ته زما د موقف مقابله نشي کولی نو ما په دي ټیټوي، که د پارلماني خلکو نه يي خوښ نو هغه به درته د غير سياسي پيغور درکوي: ملي مشر منظور احمد پشتين ❤️
#PTMZindabad#onlyPTM
منظور پشتین وہ واحد رہنما ہیں جنہوں نے آج ایکس اسپیس میں پشتون، بلوچ اور کشمیری سمیت مختلف مظلوم قوموں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ یہ صرف ایک آن لائن نشست نہیں تھی بلکہ ان تمام قوموں کی مشترکہ آواز تھی جو اپنے حقوق، شناخت، انصاف اور آزادیِ اظہار کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔
1/1
آج دادو سیشن کورٹ میں علی وزیر اور حاجی عبدالصمد لالا کے مقدمات کی سماعت مقرر تھی، مگر ایک بار پھر انصاف کی راہ میں وہی پرانی رکاوٹیں سامنے آئیں۔
حاجی عبدالصمد لالا کے مقدمے میں گواہ عدالت میں پیش نہ ہو سکا، جبکہ علی وزیر کے کیس میں جج صاحب رخصت پر تھے۔ کبھی گواہ موجود نہیں ہوتے، کبھی جج چھٹی پر ہوتے ہیں اور کبھی ہڑتال کو جواز بنا لیا جاتا ہے۔
یوں محسوس ہوتا ہے کہ انصاف کی فراہمی کو جان بوجھ کر مؤخر کیا جا رہا ہے اور مقدمات کو مسلسل التوا کا شکار رکھا جا رہا ہے۔
اسی روز سیون شریف پولیس نے علی وزیر کے خلاف پانچویں ایف آئی آر بھی عدالت میں پیش کر دی، جو 19 مارچ 2026 کو درج کی گئی تھی۔ ایک حق گو اور عوامی آواز کو خاموش کرانے کے لیے یکے بعد دیگرے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جھوٹے مقدمات اور ریاستی دباؤ حق، انصاف اور مزاحمت کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتے۔
ہمارے ساتھی حیات بھی آج عدالت میں موجود تھے اور انہوں نے علی وزیر اور حاجی عبدالصمد لالا سے ملاقات کی۔ حوصلے بلند ہیں، عزم مضبوط ہے، اور حق و انصاف کے لیے جدوجہد اور مزاحمت کا سفر جاری رہے گا۔
PTM NEWS.
#AliWazir
#HajiAbdulSamadLala
#PTM
#PashtunTahafuzMovement
#JusticeDelayed
#HumanRights
#RuleOfLaw
#EndPoliticalVictimization
#StandWithAliWazir
#ReleasePoliticalPrisoners
#VoiceForJustice
#PashtunRights
#CivilRights
#DueProcess
#JusticeForAll
#StopHarassment
#Democracy
#HumanDignity
#LegalRights
#PeaceAndJustice
@ManzoorPashteen
Voice of the Oppressed Nations & Colonial Oppression in Contemporary Times
Common Challenges, Common Struggles
Join us as we discuss resistance, human rights, and the shared struggles of oppressed peoples.
📅 Tuesday, 16 June
🕗 8:00 PM (Pashtunkhwa Time)
جو پارلیمانی نظام اٹھارہ مقتولوں کے خاندان کے سربراہ کو عموماً پچھلے پچیس سالوں سے اور خصوصاً تین سالوں سے انصاف نہیں دے سکے پختون اس نظام سے انصاف اور امن کیلئے کام کرنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں
#ReleaseAliWazir
د هرات خلک قهرمانان دي چې د خپل مظلومیت غږ په سپېڅلې کلمه بدرګه کوي.
طالب د دغسې سپېڅلو ولسونو پر وړاندې له جبر او استکبار پرته هیڅ دلیل نه لري.
طالب به یا د ولس ارادي ته غاړه ږدي او یا به کډه باروي.
All politicians in KP seem willing to compromise for their own personal interests, while leaving the people at the mercy of injustice. Anyone can be picked up, killed, or tortured to death, yet they remain silent and unconcerned.
#ReleasePTMActivists
ایک فٹبالر کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں دیکھنا صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ کھیل اور انسانیت کی بھی تذلیل ہے۔ اگر انصاف اور عزت سب کے لیے برابر ہے تو پھر کسی کے ساتھ اس کی شناخت، قومیت یا پس منظر کی بنیاد پر امتیازی سلوک کیوں؟
پشتون کھلاڑی بھی اسی ملک کے شہری ہیں
که په سر کي ماغزه لرﺉ
ستړي برداشولی سٸ
وچ کاک خوړلی سٸ
مزل کولی سٸ
د یخ شپه پر ډګر تېرولی سٸ
که دا شیان کولی سٸ
پنجابی دومره زورور نه دی
دا به ډېر ژر سم سي
( سایي انور شېراني )
https://t.co/gwCdJK0nFM
https://t.co/LamhyZt2rL
https://t.co/R5WuBY8xSk
دا زموږ رسمي لینکونه دي