حکام نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا کہ ایک طالبہ کی والدہ نے امتحانی مرکز کے باہر موجود عملے کے ایک اہلکار کو ڈیوائس دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی بیٹی کو دے دی جائے کیونکہ ہو سکتا ہے پہلے والی ڈیوائس کام نہ کر رہی ہو لیکن نقل میں استعمال ہونے والی یہ ڈیوائس ہے کیا؟
https://t.co/ux7v0z9uTX
توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ ’تعصب اور بدنیتی‘ ظاہر کرتا ہے، عمران خان
تفصیلات کے لیے بی بی سی اردو لائیو پیج: https://t.co/Lmt2lgsKEp
لنچ کے وقفے کے دوران کراؤڈ نے یہ نعرے لگایا ’سیم اولڈ آزیز، الویز چیٹنگ‘ یعنی آسٹریلوی ٹیم اپنی روش برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ بےایمانی کرتی ہے۔
آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے بتایا کہ لارڈز کے لانگ روم میں ایم سی سی کلب کے ممبرز نے ان سے بدتمیزی کی۔
https://t.co/VPGdgdI1qB
ہم نے پاکستان میں ”جبری شادیوں“ کے بارے میں تو سُن رکھا تھا مگر تحریک انصاف کیلئے ”جبری علیحدگیوں“ کا ایک نیا عجوبہ متعارف کروایا گیا ہے۔
میں تو اس پر بھی حیران ہوں کہ اس ملک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں غائب ہو گئی ہیں!
کیا عمران ریاض خان بھائی کی صحافیوں سے کی گئی یہ دلیرانہ تقریر تھی جو انکے اغوا کی وجہ بنی؟ غور سے ایک ایک لفظ سنیں!
پیارے عمران ریاض بھائی بہت بہت بہادر انسان ہیں، اللہ رب العزت انکی حفاظت فرمائے، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن.
#ReleaseImranRiazKhan#عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
How did the protestors get a walk over all the way to the CC house? Where was the Punjab Police? We saw the Police beating women at Liberty Chowk though.