میم
@MaryamNSharif
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ میں آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے ادنی سے ورکر کو فالو بیک کرکے حوصلہ افزائی کی میری خوشی کا کوئی عالم نہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
#قوم_کی_آواز_مریم_نواز
کیا امریکہ سے 50 کروڑ روپے پھر فارن فنڈنگ کی صورت میں آئے تھے؟
اور علی امین گنڈاپور کے پاس وہ 40 کروڑ روپے کہاں سے آئے تھے جو انہوں نے پارٹی کو چندہ دیے؟
کیا یہ رقم کرپشن کی کمائی تھی یا اس کا کوئی باقاعدہ اور قانونی ذریعہ تھا؟
پہلے ان سوالات کا جواب دیں�� پھر سلمان اکرم راجہ سے حساب مانگیں۔
سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ نون جناب محترم آفتاب خان نیازی کا بزرگ رہنما، سابق صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنڑ ایم این اے کی وفات پر ان کے صاحبزادوں ملک منیر اقبال چنڑ ، ملک ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی اسپیکر پنجاب
ھمراہ ٹیم بہاولپور انکی رھائش گاہ پر فاتحہ خوانی اور تعزیت
سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ نون جناب محترم آفتاب خان نیازی کا بزرگ رہنما، سابق صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنڑ ایم این اے کی وفات پر ان کے صاحبزادوں ملک منیر اقبال چنڑ ، ملک ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی اسپیکر پنجاب
ھمراہ ٹیم بہاولپور انکی رھائش گاہ پر فاتحہ خوانی اور تعزیت
ہمارے پیارے بھائی محمد امیر حمزہ مغل کو ڈویژنل سینیئر نائب صدر جناب محترم محمد آصف بھٹی صاحب اور سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ نون جناب محترم آفتاب خان نیازی صاحب نے نوٹیفکیشن دیا حمزہ بھائی کو یوتھ سوشل میڈیا ٹیم بہاولپور کا حصہ بننے پر بہت بہت مبارک ہو
@aftabniazi007
کشمیر الیکشن کو متنازعہ بنانا دشمن کو مظبوط کرنے کے مترادف ھے۔ بھارت گھات لگا کر بٹھا ھے کسی طرح کشمیر کو پاکستان سے الگ کیا جاۓ۔ کشمیر الیکشن پہ بھارت کو تکلیف ہوئی ھے انکے میڈیا نے اسکو بہت ہوا بھی دی۔
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف زبردست کام کروا رہی ہیں
جو کام یہاں کبھی نہیں ہوئے وہ مریم نوازشریف کے دور حکومت میں ہو رہے ہیں۔۔شہریوں کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کیلئے دعائیں ،
خدمت، جذبہ، اور وفا—مسلم لیگ ن ہماری پہچان 💚
بطورسینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ ن، سوشل میڈیا پر کام کرنے والی ٹیموں کے ساتھ ملکر نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے اور قائد میاں نواز شریف کےبیانیہ اور وزیراعلی پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے ترقیاتی وژن اور انیشیٹو کو گھر گھر پہنچانے کے لیے فرنٹ لائن پر سرگرم ھیں۔
#مریم_نواز کی کامیابی پاکستان کی کامیابی
آئیں ھمارے ساتھ ملکر چلیں ❤️❤️
بندوں سے کیا ڈرنا جب رب تعالیٰ کا ڈر ہو ، جو سر اللہ کے آگے جھکا وہ بے خوف ہو جاتا ھے۔ ہماری حکومت کی نیت صاف ھے عوام کو ریکیف دینا اولین فرض ھے۔ کشمیر الیکشن کو متنازعہ بنانے کی کاوش کامیاب نہیں ہو گی۔ کشمیری عوام نے مسلم لیگ ن نوازشریف پہ اعتماد کا اظہار کیا۔ کیونکہ کشمیر میں گورینس اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پہ پیپلزپارٹی ناکام رہی۔
دو گھنٹوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ جب آپ ویسا حکمران بن کر دکھائیں گے جیسا وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے بن کر دکھایا ہے ، تو آپکو ووٹ بھی ملے گا، عزت بھی اور الیکشن میں کامیابی بھی۔
#KashmirSherKa
#کشمیر_کا_انتخاب_شیر
انتخابی کیمپ جموں مسلم ہائی سکول کینٹ
رکن قومی اسمبلی
صوبائی صدر یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن پنجاب
شمــــائلــہ رانا
ووٹرز اور کارکنان کے ہمراہ