حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
ایرانی ایمبیسی نے نئی ویڈیو جاری کردی 🔥
یہ ایران ہے!!🔥
ایران انتہائی خوبصورت ہے, اب تو ایران جانا ہوگا!
ایران نے تاریخ رقم کردی ہے, پوری دنیا کو ایران کی سولائزیشن کو دیکھنا چاہیے!!
ترکی کے شہر شانلی عرفہ میں ایک نوبیاہتا جوڑے نے اپنی شادی میں مہمانوں سے کہا کہ وہ زیورات یا تحائف لانے کے بجائے ایک یتیم بچے کو ساتھ لائیں۔ تقریباً 100 یتیم بچے اس تقریب میں شریک ہوئے اور انہیں تحائف دیے گئے۔
قطر نے بھی سوال اٹھا دیا ہے کہ پاکستان کو تیل مل رہا ہے۔ ایران نے ان کا تیل نہیں روکا، پھر انہوں نے کیوں اتنا مہنگا تیل کیا ہے؟ عوام پر اتنا پریشر کیوں ڈال رہے ہیں؟ https://t.co/mhvzcjVuaw
پٹرول کے قیمتوں میں اضافے سے یاد آیا کہ ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے کرونا کے دوران پٹرول 15 روپے سستا کرنے کا اعلان کیا تھا
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
#petrol