Prof biochem &Director ORIC Bolan University of Medical and Health Sci.
Fulbright alumnus, Postdoc WPI-USA,PhD from UNESCO Center for Biotech-OUC China.
1979 میں چین نے فیصلہ کیا کہ اپنی اقتصادی ترقی اور ماڈرنائزیشن پر توجہ کی جائے۔ ہر تنازعہ اور بین الاقوامی جھگڑے سے دُور رہا جائے، اور وقت کی اقتصادی سُوپر پاور امریکہ سے اچھے تعلقات رکھ کر اُس سے اپنی ترقی کے لئے فائدہ اٹھایا جائے۔ 2013 تک چین اسی راستہ پر چلا۔ نتیجہ واضح ہے۔
ملک میں نئے صوبوں یا کاروبار اور اقتصادیات سے فوجی سربراہ کا کیا تعلق؟
ان کا کام سرحدیں محفوظ بنانا ہے، مگر وہ محفوظ نہیں۔ ہر دوسرے دن یہ بتاتے ہیں کہ فلاں ملک سے دہشت گرد آئے اور حملہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ یہ خبر نشر ہونا خود بتاتا ہے کہ کس ہائبرڈ طرز کی جمہوریت اس وقت پاکستان کو لاحق ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور انکے اہل خانہ کیساتھ عوامی جگہ پر ایک شھری کی کسی بھی وجہ سے بدزبانی اور بدتمیزی انتہائی قابلِ مذمت ہے، اور اِس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کرنے والے بھی اِس بدزبانی اور بدتمیزی کو پروان چڑھانے میں برابر کے مجرم ہیں، ایسے ملزمان کیخلاف آئین اور قانون کیمطابق ٹھوس کاروائی ہونی چاہئیے۔
کیا آپکو کوئی شکایت ہے؟
تو اب اسکا حل صرف ایک کال کی دوری پر ہیں.
ابھی 1129 ڈائل کریں یا نیچے دیئے گئے مخصوص پورٹل کے ذریعے اپنی شکایات آن لائن جمع کروائیں۔
آپ کی آواز اہم ہے، اور حکومت بلوچستان سننے کے لیے حاضر ہے۔
#CMHelpline1129@PakSarfrazbugti
𝗕𝘂𝗿𝘇𝘆𝗻𝘀𝗸𝗶: 𝗧𝗵𝗲 𝗖𝗮𝗻𝗰𝗲𝗿 𝗖𝘂𝗿𝗲 𝗖𝗼𝘃𝗲𝗿-𝗨𝗽
The story of a biochemist who discovered a unique & proprietary method of successfully treating most cancers & what he & his patients endured in order to obtain FDA-approved clinical trials.
https://t.co/4dc2qlUVJw
🇵🇰#Pakistan begins exporting fresh cherries to🇨🇳Chinese market.👏
It's a good news, but my Pakistani friends, your cherry export needs more branding and competitiveness since China is in cherry season now and🇨🇱#Chile cherry have dominated Chinese cherry market in winter time.
اردو زبان کا خوب صورت انداز
حجّام کی دوکان پر لکھا ہوا پڑھا.۔۔۔۔۔
"ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔"🤣
لائٹ کی دوکان والے نے بورڈ کے نیچے لکھوایا....
"آپ کے دِماغ کی بتی بھلے ہی جلے یا نہ جلے، مگر ہمارا بلب ضرور جلے گا"😁
چائے والے نے اپنے کاؤنٹر پر لکھوایا.....
"میں بھلے ہی عام ہوں مگر چائے اسپیشل بناتا ہوں"۔😄
ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ فقرہ لکھوایا......
"یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا، آپ اطمینان سے تشریف لائیں۔"😊
الیکٹرونک دوکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا...
"اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"😅
گول گپے کے ٹھیلے پر یوں لکھا تھا.....
"گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"😂
پھل والے کے یہاں تو غضب کا فقرہ لکھا دیکھا....
"آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے۔"😔
گھڑی کی دوکان پر بھی ایک زبردست فقرہ دیکھا...
"بھاگتے ہوئے وقت کو اپنے بس میں رکھیں، چاہے دیوار پر ٹانگیں، یا ہاتھ پر باندھیں۔"😀
بالوں کی ایک کمپنی نے تو اپنے ہر پروڈکٹ پر لکھ دیا ھم بھی بال بال بچاتے ھیں😆
اور ایک دندان ساز کا لکھا فقرہ پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا
دانت کوئی بھی توڑے
لگا ہم دیں گے🤪
چٹائی بیچنے والے نے کہا 900 روپے میں خریدیں ۔ ساری عمر بیٹھ کر کھائیں ۔۔
ایک دوکان میں لکھا دیکھا
دوکان کے اوقات کار:
صبح 9 سے شام 6 تک،
ہم اپنی اوقات میں رہتے ہیں.
@PakSarfrazbugti BINUQ is one of the finest health care facility . Well mannered staff and Doctors such as Dr Fazal Mandukhail and Dr IJaz Baloch are doing their best.
بلوچستان ، کوئٹہ: ایف اے کے امتحان کے دوران طالبہ اور والدہ پر امتحانی ہال میں مبینہ تشدد کے خلاف ، معصوم طالبہ اور اُنکی والدہ اپنی فریاد لیکر کوئٹہ پریس کلب پہنچ گئیں۔
کوئی انکو انصاف دلائے؟؟
@NidaKirmani@HamidMirPAK@a_siab
I'm thrilled to announce that I have joined Bolan University of Medical and Health Sciences Qta as Professor of Biochemistry and Director ORIC ( office of Research Innovation and Commercialization)
کیا حسین نظارہ ہے یہ۔
ایران کے صدر ایک سُنّی امام کے پیچھے نماز ادا کررہے ہیں۔
یہ ہے اسلام۔ اب مجھے یقین ہے کہ چند لوگوں کو اس پر بھی تکلیف ہوگی۔ جلدی آئیے۔ کامنٹ کیجئے کوئ بغض بھرا اور تاکہ مجھے بلاک کرنے کا شرف حاصل ہے۔