@ImranKhanPTI : Fighting with the boomers, for the rule of law and ensuring transparency and accountability into the affairs of governance is a gigantic task. This need unfazed courage but non in ur government except you, understand this. It’s the time to change your team.
Congratulations to the approximately 8 million people who came out to No Kings rallies this weekend — the largest single-day political protest in American history.
The American people are saying loudly and clearly: no to authoritarianism, no to oligarchy and no to endless war.
پاکستان میں ہر وہ صحافی اور دانشور جو hybrid regime کا وکیل، status quo کا خوشامدی، ریاست کا چاپلوس اور عمران خان کے بغض کا شکار ہے، وہ ایران کے مخالف بیانیہ بنا رہا ہے، ایرانی قوم کی فقید المثال اور بے مثل مزاحمت کی حوصلہ شکنی کر رہا ہے اور پھیپھڑوں کا پورا زور لگا کر امریکہ اور اسرائیل کو جنگ کا فاتح ثابت کرنے پر تُلا ہے۔ کیا یہ محض اتفاق ہے یا اس کی کوئی اور وجہ ہے�� آپ کیا سمجھتے ہیں؟
It’s not just Iran.
It’s Lebanon.
In less than 2 weeks, Israel has killed 570 people and displaced 750,000 — over 10% of the entire country. Residential buildings are being bombed with no warning.
The U.S. cannot continue to be complicit in Netanyahu’s wars.
Finally US had to admit that they killed 168 school children in a missile attack in Iran, admission comes with coating of “accidentally struck a school”
Shame on war criminal @realDonaldTrump
سب مانتے ہیں کہ خان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے جو کہ چند جرنیل کر رہے ہیں اسکی وجہ سے پوری فوج کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے۔
جرنیلوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ کہاں ہے یحیی خان ضیا الحق مشرف ؟
نعیم بخاری
" قاضی صاحب کی انتہائی قریبی شخصیت نے مجھے اسلام آباد کے ایک فارم ہاوس پر لنچ پر بلایا جہاں بہت سارے اعترافات بھی کیے ۔۔ لیکن اس ملاقات میں مجھے یہ پیغام دیا گیا کہ آپ نے اب تنقید نہیں کرنی ہے ۔۔۔ میں نے جب انہیں مثبت جواب نہیں دیا اور کہا کہ نہیں میں وہی کروں گا جو میرا ضمیر کہے گا ۔۔۔ تو پھر اسی دن میرے خلاف ۔۔۔۔۔ "
ویڈیو دیکھیں اور اسد طور سے سنیے کہ جب صحافیوں نے قاضی صاحب کے فیصلوں پر تنقید کرنا شروع کی، تو قاضی صاحب نے اُن صحافیوں جنہیں وہ اتنا پسند کرتے تھے کہ زخمی ہونے پر گھر چلے جاتے دیکھنے، ان کے ساتھ کیا کیا!
( مکمل ڈاکیومنٹری کا لنک کمنٹس میں موجود ہے لازمی دیکھیں )
Netanyahu is the extremist who killed 75,000 in Gaza.
The extremist who said invading Iraq would create "enormous positive reverberations."
The extremist who has pushed U.S. presidents to go to war with Iran for decades.
Finally, he found a President who said yes.
Tragic.
دالوں، دودھ، بیکری کی چیزوں پر 18 فیصد ٹیکس کیوں ہے؟ پٹرول پر 80 روپے فی لٹر سے زیادہ لیوی (ٹیکس) کیوں ہے؟ بجلی مہنگی کیوں ہے؟ ایک وجہ حکمرانوں کے پرتعیش اخراجات ہیں۔ محمد مالک کی اسٹوری دیکھیے:
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے جہاز کے پائلٹ غیر ملکی ہیں، ایک پائلٹ کی تنخواہ 32 ہزار ڈالر ہے جو (تقریباً 90 لاکھ روپے) ہیں اور دوسرے پائلٹ کی تنخواہ 38 ہزار ڈالر ہے، جو (تقریباً 1 کروڑ 6 لاکھ روپے) ہیں۔ ان پائلٹوں کی تنخواہوں اور باقی اخراجات کو ملائیں تو 4 مہینے میں 18 کروڑ روپے ان دو پائلٹس پر آ رہے ہیں،
Donald Trump is dragging the United States into a war the American people do not want. Let me be clear: I am opposed to a regime-change war in Iran, and our troops are being put in harm’s way for the sake of Trump’s war of choice.
Read my full statement:
سرزمینِ بے آئین میں منتخب حکومت گرانے کے لئے عدالتیں آدھی رات کو کُھل سکتی ہیں۔ Access to justice کے انتظار میں بیٹھے ہوئے پُرامن نوجوان وکلا، مغوی ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کے لئے انصاف کب جاگے گا؟ قوم انتظار میں ہے۔۔۔
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
انا للہ واناالیہ راجعون حضرت مولانا مفتی مختار الدین صاحب رحمة الله عليه كى وفات ملك وملت كے لئے انتہائی افسوسناک خبر ہے ھم ملت کے ایک عظیم خیر خواہ اور روحانی پیشوا سے محروم ھوگئے لیکن انہوں نے جن دلوں میں تقویٰ طہارت اور تزکیہ کی آبیاری کی وہ انکا صدقہ جاریہ ہے جو ان شاء اللہ تعالی باقی رھیگا اللہ تعالی انکو درجات عالیہ عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر جزیل سے نوازیں آمین
اسلام میں کوئی بھی شخص چاھے وہ کتنے بڑے عہدے پر ھو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ھو سکتا خلفاء راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیاگیاتھا جو اسلام کے خلاف تھا اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے جو ملک کے لئے نہایت شرمناک ھوگا اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں آمین پارلیمنٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں
مجھے خیبر پختونخوا کے نئے وزیرِ اعلیٰ، جناب محمد سہیل خان آفریدی سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا اور میں نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ہماری بات چیت جرمن۔پاکستانی تعاون کے مختلف شعبوں میں امکانات کے حوالے سے نہایت مفید رہی۔ 🇩🇪🇵🇰
نہایت افسوس ہے کہ کچھ افتراپرداز سوشل میڈیا پر ایسی باتیں مجھ سے منسوب کرکے چلادیتے ہیں جو سراسر جھوٹ ھوتی ہیں واضح رہے کہ جو بیان میرے ٹویٹر x اکاؤنٹ پر یا میری ویب سائٹ پر نہ ہو اسکے میری طرف سے ہونے پر بھروسہ نہ کیاجائے
جيسا كه خطره تها مسلم ملكوں کااجلاس ایک کھوکھلے اعلامیہ پر ختم ھوگیا پاکستان ترکی ملائیشیا وغیرہ کی پیش کی ھوئی عملی تجاویز بھی مشترک اعلامیہ کا حصہ نہ بن سکیں اور لفظی مذمت پر بات ختم ہوگئی اگر یہی کچھ ھو ناتھا تو اتنے بڑے اجلاس کی کیا ضرورت تھی اناللہ واناالیہ راجعون
THE SUPREME COURT IS BEING PLAYED BY THE RADICAL LEFT LOSERS, WHO HAVE NO SUPPORT, THE PUBLIC HATES THEM, AND THEIR ONLY HOPE IS THE INTIMIDATION OF THE COURT, ITSELF. WE CAN’T LET THAT HAPPEN TO OUR COUNTRY!
یہ تُنک بازی مجھ س�� بہتر شاید کوئی نہیں کر سکتا، لیکن میں نے کبھی آپ کے بارے میں رائے دینا مناسب ہی نہیں سمجھا، ہمیشہ پہل آپ نے کی ہے اور میں نے آج تک کبھی آپکو جواب نہیں دیا لیکن ��ج پہلی بار جواب دے رہا ہوں، اس لئے اب برا محسوس نہ کیجئے گا، آپ کا ہر سوال اور تنقید سر آنکھوں پر لیکن آپ سے مکالمہ تب ہو گا جب آپ غیر جمہوری قوتوں کی چاپلوسی، وکالت اور سہولت کاری چھوڑ دیں گے۔ ریاست، طاقت اور تخت کا حامی بننا بہت آسان اور تمغہ بخش کام ہے، ہم فقیروں کو اپنی لو میں جینے دیں، جس طرف اور جن کے ساتھ آپ کھڑے ہیں، آپ سے نہ کوئی بحث، نہ دلیل، نہ منطق، نہ گفتگو اور نہ کوئی تنقید، اسی لئے یہ سب جانتے ہوئے بھی کہ آپ کہاں سے اور کن کے سیاہ و سفید کی وکالت کرتے ہیں، میں نے کبھی آپ سے ارادی طور پر کلام نہیں کیا۔ آئندہ بھی احترام رہے گا بشرطیکہ آپ نے مجبور نہ کر دیا کہ ��حترام کا پاس نہ رکھا جائے۔ آپ اپنی عزت بے عزتی کی پرواہ کئے بغیر ابن مرجانوی نظام کی خوشنودی کیلئے سارا دن جن لوگوں سے ��وشل میڈیا پر الجھتے رہتے ہیں انہی سے لگے رہیں تو بہتر ہے۔ اگر غائبانہ احترام ہے تو اسے برقرار ہی رہنے دیں تو بہتر ہے۔
اللّہ میری زندگی میں کسی ظالم، جابر، آمر کی وکالت جیسا مکروہ اور پلید دن نہ لائے۔ آمین
یہ میرا آپکو زندگی کا پہلا اور آخری جواب ہے۔