سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس دل گرفتہ اور جذباتی تصویر نے پوری قوم کے جذبات کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، جس میں ایک ماں وطن کے دفاع میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اپنے شہید لال، سپاہی فخر عباس (نمبر 4369199) کے جنازے کو کندھا دیے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ یہ منظر ان تمام بے حس اور منفی زبان بولنے والوں کے بیانیے پر ایک کاری ضرب ہے جو یہ گھٹیا بات کرتے ہیں کہ فوجی تنخواہ لیتے ہیں اور کوئی احسان نہیں کرتے، جس سے محبِ وطن حلقوں میں شدید غم و غصے اور شہداء سے عقیدت کی لہر دوڑ گئی ہے۔
جہاں ایک طرف عوام اور محبِ وطن حلقے شہید سپاہی فخر عباس کی عظیم قربانی اور ان کی بہادر ماں کے حوصلے و عظمت کو سلام پیش کر رہے ہیں، وہیں دفاعی و سماجی مبصرین کا کہنا ہے کہ کوئی بھی تنخواہ یا مراعات ایک ماں کے جگر کے ٹکڑے اور ایک جوان کی جان کا مول نہیں ہو سکتیں، اور جو لوگ شہداء کی قربانیوں کا مذاق یا تضحیک کرتے ہیں وہ اخلاقی و قومی سطح پر سخت تنقید کے مستحق ہیں۔
جس ماں نے اپنے شہید بیٹے کے جنازے کو کندھا دیا، اس کی عظمت کے سامنے تنخواہ اور احسان کا طعنہ دینے والوں کی کوئی حیثیت نہیں—شہید سپاہی فخر عباس اور تمام شہداء کو سلام!"
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! شہداء پاکستان زندہ باد! پاک افواج پائندہ باد! 💔🇵🇰⚔️
After the Pakistani air force destroyed the Indian air force in combat, an Indian journalist with a Ph.D. in aeronautics and an air force pilot said to a Chinese Air Force highly ranked officer, "Their pilots are better at flying your Planes then you are". The Chinese highly ranked air force officer laughed and said yes. Both of them were in disbelief at the skill and precision of Pakistani pilots. There was an odd moment on TV, where they were both almost happy for Pakistan, just out of sheer respect for greatness.
Even though we clown the Indian Airforce, super skilled Indian pilots in Super high tech French Rafale's are no joke for any air force in the world. The skill, precision, and quality of Pakistan's air force pilots are something to behold. Truly Top Guns.
دو سال قبل 2024 میں لودھراں اسٹیشن پہ یہ بچہ جس کا نام طاہر ہے لاوارث ملا۔ تھا اس کو کوئی اغوا کرکے کراچی سے لایا یا کسی نے ٹرین میں سوار کر دیا۔ اب جیسے جیسے بڑا ہورہا ہے روتا ہے ماما کو یاد کرتا ہے کیونکہ چھوٹا تھا تو بس اپنا نام طاہر ہی بتا سکتا تھا۔ ہم اللہ تعالی کی مدد اور آپ کے تعاون سے انشااللہ اس معصوم کی اپنے پیاروں سے دور رہنے کی تکلیف ختم کر سکتے ہیں اور اسے اس کے خاندان سے ملوائیں گے۔ آمین۔ واللہ المستعان۔
132039276
#merapyara
#MissingChild
#wallahulmustaan
@Neeteshpandeyy have u not seen what ur u-19 players doing after winning final.
Cricket should remain cricket, not a hate opportunity.
if it has to be continued same, both should not play with each other at any level.
both icc, acc wanted to earn money and players are toys
مصدق ملک نے کہا تھا انڈس کو جو کنٹرول کرے گا اُس کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں گے اس پر سوال بھارتی صحافی نے پوچھا کہ آپ ریگرٹ کرتے ہیں ؟
یہاں جواب نقویوں کے ٹاوٹس کے لئے بھی ہے ضرور سنئیے گا
انڈس کے لئے بلائیں گے جواب دیں گے ابھی تہذیب کلچر کے لئے بلایا ہی ہے اسی پر جواب ہے
چینل پر بیٹھ کے یئئ یئی کرنا اور اگلوں کے مُلک میں جا کر اس طرح بات کرنے میں فرق ہوتا ہے
بغض میں دلالی کرتے وقت کندھے پر رومال رکھ لیا کریں شکریہ
بہاولپور: یہ ہے وہ گریجوایٹ لڑکا اسامہ جس نے 16 سال پڑھائی کر کے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری لی اور اب وہ یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے، ایک درخت کے نیچے، اپنے پرانے بائیک پر میکرونی اور چنا چاٹ بیچ رہا ہے۔
اسامہ نے بتایا کہ ڈگری کے بعد اس نے بینکوں میں، مختلف جگہوں پر سی ویز دیں، لیکن کہیں جاب نہیں ملی۔ اپلائی کرتے کرتے اس نے 70، 80 ہزار کے چالان بھرے لیکن نوکری پھر بھی نہیں ملی۔
آخر تنگ آ کر اس نے ڈگریاں ایک طرف رکھ دیں۔ کیونکہ جاب کا بہانہ تو نہیں بنا سکتے نا گھر والوں کو سپورٹ تو کرنا ہے۔
اس نے گھر کا بائیک نکالا، اس پر بکس رکھے اور سڑک پر اپنے موٹر سائیکل پر ہی چھوٹی سی دکان لگا لی۔ صرف 4 سے 5 ہزار کی انویسٹمنٹ میں یہ کام شروع کیا۔
اس کے پاس میکرونی اور چنا چاٹ ہے گھر کی بنی ہوئی۔ یہ وہ اور اس کی والدہ مل کر بناتے ہیں۔
ایک بکس بیچنے پر صرف 20 روپے بچتے ہیں۔ اگر آدھے بکس بچ جائیں تو نقصان ہو جاتا ہے، لیکن وہ کہتا ہے، روزی تو کرنی ہے نا۔
گھر چلانے والا وہ اکیلا ہے۔ 8 بندے اس کے انڈر میں ہیں۔ جس دن بکس نہیں بکتے، اس دن گھر میں کھانا نہیں بنتا۔
آج کل سیل بھی سلو ہے، 10، 12 دن ہو گئے ہیں۔ اوپر سے لوگ ڈی موٹیویٹ بھی کرتے ہیں۔ ایک بندہ آیا، ڈبے لیے، پھر کوالیفکیشن پوچھی اور کہنے لگا، اتنے پڑھے لکھے ہو کر یہ کر رہے ہو؟ اسامہ نے کہا، سر ہم چوری تو نہیں کر سکتے، ہم حلال کما رہے ہیں۔ وہ بدتمیزی کر کے چلا گیا۔
اسامہ کہتا ہے، یہ کام کوئی حرام تھوڑی ہے، حلال کام ہے۔ بائیک گر جائے تو سارا خسارہ ہو جائے، لیکن اللہ مالک ہے، بس اللہ کے آسرے پہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔
وہ روز 12 بجے سے 5 بجے تک یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے ہوتا ہے۔
ہماری درخواست ہے ایسے لوگوں کو تنگ نہ کیا کریں، سپورٹ کیا کریں اور ان سے بغیر وجہ کے بھی خریداری کر لیا کریں ۔۔۔
گزشتہ روز افغانستان سے ایک اچھی خبر آئی کہ انہوں نے ایک تربیتی طیارے کی مرمت کے بعد اسے اڑانے کے قابل بنا لیا ہے۔ یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں تھی، لیکن پڑوسی خوش تھے تو اُن کی خوشی اُنہیں مبارک۔
لیکن۔۔۔
خدا دشمن کبھی کم ظرف نہ دے کہ ایک تربیتی طیارے کے اڑنے پر وہاں اور یہاں موجود قوم پرست بالکل باؤلے ہی ہوگئے۔ یہاں تک کہ پاکستان کو دھمکیاں دینے لگے کہ آگے سخوئی اور S-400 بھی آئے گا تو پھر پاکستان کی خیر نہیں ہوگی۔
ساتھ ہی افغان ط البان کی جانب سے پاکستان کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ بھی جاری ہوگیا، اور سوشل میڈیا پر کچھ حلقے افغان فضائیہ کی بحالی اور اس کی عسکری صلاحیتوں کو ایسے پیش کر رہے ہیں جیسے کابل نے راتوں رات کسی جدید فضائی طاقت کا درجہ حاصل کر لیا ہو۔
ادھر آؤ بچو، آپ کی عقل کو کچھ گیان دیتے ہیں!
جس L-39 Albatros طیارے کو افغان فضائی طاقت کی علامت بنا کر پیش کر رہے ہو، وہ بنیادی طور پر چیکوسلواکیہ میں تیار کیا جانے والا ایک سب سونک جیٹ ٹرینر ہے۔ اس کا بنیادی کردار پائلٹس کو جدید جیٹ طیارے اڑانے کی تربیت دینا ہے۔ البتہ اسے ہلکے حملہ آور طیارے (Light Attack Aircraft) کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس کباڑ کی زیادہ سے زیادہ رفتار تقریباً 750 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس میں دو نشستیں ہوتی ہیں، ایک پائلٹ کے لیے اور دوسری انسٹرکٹر یا دوسرے عملے کے لیے۔ مخصوص کنفیگریشن میں اس کے ونگز کے نیچے ہتھیاروں کے لیے ہارڈ پوائنٹس بھی موجود ہوتے ہیں، جہاں راکٹ پوڈز، بم یا دیگر ہلکے ہتھیار نصب کیے جا سکتے ہیں۔
لیکن بچو، کسی طیارے پر راکٹ پوڈ یا بم نصب کرنے کی تکنیکی صلاحیت اور ایک جدید فضائی جنگ لڑنے کی عملی صلاحیت دو بالکل مختلف چیزیں ہیں۔
جدید فضائی جنگ صرف طیارے کی رفتار یا اسلحہ اٹھانے کی صلاحیت سے نہیں لڑی جاتی۔ اس کے لیے مربوط ریڈار نیٹ ورک، Airborne Early Warning، الیکٹرانک وارفیئر، محفوظ ڈیٹا لنکس، Beyond Visual Range میزائل، جدید فضائی دفاعی نظام، تربیت یافتہ پائلٹس، لاجسٹکس اور مسلسل آپریشنل سپورٹ درکار ہوتی ہے۔
اسی طرح کسی طیارے کو اڑانے کے لیے صرف رن وے کافی نہیں ہوتا۔ اس کے لیے قابلِ اعتماد مینٹیننس انفراسٹرکچر، انجن اور اسپیئر پارٹس کی دستیابی، ایویونکس کی دیکھ بھال، تکنیکی عملہ اور مسلسل پروازوں کی تربیت بھی ضروری ہوتی ہے۔
یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر ان طیاروں کی تصاویر دیکھ کر بعض حضرات کا اعتماد اس سطح پر پہنچ چکا ہے کہ گویا کابل نے جدید فضائیہ، اسٹریٹجک ڈیٹرنس اور فضائی برتری، تینوں ایک ہی پیکج میں حاصل کر لی ہیں۔
جناب!
طیارے کی تصویر لگانے سے Air Superiority حاصل نہیں ہوتی، راکٹ پوڈ دکھانے سے Precision Strike Capability پیدا نہیں ہو جاتی اور چند تربیتی طیاروں کی موجودگی کسی ملک کو فضائی سپر پاور نہیں بنا دیتی۔
پاکستان کی فضائی قوت کا موازنہ محض چند پرانے ٹرینر طیاروں سے کرنا بھی کوئی سنجیدہ عسکری تجزیہ نہیں۔ فضائی طاقت کا اصل پیمانہ مربوط جنگی نظام، آپریشنل تیاری، پائلٹس کی مہارت، جدید ہتھیاروں اور مشترکہ دفاعی صلاحیتوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔
بہرحال، سوشل میڈیا پر سپر پاور بننے کے لیے شاید اتنا ہی کافی ہو۔ زمینی حقائق اور عسکری صلاحیتیں البتہ ٹوئٹر اور فیس بک کے دعووں سے تبدیل نہیں ہوتیں۔
دھمکیاں دینے سے پہلے کم از کم یہ تو یاد کر لیتے کہ آپ کے مائی باپ بھارت کے پاس جدید ترین فضائی دفاعی نظام کے ساتھ ساتھ یورپ کا طرۂ امتیاز سمجھے جانے والے جدید رافیل طیارے بھی تھے، لیکن جب پاکستان سے مقابلہ ہوا تو تین دن تک بھارت کی حدود کے اندر بھی اُن جہازوں کو اڑانے کی ہمت بھارتی فضائیہ میں نہیں تھی، اور یوں پاکستان نے بھارت کے اندر تین دن تک نو فلائی زون بنائے رکھا تھا۔
لہٰذا،
افغانوں کو پاکستان سے اپنا obsession ختم کرتے ہوئے اپنے ملک کے اندرونی معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ورنہ پستی اور تباہی کے سلسلے اگلے پانچ ہزار سال تک بھی ختم نہیں ہونے والے۔
جبکہ یہاں پاکستان میں بیٹھے جعلی قوم پرستی کی آڑ میں سمگلنگ اور منشیات فروشی کرنے والے حضرات بھی ٹھنڈ رکھیں، کیونکہ اس طرح اُن کے گندے دھندے دوبارہ شروع نہیں ہونے والے۔ لہٰذا کوشش کریں کہ محنت کرکے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حلال رزق کمانے کی طرف آئیں۔ ان شاء اللہ، اللہ پاک حلال رزق میں برکت دے گا۔
@shamsurhma22408@AdvSahibaRana@grok آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن موازنہ اس لئے کیا گیا ہے کہ افغانی اکاؤنٹ اس سے پاکستان کو ڈرا رہے ہیں کہ گویا F-35 سے آگے کی کوئی چیز بنا لی ہے ترقی کریں اور اپنے افغانی بھائیوں کو واپس لے جائیں
@AdvSahibaRana
جس بابو نواب نوروز خان کی مثالیں دے دے کر لوگوں کو ریاست کے سامنے کھڑا کر دیا آج اس ہی بابو نواب نوروز خان کے گھر ، چادر و چار دیواری کو پامال کرنے میں دہشتگردوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔ جو آج کہتے ہیں ہے کہ ہم بڑے کمانڈر ہے اور ہمارے مرنے سے یہ کوئی نظریہ یا جنگ مقصد حاصل ہوگا تو یاد رکھیں یہ جنگ لاحاصل ہے اور ایک دن تمہارے گھر کی پامالی بھی دور نہیں ہوگی۔
ہمارا اختلاف فکری، نظریاتی اور بلوچستان کی نسل کشی اور خوشحالی مخالفت کی دشمنی پر ہے خواہ ہمیں سب کچھ کا نقصان اُٹھانا پڑے ہم دہشتگرد کو دہشتگرد کہتے رہیں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔