علی محمد خان جیسے لوگوں کو "پیرا ��ائیٹس" کہا جاتا ہے۔ یہ ژندہ رہنے کے لیے دوسرے جانداروں پر انحصار کرتے ہیں، ان کا خون چوستے ہیں اور زندہ رہتے ہیں۔
سیاسی پہچان کے لیے عمران خان پر انحصار کیا، عمران خان کی بدولت یہ جونک اسمبلی اور سینیٹ پہن��ا۔ عمران خان کا جب مشکل وقت شروع ہوا تو اس طفیلیے نے بھی زندہ رہنے کے لیے پارٹی بدل لی۔
سیاست کی یہ جونک آج عمران خان کے حق میں بولتے کبھی نظر نہیں آئے گی لیکن ہر وہ اقدام جس سے عمران خان کی رہائی کی امید ہو، یہ اس کی مخالفت میں پہلی صف میں ہو گا۔
مورل آف دا سٹوری: پیرا سائیٹس یعنی خون چوسنے والی جونکوں کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا۔ ان کو صرف اور صرف اپنے سروائیول کی پرواہ ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے عمران خان کی پارٹی میں ایسے پیرا سائیٹس کی بہتات ہے جنہیں وقت نے بے نقاب کیا ہے
بریکنگ نیوز 🚨انصافیو!! چھا گئے تُسی 🔥🔥
علمیہ خان کے خلاف ٹویٹ کرنا زلفوں والی سرکار کو مہنگا پڑگیا۔ پہلے ایک ہی گھنٹے میں خان کے سپاہیوں نے کمپرومائز ٹاؤٹ علی محمد خان کو دُھو کر رکھ ڈالا۔ طارق متین صاحب نے اپنے ویلاگ میں لائیو چھترول کی اپڈیٹ دے دی۔
خان صاحب کی بہنیں اپنے بھائی کی رہائی کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں
خان صاحب کی رہائی کے لیے جو بھی کچھ کرے گا ہم ان کے ساتھ دیں گے۔۔۔۔
خان صاحب کی رہائی ملک کی بقا کی ضمانت ہے
ہم خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں
🚨 OTRO ESCANDALO MAS 🚨
Lautaro Martinez ya tenía amarilla cuando anotó el gol, y subió a la grada a celebrar y el árbitro no le saco la 2da amarilla y por lo tanto ROJA y se perdía la semifinales vs Inglaterra
Pero casualmente , al Árbitro , al Var y a Infantino se le olvido esta regla por lo que sea
صرف ایک عمران خان کو رہا کر دو تو پورے پاکستان کے حالات بہتر اس لئے ہو جائیں گے کیونکہ عوام کو اُمید لگ جائے گی-
ورنہ اس وقت جو نااہل چور ٹولہ بیٹھا ہوا ہے اس سے تو پورے پاکستان کے لوگ نفرت کرتے ہیں- ان سے تو کوئی اُمید ہی نہیں ہے-
#بلوچستان_کو_جینے_دو
Granit Xhaka on Embolo's red card against Argentina:
"Do you really want me to explain after what happened to Egypt and Cape Verde?
In all my years in football, I've never seen VAR intervene to check for simulation just to give a player a second yellow card. Yet the same VAR didn't intervene when Argentina's players were fouling us throughout the game."
بعض من الفضائح التحكيمية التي حدثت
في مباراة الأرجنتين ضد سويسرا
1- ركلة جزاء واضحة لـ منتخب سويسرا وتدخل من ايميليانو مارتينيز على قدم اللاعب يتغاضى عنه الحكم
2- ميسي يغلط على الحكم ويقوله يجب ان تحترمني
ما انطرد ولا اخذ اصفر ابدًا في هذي اللقطة
3- صدمة لاعبين سويسرا من الطرد الفاضح
والإشارة بعلامة السرقة للحكم ولاعبين الأرجنتين
4- فاول واضح لـ سويسرا فجأة يصبح للأرجنتين !
😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱
🚨 علیمہ خان نے احتجاجی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔
دیر بالا کی تحصیل واڑی میں ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا، اڈیالہ کا احتجاج ختم نہیں ہوا، بلکہ ہم اڈیالہ جیل کے باہر کا احتجاج یہاں سڑکوں پہ لے آئے ہیں۔ آخر ان کی جرات کیسے ہوئی کہ عمران خان کے ساتھ ایسا سلوک کریں؟ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے مؤثر دباؤ نہیں ڈالا۔ ہمیں ان کے علاج اور قیدِ تنہائی کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز اٹھانی ہوگی۔
🚨🚨 علیمہ خان اندرونی مافیا پر برس پڑیں
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
🚨🔥 بریکینگ نیوز !! عوام تیار رہے !!🔥✊
علیمہ خان کا واضح پیغام : خیبر پختونخوا پہل کرے گا۔ اور پنجاب اس کے بعد بھرپور ساتھ دے گا۔
دیر بالا واڑی میں ہزاروں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے علیمہ خان نے بھرپور تیاری کا حکم دیا ۔🔥🔥✊
وہاڑی میں بیلف کے چھاپے کے دوران پولیس کے ایک ٹارچر سیل میں مبینہ طور پر کئی مرد و خواتین کو قید پایا گیا، جن سے مبینہ طور پر رہائی کے لیے بھاری رقم کا مطالبہ کیا جا رہا تھا
"اگر ہم اپنے سٹال پر مریم نواز کی تصویر کا بینر نہیں لگائیں گے تو ہمیں 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جاۓ گا" -
مریم نواز دوکانداروں کو زبردستی اپنی تصویر لگانے پر مجبور کرتے ہوئے۔۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔ شرمناک حرکت۔ 👎
کشمیری نہ توکسی ادارےکےخلاف ہیں اورنہ ہی کسی ملک کےخلاف صف آراء ہیں۔واحد اورجائزمطالبہ صرف دستخط شدہ"چارٹرآف ڈیمانڈ"کانفاذ ہے۔ریاست کویہ سمجھناہوگاکہ ظلم وبربریت اورگولیوں کی ترتراہٹ عوامی اورریاستی رشتےکوصرف کمزور ہی کرسکتی ہے۔🚩
#AJKRightsmovement#StopKillingKashmiris