پرنس شاہ رحیم الحسینی کی آمد استحکام پاکستان کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کی جانب سے پاکستان کے اسماعیلی مسلمانوں کو مبارکباد
@abdul_aleemkhan@teamaleemkhan@EimanShah9
خواتین کی مخصوص نشستوں میں ہنزہ بری طرح نظر انداز ، پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کی سیٹ خطرے میں پڑ گئی ، گلگت کے حلقہ ایک دو اور تین میں بھی برے اٹرات پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا
@bercha_i@QamarKairaPPP@PPP_Org
گلگت : سلطان آباد رتھ فاو کالج کے گراونڈ میں اسماعیلی برادری کا عید الفطر کا بڑا اجتماع ، قاری رحمن کی امامت میں عید کی نماز ادا کی گئی ،معروف دینی سکالر الواعظ کریم خان نے رمضان کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور موجودہ بین الاقوامی حالات کے تناظر میں مسلم امہ کے اتحادکو لازمی قرار دیا