To My Daughter
No matter how far life takes you
you'll always be the little girl who changed my world
And in every chapter of life
you'll always be my greatest blessing
If one day she grows distant and stops needing you will you. still remind her she'll always be your little girl
سب سے پہلے تو آج پمز ہاسپٹل میں جو واقعہ ہوّا ہے دلی رنج ہوّا ہے مگر یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم کسی بڑے واقعہ کو ختم کرنے کے لیے اُس سے بھی بڑا واقعہ کر کے عوام کا رُخ دوسری طرف کر دیتے ہیں
ہم اجتماعی طور پر ایک بے حس قوم ہیں ہر سانحے پر ٹسوے بہاتے ہیں اور اگلے سانحہ کا انتظار کرتے ہیں۔ جب تک ہم سب دیانت داری سے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کریں گے یہ سانحے ہوتے رہیں گے۔
@AyaanAliAkhtar1@HassanMurtaza96 اگر پیپلز پارٹی قیادت کو یہ سب معلوم ہے اور مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کا افسوس ہے تو پھر اپنی پارٹی کی شناخت کیوں ختم کر رہی ہے جس پارٹی کا ورکر بھی نالاں ہے اور یہ ہی چاہتا ہے کہ پارٹی کو مسلم لیگ کے ساتھ اتحاد کو زیادہ دیر اب چلنے سے پی پی پی کو نقصان ہو رہا ہے
دنیا میں ہر انسان فائدے کے لیے مختلف طریقے استعمال جھوٹ اور فریب سے اپنا کام نکالتے ہیں کوئی موقع سے کچھ لوگ صرف حالات دیکھ کر فائدہ اٹھاتے ہیں جہاں موقع ملے وہاں اپنا مطلب پورا کر لیتے ہیں کوئی اعتبار سے سب سے تکلیف دہ وہ ہوتے ہیں جو اعتماد جیت کر اسی اعتماد کا فائدہ اٹھاتے ہیں