رمضان شوگر مل نے ایک ارب روپیہ کسانوں کا دینا ہے اور اگلا گنے کا سیزن آ گیا ہے مریم نواز غریبوں کے گھروں میں چھاپا مار رہی ہے رمضان شوگر مل پر چھاپا کب مارنا ہے ؟
کسانوں کا آرمی چیف کے پاس جانے کا اعلان
کسانوں کو اگر روکا گیا تو 10 مہینوں میں بھی پہنچنا پڑا پہنچیں گے۔ خالد حسین باٹھ
الیکشن میں مجھے کہا گیا ہم آپ کو ایک کروڑ روپیہ دیتے ہیں 5 فارچونرز دیتے ہیں آپ کی کمپین بھی کرتے ہیں آپ آرام سے بیٹھیں
میں نے ملتان کمشنر کو کال کی یہ کیا پیغام ہے اس نے کہا یہ سچ ہے اس کیساتھ کوئی کرنل تھا اس نے بھی کہا آپ آرام کریں اور ہمیں یہ کرنے دیں!جاوید ہاشمی۔
جو فوج کو گالیاں دیتے تھے وہ اقتدار میں ہیں
جو کہتا تھا فوج بھی میری ملک بھی میرا وہ اج نہ حق جیل میں ہے
عوام سب جانتے ہیں ایک ایک حقائق اس ویڈیو میں اس نوجوان نے دکھائے ہیں
اس پورے سسٹم کو ڈر لگ رہا ہے کہ خان آ جائے گا ؟ منصور
یہ تھریٹ تو موجود ہے اس کا انہوں نے کوئی توڑ نہیں کیا ان کی گراؤنڈ پہ صورتحال بہت خراب ہے اگر فیئر الیکشن ہو تو عمران خان کا کوئی مقابلہ نہیں ! سہیل وڑائچ
آل اوور پاکستان کوئی مقابلہ نہیں ؟
آل اوور پاکستان ! سہیل وڑائچ 🔥
نواز شریف جب وزیرِاعظم تھے، شہباز شریف وزیرِاعلیٰ پنجاب اور خواجہ آصف وزیرِ پانی و بجلی تھے، تب انہوں نے اپنے چہیتے سلمان شہباز کو پاکستانی بینک سے 650 کروڑ روپے کا قرض لے کر پاور پلانٹ لگوا کر دیا، جس کی نہ صرف ادائیگیاں پاکستانی قوم نے کرنی تھیں بلکہ 30 سال کا ایسا معاہدہ بھی کیا گیا کہ بجلی ملے یا نہ ملے، پیسہ تو سلمان شہباز کو جاتا رہے گا۔
اگر کرپشن کا کوئی شیطان ہوتا تو وہ سلمان شہباز ہوتا۔
کاروبار خاندان کا، قرض عوام نے دیا، ادائیگیاں عوام نے کرنی ہیں، اور فائدہ خاندان کا!
آخر میں اس پورے کھیل کا خمیازہ کون بھگتے گا؟
پاکستانی قوم!
اسد طور کا سوال :: عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ کس کے کہنے پر دیا
علی وزیر کا جواب :: عدم اعتماد میں جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف ووٹ دیا تھا
یہ آہستہ آہستہ سب مانیں گے رجیم چینج باجوہ نے امریکہ کے کہنے پر کیا تھا
Admin
”ڈی آئی جی کیلئے شرم کا مقام ہے جو سرکاری ملازم ہو کر مریم نواز اور اس کے میٹرک فیل خاندان کیلئے پریس کانفرنس کر رہا ہے۔ اگر یہاں رضا ڈار کو ضمانت ملی تو سمجھ جائیں کہ پنجاب میں مریم نواز نے اپنی پوری طاقت لگا کر اپنے بہنوئی کے بھانجے کو بچایا ہے۔ جن خواتین کا پاکستان میں ریپ ہوا، ان کے نام پر بھی یہاں حب الوطنی کا چورن بیچنے والوں کو شرم آنی چاہیئے۔ پوری دنیا میں پاکستان کا نام بدنام ہوا اور یہاں پروپیگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے۔“ عمران ریاض خان
یہ تاریخ ہے ن لیگ کی
آج لاہور کی سڑکوں پر جو ہوا، وہ صرف دو خواتین کی تذلیل نہیں، بلکہ اس پورے معاشرے کے اجتماعی ضمیر کا جنازہ ہے۔ یہ ہماری زندگی، ہمارے ایمان اور ہماری غیرت پر ایک ایسا کاری زخم ہے جس سے صدیوں تک خون بہتا رہے گا۔ ایک ایسا ملزم جس کی ڈوریاں طاقت کے ایوانوں سے ملتی ہوں، کیا اسے انصاف کے کٹہرے میں لانا اتنا ناممکن ہو گیا ہے؟ کیا قانون نے ہتھکڑیاں لگانے کے بجائے چوڑیاں پہن لی ہیں؟ یا مریم نواز صاحبہ، آپ کی خواتین کے لیے بنائی گئی وہ "ریڈ لائن" آپ کے اپنے ہی خاندان کے لیے بے اثر ہو جاتی ہے؟ یاد رکھیے، جب حکمرانوں کی زبانوں پر پہرے لگ جائیں، جب وزیر کا رشتہ دار قانون سے بالاتر ہو جائے، تو سمجھ لیجیے کہ ہم ایک ایسی قبر میں زندہ دفن ہو چکے ہیں جہاں انسانیت دم توڑ چکی ہے۔
سابق امریکی سی آئی اے افسر نے انکشاف کیا: “میں اُس وقت حیران رہ گیا، جب بے نظیر جلاوطنی کے دوران دبئی میں 50 لاکھ ڈالر مالیت کے محل میں رہ رہی تھیں۔”
حیرت ہے کہ ایسی کرپٹ قیادت غریب قوم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیسے بات کرتی تھی۔
ایک بزرگ محنت کش پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
الزام یہ بتایا جا رہا ہے کہ محرم الحرام میں کام کم ہونے کی وجہ سے وہ دو دن تک بلدیہ کے ایک انسپکٹر کو گولڈ لیف سگریٹ کی ڈبی نہ دے سکا۔ اسی دوران وہ گھر میں سو رہا تھا کہ پولیس کی کال آئی: "تمہارے خلاف پرچہ درج ہو گیا ہے۔"
پاکستانیوں پر عذاب نازل ہے ہر ادارہ ہی تباہ حال ہے کہیں انصاف نہیں خوف خدا نہیں رہا فرعونوں کو
ڈڈو چارجر اسمبلی میں کھڑے ہو کر بڑے فخریہ اور طنزیہ انداز میں کہتی ھے "ہاں بھئی، خریدا ہے جہاز، کر لو جو کرنا ہے"....
سائرہ بانو نے ڈڈو چارجر کو تن دیا
کیوں تمھارے باپ کے پیسوں سے خریدا ہے
یا آپنی ماں کے گردے بھیج کر تم نے جہاز خریدا ہے ؟ 😂😂
🚨پنجاب زندہ باد
پاکستانی قوم کی غلامی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے ؟
ٹکے ٹکے کے پولیس اہلکاروں کا غریب باریش ڈرائیوروں کے ساتھ ظالمانہ کارروائیوں ناروا سلوک غلط ہے اس قوم کی بے بسی دیکھ کر افسوس ناک ہے
انہیں ہاتھ اٹھانے کا اختیار کس نے دیا ہے؟
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
حامد میر نے علی پرویز ملک کی منافقت کو ایکسپوز کر دیا🚨
جب وہ اپوزیشن میں تھے تو کہا کرتے تھے کہ اگر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ بھی جائیں تو جو حکومت 30 روپے کی لیوی لیتی ہے، اسی لیوی کو کم کر کے عوام کو ریلیف دے دیا جائے۔
دنیا میں کہیں بھی کوئی جنگ ہو پاکستان ضرور متاثر ہو جاتا ہے اور یہاں پٹرول مہنگا کر دیا جاتا ہے وزیر پٹرولیم سے پوچھا جائے کہ آپ نے پٹرولیم لیوی میں اتنا اضافہ کیوں کر دیا تو وہ کہتے ہیں یہ سوال وزیر خزانہ سے پوچھیں ، اس سوال کا جواب وزیر پٹرولیم کے پاس نہیں تو پھر کس کے پاس ہے؟
بریکنگ نیوز 🚨عباس عراقچی اور عاصم منیر کا مکالمہ 🔥🔥
عاصم منیر : امریکہ کہ بات مان جاہیں آپ کب تک لڑے گے سپر پاور سے گھٹنے ٹیک دیں اپنی قیادت بچاہیں امریکہ آپکو خوش کر دے گا۔
عباس عراقچی : آپ ہمارے مہمان ہیں پاکستانی ہیں آپ کہ بہت عزت کرتے ہیں لیکن ٹرمپ کو پیغام دیں ہم شہادت سے نہیں ڈرتے سپر پاور صرف اللّٰه کی زات ہے
ضیاء الحق: منافق مکروہ آدمی
★بھٹو: تضادات کا مجموعہ
★بینظیر: انتہائ بے وقوف عورت
★نواز شریف: قوم کی بدنصیبی
★شہباز شریف: اس سے بھی بڑی بد نصیبی
★عمران خان: بے مثال خوبیاں
کیا آپ حسن نثار کے اس بے باک تجزیے سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے نیچے کمنٹس میں دیں۔ 👇🏻💬
بدقسمتی سے حکومت نے ایران جنگ کو ریوینیو شارٹ فال ختم کرنے کے لیے ایک Opportunity کے طور پر استعمال کیا اور صرف جنگ کے ڈیڑھ مہینے میں عوام اے 180 ارب بٹور لیے