ضلع کرم میں دیوبندی اہلسنت دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں میں 21 خواتین اور 17 چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔ شکمِ مادر میں محسن ابن علی کو شہید کرنے والے، کربلا میں شیرخوار علی اصغر کے گلے پر تیر چلانے والے سفاک قاتل ثقیفائی دہشتگرد بچوں پر بھی رحم نہیں کرتے۔
#پاراچنار
آج دہشت گردی کے ہولناک واقعے میں پاراچنار کے بے گناہ ،شھیدوں پر ہونے والے ظلم کو چھپانے کے لئے قومی ذرائع ابلاغ کو احکامات دینا مظلوم شہداء کے ساتھ دشمنی اور ان کے قاتلوں اور دہشتگردوں کی حمایت اور دوستی ہیں،میری پاکستان کے محب وطن اور فرض شناس صحافی برادری سے درخواست ہے کہ ان مظلوموں کی آواز بنیں اور ان ظالموں کو بے نقاب کریں۔
Congratulations to the Imam of our timeعج, specially Abu Talib؏, Prophet Muhammadﷺ and all the lover of Ahl e bayt؏ on the birth anniversary of Haider e karar He is our first Imam؏ 🎉❤️✨
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
یا علی (ع) تیرا نام اچھا لگتا ہے
تیری نسبت سے اسلام اچھا لگتا ہے
لوگ کہتے ہیں تیرے عشق میں کافر مجھے
مولا(ع) تیرے عشق میں یہ الزام بھی اچھا لگتا ہے
#yaali#13rajab
بین الاقوامی عدالت میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے کی حمایت کرنے والے ممالک۔
🇲🇾ملائیشیا
🇹🇷 ترکی
🇧🇴بولیویا
🇳🇮نکاراگوا
🇲🇻مالدیپ
🇻🇪وینزویلا
🇳🇦نمیبیا
🇯🇴اردن
🇲🇦مراکش
🇮🇷 ایران
🇧🇩 بنگلہ دیش
🇵🇰پاکستان
🇸🇦 سعودی عرب
Why does everyone appear silent or uninformed about the ongoing Shia community genocide in areas like Quetta, Gilgit, and Parachinar? In just the past year in Parachinar, more than 84 Shias, including school teachers, have been killed. Just yesterday, terrorists halted a passenger convoy, identified Shia passengers, and opened fire, resulting in 2 deaths and 8 injuries. Why is Shia blood seemingly undervalued in Pakistan? Do our lives matter?
#shiagenocide