ادویات اور جیل میں طبی شکایات نظرانداز کیے جانے کا ذکر کیا اور بار بار کہا کہ ’’میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، باہر بتاؤ۔‘‘ عظمیٰ خان نے واضح کیا کہ عمران خان نے شفا اسپتال جانے سے انکار نہیں کیا۔
عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس
ڈاکٹر عظمیٰ کے مطابق عمران خان کو شفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز لے جایا گیا، جہاں انہیں اندھیرے میں گاڑی سے اتار کر او پی ڈی میں بٹھایا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملاقات کے دوران سر میں مسلسل درد،
دل دہلا دینے والی گفتگو
دو دوست آپس میں باتیں کر رہے تھے۔
پہلا دوست:یار یہ جو آجکل لوگ ٹک ٹاک پر گانے سنتے ہر ایپ پر گانے سنتے اسے لائیک شئیر کرتے تمہیں پتا ہے وہ اس گانے لگانے والے گانے والے ڈانس کرنے والی والے جتنے گناہ میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔
دوسرا دوست:وہ کیسے؟؟
کیونکہ تم نے اس گناہ کرنے والے کی تعریف کی اس کو سپورٹ کیا اور گناہ کو پھیلانے کا سبب بنے تو گناہ کرنے والے میں اور تم میں کوئی فرق نہیں رہتا۔
نتیجہ
برائی کو اچھا نہ جانیں نہ پسند کریں ٹک ٹاک و دیگر ایپ پر ڈانس کرنے والی والوں کو
پہلا دوست:کیا تمہیں نہیں پتا ہمارا دین ہمیں بتاتا ہے کہ جب
کہیں برائی کا کام ہو رہا ہو اور تم اسے اچھا جانو چاہے تم وہاں موجود نہ ہو یا اس کو برا نہ سمجھو (ویڈیوز لائیک کرنا،آگے گانے ڈانس شئیر کرنا،ویڈیوز گانوں پر بنانا) تو تم اس گناہ میں برابر کے شریک ہو۔
نا چن نا انج نئ ۔۔۔۔۔۔
یہ کیس سیدھا سادھا cc'd Punjab کا ہے
یہ کیس پسی ہوئ عوام سے زیادتی کا ہے ۔
اس کی سزا ، وہی ہے ۔مطلب
کم از کم نیفے میں پستول کا چلنا یہاں بھی ضروری ہے ۔۔۔
وزیرآباد میں پٹرول پمپ والوں نے فراڈ کا نیا طریقہ نکال لیا ہے
مگر اللہ کے بندے اسسٹنٹ کمشنر نے پھر موقعہ پر پکڑ لیا
@iqrarulhassan میرے کمنٹ کے بعد کوئی بندہ اس کی پوسٹ پر کمنٹ نہ کرے اسے چھوڑ دیں لگا رہے۔
میں نے کمنٹ آپ کو سمجھانے اور بتانے کیلئے کیا ورنہ اس کو خاطر میں نہیں لانا کسی نے
ایکسیڈنٹ سے حفاظت کیلئے دوران سفر
اگر آپ کی زبان پر
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
جاری ہو تو 100% مجھے یقین ہے اللہ کے حکم سے آپ حادثات سے محفوظ رہیں گے انشاءاللہ
آزما کر دیکھیں عادت بنائیں درود پاک کو اپنی فضول کی سوچوں کو چھوڑیں *نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
کو یاد کریں ہر۔۔