@Kh02440784Khan اٹک ڈی ایچ کیو میں 24 ستمبر سے 24 ستمبر تک اہلیہ کو داخل کروایا خون لگنا تھا
اس دوران ان ان باتوں کا سامنا کرنا پڑا کہ سوچ کہ بھی اج تکلیف ہوتی ہے
گارڈ سے لیکر ،صفائی والے تک نرس سے لے کر ڈاکٹر تک منہ کے ساتھ کتے باندھے ہوتے ہیں کاٹنے کو دوڑتے ہیں
@SohaibRashid_SR@Bashirchaudhry@ShahidabbasiPk شاید آپ کے علم میں نہ ہو لیکن مجھ جاہل کی ناقص معلومات کے مطابق اس سے پہلے بھی جب جنگ لگی تھی تو گورنمنٹ پنجاب نے 2000 ماہنامہ کیش دینے کا ریلیف دیا تھا
اس دفعہ طریقہ تبدیل کیا گیا ریلیف پہلے بھی تھا
@SohaibRashid_SR@Bashirchaudhry@ShahidabbasiPk ویسے لانگ مارچ ہو احتجاج ہو اس سے فرق کیا پڑتا ہے؟
لانگ مارچ اور احتجاج کا تو مطلب یہ ہوتا ہے کہ حکومت پر دباؤ بڑھے یہ لانگ مارچ اس سے حکومت کو کیا فرق پڑا اور اب تک کے لانگ مارچ کا نتیجہ کیا نکلا
اس سے ظاہر ہوتا ہے میاں نواز شریف صاحب سیاست کے نے تاج بادشاہ ہیں پاکستان کے مخلص و محسن ہیں ،اصلاحات کرنا جانتے ہیں لیکن انسان کی پرکھ نہیں کر پاتے تھے
یاد رہے یہ نافرمانبردار احسان فراموش شخص
میاں محمد نواز شریف کے مرہون منت سندھ کا گورنر بنا تھا ورنہ پورے کراچی میں اسکو کوئی سائیکل کرائے پر نہیں دیتا تھا -
سب سے بڑھ کر یہ پی ٹی آئی کو یہ لانگ مارچ والا گروہ نقصان پہنچا رہا ہے کیونکہ ان کی اس حکمت عملی سے پی ٹی آئی کو یہ خود صرف کے پی کے کی جماعت ثابت کر رہے ہیں
انہیں یہ چاہیے تھا کہ اگر پنجاب آنا مشکل تھا تو لانگ مارچ شروع ہی پنجاب سے کرتے کیا پوری پی ٹی آئی میں صرف ایک بندہ سہیل آفریدی ہی رہ گیا ہے،پنجاب کی قیادت کی اتنی حثیت نہیں کہ وہ بندے اکٹھے کر سکے یا پھر پنجاب میں پی ٹی آئی کی سپورٹ ہی کہی نہیں رہی
@AzazSyed یہ سب آپ جیسے اور باقی لببرلز کی وجہ سے ہوتا یے جب بات اسلامی سزا پر آتی ہے جو سرعام دی جاتی ہے تو آپ اور باقی لبرلز انسانی حقوق کا جھنڈا لے کر نکل آتے ہیں 5،10 مثالیں قائم کرے حکومت ایسے درندوں کو سرعام سنگسار کرے ،کوڑے مارے تو کسی کی ہمت ہی نہیں ہوگی ایسا سوچنے کی بھی
@momentmemori اس اکاونٹ کے پیچھے لازمی کوئی افغان ہوگا جو پاکستان کے خلاف بھڑاس نکال رہا ہے
لیکن اس سے پاکستان کا کچھ نہیں بگڑنا انشاءاللہ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
مہنگائی کا ضرور بتائیں کہ پہلے یہ ریٹ تھا اب یہ ریٹ ہے یہ نہ بتایا کریں کہ پاکستانی روپے میں پیٹرول 700 روپے لیٹر ہے اور پاکستان میں 400 روپے لیٹر ہے اگر یہ موازنہ کرنا ہو تو پھر یہ بھی بتایا کریں کہ پاکستانی عوام کی دہاڑی 1400 روپے ہے اور یورپ کی 1 گھنٹےکی اجرت 6000 روپے
@chsandhilaa پرویز سندھیلہ بھائی اصل میں لوگوں کے پاس باہر کے ملکوں کے لیونگ اور یہاں کی مہنگائی کی کوئی معلومات نہیں ہوتیں اس لیئے بہتر ہے اُنکے ساتھ کسی بھی بحث سے گریز کیا جائے
@lawliga 2018 کی سختیوں کے وقت والینٹیرز نے جن حالات کا سامنا کیا دھمکیاں کیس،اکاونٹ بلاک ذہنی اذیتیں سب کچھ برداشت کیا لیکن جب اچھاوقت آیا تو لیڈرز کی طرف سے ریپلائی تک ملنا بھی بند ہو گیا اور پیرا شوٹرز انگلینڈ اور نیدرلینڈز والے نوازے گئے ،اس لیے والینٹیرز تب بھی بیوقوف تھا آج بھی ہے
جناب راشد ہاشمی صاحب
برطانیہ یاترا دوران آپ کے ساتھ بیٹھ کر ایک کپ چائے پینے کا شرف حاصل ہو چکا ہے جس کا حیا رہتی دنیا تک رکھوں گا اور ہر ایسے شخص جس کے ساتھ تعلق تھا کوشش یہی ہے ان کے خلاف کوئی لفظ زبان سے نہ نکلے لیکن ایک وعدہ ضرور کرتا ہوں کہ میاں محمد نواز شریف کے سامنے اپنے لکھے ہوئے یہی الفاظ بلند آواز میں ضرور پڑھوں گا اگر زندگی نے مہلت دی تو اور میرا ضمیر گوارہ نہیں کررہا کہ آپکو انہی لفظوں میں پلٹ کر جواب دوں
خوش رہیں آباد رہیں مسکراتے رہیں