*57 اسلامی ممالک کے سربراہان، انکے وزراء اور چھاتیوں پر بڑے بڑے تمغے سجائے "جرنیلوں" کے منہ پر لعنت ڈالی ہے، اس آئرش نمائندے نے۔ فِٹے منہ مسلمان حکمرانو! اپنے اسلحے بارود سے خود ہی مر جاؤ، بےغیرتو!*
میاں عباد فاروق رہنما تحریک انصاف جو پچھلے دو سال سے ملٹری کسٹڈی میں ہے جس کے بیٹے کو شہید ہوئے اج ایک سال ہو گیا ہے میاں عباد فاروق کے حوالے سے ایک شارٹ ڈاکومنٹری ویڈیو اس کو لازمی دیکھیں شکریہ
خان کو پارٹی کی عزت بچانے کے لیے آخری لمحات میں اپنے اوپر الزام لینے یا بیان دینے کی روش بدلنی ہو گی ،
یا تو عمران کو یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ آخری لمحات میں پارٹی میں موجود بے وفاؤں ،فوج کے سہولت کاروں اور مختلف پارٹیوں کے بھیجے کے لوگوں کو ایک بیان دے کر کب تک بچاتے رہیں گے ؟کب تک ،
یا تو فوج قوم کو بتا دیں کے اسرائیل کی جنگ اور امریکہ کی منظوری کے بغیر ایسے ہی ٹائم پاس کرنا ہے ،تاکہ عوام اپنے بچوں کو ٹھیک سے سمجھا سکے ،اس طرح ان کے جزبات سے کھیلنا بن کریں ۔استعمال کرنے کے لیے پی ٹی آئی کیوں ؟ پھر باقیوں کو بھی میدان میں لائے ؟
پارٹی اس وقت سب سے زیادہ مخلتف پارٹیوں اور فوج کے لیے کام کرنے والوں میں گری ہوئی ہے ،جو اصل وفادار اور بیانیہ کو ساتھ لے کر چلتا ہے پارٹی میں موجود سہولت کار آزاد اور دی ہوئی لیڈر شپ کے زریعے ان کو اٹھوا رہے ہیں ،اور عوام کے سامنے مظلوم بن کر پریس کان��رنس کرنے ا جاتے ہیں ،
پہلےکیا کنٹرول ازاد لیڈر شب یہ بتائے گی کیسے ہائیکورٹ آرام سے جلسے کی اجازت ��ے دیتی ہے ؟ کیسے جب کہ پورے ملک میں پی ٹی آئی پر کریک ڈاؤن ہے ؟ کیوُنکہ پی ٹی آئی میں موجود دوسری پارٹیوں کے ائے ہوئے لوگ دوسری ہارٹیوں کے حکم پر پہلے جلسہ جلسہ کہتے ہیں پھر ہائیکورٹ اجازت دیتی ہے پھر اے سی ڈی سی ہر جلسے سے پہلے ڈرامہ رچانے اتے ہیں ،آخر پر وہی کنٹرولُ لائی گی لیڈر شپ جلسہ کینسل کا کہُ کر بڑی بڑی گاڑیوں میں بیٹھ کر نکل جاتے ہیں ،اس سارے عمل میں خوار وہ طبقہ ہو رہا ہے جو نئی امید اور آس لے کر اتا ہے ،
جلسہ کی اجازت صرف اور صرف مروت کی لندنُ سے واپسی پر ری لانچنگ اسٹیج شو تھا جو کمپنی اپنے بندوں کے لیے ایسا کرتی رہتی ہے ،کمپنی اور آزاد لیڈروں اور کچھ جو اب ��مپنی کے خلاف نہیں بولتے ان کے زریعے بتایا جاتا ہے کہ مراد سعید ائے گا ،اگر تو مراد کو نکالنے اور مارنے کے لیے اسٹیج سجانا اور چار بار کینسل کرانا مقصد تھا ، تو اللہ ایسے مسلمانوں کو غارت کرے ،وہ جہنم کے ایندھن بنیں گے ،
��س میںُ کوئی دو رائے نہیں ہے ،مروت ،عمر ایوب ،علی محمد ،اسد قیصر ،حامد خان ،گوہر ،گنڈاپور ،سے لے کر اسی فیصد قیادت کمپنی کے لیے سہولت کاری میں ملوث ہیں ،عوام کو انہی اندر کے سہولت کاروں پر پریشر ڈال کر خان کی رہائی اور کام کرنے پر زور دینا ہوُگا ،کیونکہ نہ عوام کے پاس اور نہ ہی پی ٹی آئی کے آپس آپشن نہیں ہے ،اس بحث میں مت پڑھیے کون کدھر ہے ساری عوام کو پتہ ہے سب کمپرومائز ہیں لیکن آپ کو انہی کو گھروں سے نکال کر کام لینا ہو گا ،
غداروں کا انجام اور سزا صرف موت ہوتا ہے
۔
ز
ز
ز
ز
ز
ز
ز
ز
ز
ز
ز
👁️✍️🥷🏼👀🥷🏼✍️🪐✋🏿👀✍️✅
🪐👁️st30.17🪐🥷🏼🥷🏼ace🥷🏼👁️✍️figure
امام زین العابدین علیہ السلام
📃 مومن کی پانچ علامات ہیں
1️⃣ تنہائی میں گناہ سے پرہیز کرنا
2️⃣ تنگدستی میں صدقہ دینا
3️⃣ وقت مصیبت صبر کرنا
4️⃣ غصّے کے وقت بردباری سے کام لینا
5️⃣ خوف کے وقت سچ بولنا
بحارالانوار ج 64 ص 293۔
''Have you not seen enough blood yet?''
Israeli forces killed at least seven Palestinians including five children on the first day of Eid al Adha, in an attack on a home in Bureij refugee camp in central besieged Gaza, on June 16
BREAKING:
The media won’t tell you this but Israel has now killed 16,550 Palestinian children in Gaza, in 8 months.
16,550 children killed. In just 266 days.
This is a holocaust.
Repeat. Spread it. Let the world know.