نکال دیا
میاں نواز شریف صاحب غلط فہمی کاشکار ہیں کہ لوگ اب بھی انکویاد رکھیں
شہباز شریف نےسب بھلادیا
#PMLNGilgitBaltistan
عوامی ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے سی ایم ایچ راولا کوٹ پر حملہ کر کے تین پولیس اہلکار ایک ایف سی اہلکار شہید اور بیس سے زیادہ زخمی کر دئیے
شاید اسی لئے ایک کشمیری کو آج یہ نعرہ لگاتے سنا میں نے
بھارتی را نے کتے پالے
عوامی ایکشن کمیٹی والے
گلگت بلتستان الیکشن کے رزلٹ ن لیگ بطور سیاسی جماعت کے لیے ویک اپ کال ہے اس نے چار سال میں جو بویا آج اس کا پھل کاٹ لیا جب عام آدمی کی معیشت اس کا جینا حرام کر دیا جائے گا سیٹھوں کے بند پڑے آئی پی پیز کو تین ہزار ارب سالانہ ادائیگی کرنے کے لیے بجلی بلز پر عوام سے جینے کا حق چھین
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا پنجاب پولیس اور سی سی ڈی سے ایک اوباش کے خلاف سخت نوٹس لینے کی اپیل
خاتون کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی پیٹرول کا کام کرتا ہے اور جب بھی میں یہاں سے گذرتی ہوں مجھے چھیڑتا ہے
گذشتہ چھ ماہ کے دوران دو دفعہ گاڑی پیچھے سے ٹھوکی جا چکی ہے۔ دونوں دفعہ گاڑی مارنے والے غریب اوبر یانگو ڈرائیور تھے، دونوں کو گاڑی مارنے کا بہت دکھ تھا اور ان کے چھوٹے چھوٹے بچے تھے، بقول ان کے میرا نقصان بھی کم ہوا تھا اس لئے انہیں معاف کرنا میرا فرض تھا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
سر جی
اگر کوئی ناراضی ہو، کوئی ٹویٹ بری لگ جائے تو براہ راست خاکسار کو تھپڑ، ٹھڈا وغیر مار لیا کریں، گاڑی زخمی ہونے پر بچے بہت ذلیل کرتے ہیں۔ اگر آپ نے میری بیٹی کو پی ٹی وی میں پانچ لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری دلوائی ہوتی تو آپ کے ادارے کا نام بھی لے لیتا۔ ڈرائیور رکھنے کی اوقات نہیں اس لئے اب اوبر پر آتا جاتا ہوں۔
🤣🤣🤣
یہ ایکشن کمیٹی والے بار بار بھارت بھارت کیوں کررہے ہیں کوئی کہتا ہے ہم انڈیا کیساتھ تجارت کریں گے اور یہ کشمش کہہ رہا ہے کہ ہم بھارت چلے جائیں گے ۔ تو جاؤ کس نے روکا ہے تم ایکشن کمیٹی والوں کو ۔ ویسے بھی تم ایکشن کم اور انڈین کمیٹی زیادہ بنے ہوئے ہو
🚨🚨پاکستان تباہی کے دھانے پر ، فیلڈ مارشل صاحب یہ کیا ہو رہا ہے ؟
آپ سوچ چیک کریں وزیر تعلیم نے جو ٹائگر فورس بنانی وہ کہہ رہے ہم ایک فورس ہیں اور جو اس کا غدار اس کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے یہ فورس آئین کی کس شق کے تحت بنی ہے ؟
پاکستان میں ہائی برڈ ہی سہی ایک جمہوری نظام ہے اور وزیر تعلیم ووٹ سے آیا تو سوال کرنا اس کی پالیسی پر تنقید کرنا اس سے اختلاف کرنا ایک جمہوری حق ہے
کوئی مہذب ملک ہوتا ایک وزیر تعلیم اس طرح جتھہ سازی کرتا گروپ بنا کر مخالفین کی آواز دباتا تو اب تک جیل میں ہوتایہ ایک دہشت گردی ہے ریاست کے اندر ایک ریاست ہے ایسا ہی جتھہ بی ایل اے ہے ایسا ہی جتھہ پی ٹی ایم ہے ایسا ہی جتھہ TTPہے اور کشمیر بھی ایک جتھہ بند کر کے بیٹھا ہے وزیر تعلیم کس آئینی حق کے تحت ایسا جتھہ بنا رہا جو پالیسی سے اختلاف والوں پر حملہ کرے جو خود کو ایک فورس کہے اس گروپ کا ایڈمن سرکاری ملازم ہے اسے ملازمت کس نے دی ہے ؟
ایک وزیر کا ایسی فورس جو مخالفین پر پلاننگ سے حملے کرے بنانا دنیا کے کس مہذب ملک میں ہوتا ہے ؟
@RShahzaddk@adformanite چن چن کر یوتھیوں کو کیوں نوازا جا رہا ہے
ایسا کیا آفر کرتے ہیں یہ یوتھیے؟
وزارت اطلاعات میں بھی یوتھیے بھرتی کیے ہوئے ہیں
اب سکول بھی ٹھیکے پر یوتھیوں کو دے رہے ہیں