@rajaasim313@Zaigham16783618 25 حلقوں میں آج ری پولنگ ہونا تھی... معظم کلو کے والد مسلسل 5 بار ایم پی اے رہے... معظم صاحب ن لیگ کےٹکٹ کے امیدوار تھے لیکن پارٹی نے IPP سے ایڈجسٹمنٹ کی....
@Aadiiroy2 معظم کلو کے والد مرحوم نے ن لیگ کو اس مشکل وقت میں بھی ایک سیٹ نکال کر دی جب خوشاب سے ن لیگ کا صفایا ہو چکا تھا...
اور اب ان کو ٹکٹ نہیں دیا گیا